Browsing tag

#islamabda

حکومت سے مذاکرات کامیاب، فلور ملز نے ہڑتال موخر کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومت کے درمیان ڈیڈ لاک ختم ہوگیا، کامیاب مذاکرات کے بعد فلور ملزم نے کئی دن سے جاری ہڑتال موخر کرنے کا اعلان کردیا۔ فلور ملز ایسوسی ایشن اور حکومتی وزراء کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے جس میں ایف بی آر کے حکام بھی شریک […]

ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان آج 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔ ترک وزیر ہاکان فیدان خارجہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف سے ملاقات کریں گے، اسحاق ڈار کے ساتھ وفود کی سطح پر بھی بات چیت کریں گے۔ ترک وزیر خارجہ قومی اسمبلی کے سپیکر اور چیئرمین سینیٹ سے […]

معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سب کا مل بیٹھنا وقت کی ضرورت ہے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معاشی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے سب کا مل بیٹھنا خوش آئند اور وقت کی ضرورت ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں سول و عسکری قیادت نے شرکت […]

الیکشن کمیشن کی سپریم کورٹ میں بلے کے نشان کیخلاف دائر اپیل پر اعتراض عائد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن آف پاکستان کی سپریم کورٹ میں بلے کے نشان کیخلاف دائر اپیل پر اعتراض عائد کر دیا گیا۔ سپریم کورٹ رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرتے ہوئے اپیل واپس کر دی، ذرائع کے مطابق رجسٹرار آفس نے اپیل کیساتھ منسلک دستاویزات پڑھے جانے کے قابل نہ ہونے کا اعتراض […]

2گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ قابل برداشت نہیں ،وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کوئی سمجھوتہ نہیں کچھ بھی بکریں 2گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس ہوا،وزیراعظم نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ میں اضافے پر شدید برہمی کا اظہار کیا […]