Browsing tag

#islamabd

دنیا اب آپ کو قرض نہیں دیتی، دینا بھی نہیں چاہتی: مفتاح اسماعیل

  لاہور(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ دنیا اب آپ کو قرض نہیں دیتی، دینا بھی نہیں چاہتی۔ حکومت پاکستان جون میں 59 روپے فی یونٹ بجلی بنارہی تھی۔ لاہور چیمبر آف کامرس میں صنعتکاروں سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ نے کہا کہ جامشورو پاور پلانٹ چلاکر […]

عمران خان پر توہین عدالت کیس میں 22ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئر مین کیخلاف توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کا جواب مسترد کرتے ہوئے 22 ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت […]

عمران نے ملک کو کمزور کرنے کا ٹھیکہ لیا ہوا اداروں کو متنازع نہیں بننے دینگے،زرداری

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق صدراور کو چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ہم اپنے اداروں کو اس شخص کی ہوس کی خاطر متنازع نہیں بننے دیں گے۔عمران خان نے ملک کو کمزور کرنے کا ٹھیکہ لیا ہوا ہے جو ہمارے جیتے جی نہیں ہوسکتا۔ہم اپنے اداروں کو اس شخص […]

ملک میں مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں مہنگائی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ۔گزشتہ ایک ہفتے کے دوران ملک میں ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں مزید 1.83 فیصد اضافہ ہوگیا اور مجموعی شرح 44.58 فیصد پر پہنچ گئی ہے۔گزشتہ ہفتے مجموعی طور پر 51 بنیادی ضروری اشیاء […]

نیپرا نے بجلی ایک روپے 55پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(پاک ترکی نیوز) حکومت نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا ایک نوٹی فکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق بجلی ایک روپے 55 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی ہے۔ نجلی کی قیمت میں اضافہ گزشتہ مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔بجلی کی قیمت […]

الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کا روشن گھرانہ پروگرام 17جولائی تک معطل کردیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کا 100یونٹ تک بجلی مفت دینے کا روشن گھرانا پروگرام 17جولائی تک معطل کردیا ۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے جوا سکیم متعارف کرائی وہ الیکشن کے بعد بھی ہوسکتی تھی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن میں 100یونٹ تک مفت بجلی […]

پٹرولیم مصنوعات پر جاری سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات پرجاری سبسڈی ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔حکومت نے صنعتوں کیلئے انڈسٹریل سپورٹ پیکج ختم کرنےکافیصلہ کرلیا۔وفاقی بجٹ میں انڈسٹریل سپورٹ پیکج کےلیےفنڈزمختص نہیں کیےگئے ۔گزشتہ سال 37ارب 88 کروڑ روپے سے زائد مختص کیےگئے تھے ۔ زیروریٹڈ انڈسٹریز کےلیے سبسڈی برقراررکھنے کا فیصلہکیا گیا […]

بجلی بحران ،ملک بھر کے بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

لاہور: (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ملک بھر میں توانائی کی بچت کے لیے بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اجلاس میں صوبوں نے بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں جلوسوں کےداخلے پر مستقل پابندی کا فیصلہ

اسلام آباد:(پاک ترک نیوز ) وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں فتنہ، فساد اور شر پھیلانے والے جلسے، جلوسوں کے داخلے پر مستقل پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے زیر صدارت پی ٹی آئی لانگ مارچ امن وامان کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں پی ٹی آئی […]

نااہل اور بے حس حکومت نے سستے تیل کی خریداری کیلئے روس سے سودا نہیں کیا، عمران خان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نااہل اور بےحس حکومت نے %30 سستے تیل کی خریداری کیلئے روس سے ہمارا سودا حاصل نہیں کیا۔ عمران خان نے ٹوئٹ میں بتایا کہ اس کے برعکس امریکہ کے اسٹریٹیجیک شراکت دار بھارت نے روس سے سستا […]

ملکی تاریخ میں پہلی بار ترسیلاب زر 3بلین ڈالر سے بڑھ گئیں

کراچی (پاک ترک نیوز) ملکی تاریخ میں پہلی بار ترسیلاب زر 3بلین ڈالر سے تجاوز کر گئیں ۔گزشتہ برس اپریل میں ترسیلات زرمیں ماہانہ 11.2 فیصد جبکہ سالانہ 11.9فیصد سے اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ اپریل 2022 کے دوران ترسیلات زرکی مدمیں3.1بلین امریکی ڈالر وصول ہوئے۔ مرکزی بینک […]