Browsing tag

#islambad

تاریخ گواہ ہم نے سیاست کو قربان کرکے معیشت کو بچایا،وزیراعظم

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ ہم نے اپنی سیاست کو قربان کرکے پاکستان کی معیشت کو بچایا۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی پارلیمنٹ ہاؤس میں مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت ہوا۔اجلاس میں وزیرِ اعظم نے پارلیمانی پارٹی کو […]

چیف جسٹس نے موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) چیف جسٹس نے عدالتی موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی گئی ، جس کے تحت تعطیلات پندرہ جون کے بجائے پندرہ جولائی سے ہوں گی۔ چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے موسم گرما کی تعطیلات میں ایک ماہ کی کمی کردی۔نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے […]

سپریم کورٹ کا صحافیوں کیخلاف نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)سپریم کورٹ میں صحافیوں کو وفاقی تحقیقاتی ایجنسی ( ایف آئی اے) کی جانب سے جاری نوٹسز سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت جاری ہے ۔ سپریم کورٹ نے تنقید کی بناء پر صحافیوں کے خلاف جاری نوٹسز فوری واپس لینے کا حکم دیتے ہوئے ڈی جی ایف آئی اے […]

انتخابات کرانا ہماری آئینی ذمہ داری، خوش اسلوبی سے انجام دیں گے: نگران وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ انتخابات کرانا ہماری آئینی ذمہ داری ہے اور الیکشن 8 فروری کو ہی ہوں گے۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان میں عام انتخابات کی تیاریاں جاری ہیں۔انتخابات کرانا آئینی ذمہ داری ہے جو نگران حکومت خوش اسلوبی […]

پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان نے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کی ایک اور شرط پوری کردی ۔ تفصیلات کےمطابق پاکستان نے رواں مالی سال کی پہلی ششماہی کے دوران 4.44 ہزار ارب روپے سے زائد کا ٹیکس جمع کرکے آئی ایم ایف کی ایک بنیادی شرط پوری کردی۔ پہلی ششماہی کے دوران […]

الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابی شیڈول میں تبدیلی کر دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے ایک بار پھر انتخابات 2024 کیلئے جاری شیڈول میں تبدیلی کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق مخصوص نشستوں کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 30 دسمبر کے بجائے 13 جنوری تک کی جائے گی۔ ریٹرننگ افسران کے فیصلوں کے خلاف اپیل 16 جنوری تک دائر کی جا […]

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم اور بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد کردی۔ سائفر کیس میں ٹرائل کورٹ کے 12 دسمبر کے حکم نامے کے خلاف بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت جسٹس میاں گل […]

آج لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کی جاتی ہے، ہمیں تو کبھی نہیں ملی: ڈار

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آج لیول پلیئنگ فیلڈ کی بات کی جاتی ہے، ہمیں تو کبھی لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں ملی۔ سینیٹ میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ حقائق ریکارڈ پر لاتا ہوں، آئین کہتا ہے 90 روز میں الیکشن […]

پی آئی اے کا شیڈول معاشی بحران کے باعث آج بھی متاثر ،مزید 40سے زائد پروازیں متاثر

لاہور(پاک ترک نیوز) قومی ایئر لائنز (پی آئی اے) کا فلائٹ شیڈول معاشی بحران کے باعث آج بھی متاثر ، اندرون اور بیرون ملک40سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ پی آئی اے کا مالی بحران سے جڑا ایندھن کا مسئلہ تاحال ٹھیک نہ ہوسکا جس کے باعث 2 ہفتوں سے پروازوں کا شیڈول درہم برہم […]

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج 4 بجے ہو گا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام 4 بجے ہو گا، اجلاس کا دو نکاتی ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں دہشت گردی کی وجہ سے امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر بحث کی جائے گی، اس کے علاوہ اجلاس میں قومی اداروں […]

کمانڈر رائل عمانی بحریہ رئیر ایڈمرل سیف بن نصیر بن محسن الراہبی کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) کمانڈر رائل عمانی بحریہ رئیر ایڈمرل سیف بن نصیر بن محسن الراہبی نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز آمد پر سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ دونوں ممالک کی بحری افواج کے […]

وزیرِ اعظم سے چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے وفد کی ملاقات

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے چائنہ نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے وفد کی ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وائس چیئرمین چائنہ اٹامک انرجی اتھارٹی (CAEA) لیو جنگ (Liu Jing)، پاکستان میں چینی سفارتخانے کی ناظم المور پانگ چُن-شوئی (Pang Chunxue) متعلقہ اعلی سطحی چینی حکام کی شرکت. اسکے علاوہ وفاقی […]

گزشتہ دور میں پختونخوا کو دوبارہ دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا،وزیراعظم

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ گزشتہ دور میں پختونخوا کو دوبارہ دہشت گردوں کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا۔خیبر پختونخوا کو انسداد دہشت گردی کیلئے اربوں روپے دیئے گئے، ان کا حساب دیا جائے کہ وہ کہاں گئے؟۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم پالیسی بیان […]