Browsing tag

#islamophobia

پاکستان کی اقوام متحدہ میں اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے قرارداد منظور

نیویارک(پاک ترک نیوز) پاکستان کی اسلامو فوبیا سے نمٹنے کیلئے اقوام متحدہ میں دوسری قرار داد منظور کر لی گئی۔ پاکستان نے جنرل اسمبلی میں اسلامی تعاون تنظیم کی جانب سے قرار داد پیش کی تھی، قرار داد کے حق میں 115 ووٹ پڑے، کسی نے مخالفت نہیں کی جبکہ 44 ارکان ووٹنگ کے عمل […]

امریکی کانگریس کو اسلاموفوبیا کے خطرے سے آگاہ کریں، صدر اردوان کی امریکی مسلم کونسل کے وفد سے ملاقات

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ قرآن پر حملوں کا آزادی اظہار کے بہانے سے دفاع نہیں کیا جا سکتا اور اس طرح کی کارروائیاںسماجی امن اور استحکام کو نشانہ بناتی ہیں۔ صدراردوان نے گذشتہ شب انقرہ میں صدارتی کمپلیکس میںامریکی مسلم کونسل کے وفد سے ملاقات کے دوران […]

ترکیہ اور سویڈن کی خاتون اول کا اسلاموفوبیا سے لڑنے کی ضرورت پر اتفاق

ولینئس (پاک ترک نیوز) ترک خاتون اول ایمن اردوان، اور سویڈن کے وزیر اعظم الف کرسٹرسن کی شریک حیات، برگیٹا ایڈ نے یورپ میں بڑھتے ہوئے اسلامو فوبیا اور نسل پرستی کے خلاف لڑنے کی ضرورت پر اتفاق کیا۔ ترک خاتون اول نے بدھ کے روز ولنیئس، لتھوانیا میں ہونے والی میٹنگ کے بعد سوشل […]

ہماری پالیسی بہت واضح ہے کہ ہم خطے میں امن اور استحکام چاہتے ہیں، حنا ربانی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کا کہنا ہے کہ ہماری پالیسی بہت واضح ہے کہ ہم خطے میں امن اور استحکام چاہتے ہیں۔ سینیٹ اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران حنا ربانی کھر نے کہا کہ ہم سرحدوں پر کشیدگی کے حق میں ہرگز نہیں اور نہیں چاہتے کہ سرحدوں […]

عالمی سطح پر معاشی، موسمی اور اسلامو فوبیا جیسے مسائل درپیش ہیں،بلاول بھٹو

تاشفند(پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اسلامو فوبیا جیسے اہم مسئلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کو معاشی اور موسمیاتی تبدیلی کے ساتھ ساتھ اسلامو فوبیا جیسا مسئلہ بھی درپیش ہے جس کے سدباب کیلئے ٹھوس اقدامات کی ضرورت ہے۔ تاشقند میں اقتصادی تعاون تنظیم کی وزرائے […]

اسلاموفوبیا نے کینیڈا میں بھی جڑیں پھیلا لیں۔ نئی تحقیقی رپورٹ میں انکشاف

ٹورنٹو (پاک ترک نیوز) کینیڈا میں ایک حالیہ تحقیق سے انکشاف ہوا ہے کہ کینیڈین نیٹ ورکس جنہوں نے اسلامو فوبیا کو پھیلایا اور فنڈز فراہم کیے وہ ایک بین الاقوامی صنعتی شعبہ بن گئے ہیں کیونکہ اس صنعت نے صرف امریکہ میں 1.5 ارب ڈالرسالانہ کی مارکیٹ بنالی ہے۔ کینیڈا میں مقیم سماجیات، مذہب […]

مسلم دنیاکواسلاموفوبیا کے پھیلاؤ کے خلاف متحد ہونا پڑے گا۔ صدر رجب طیب ارووان

استنبول (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے مسلم دنیا کواسلام مخالف جذبات کو قانونی حیثیت دینے کے خلاف خبردار کیا ہے جو دنیا بھر میں مختلف مقامات پر مسلمانوں کے لیے عبادت کی آزادی اور دیگر آزادیوں کو محدود کر رہا ہے۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے اجلاس سے خطاب کرتے […]

امریکہ بھی اسلاموفوبیا کی لپیٹ میں آ نے لگا۔ مسلم نمائندہ تنظیم کی تہلکہ خیز رپورٹ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں بھی اسلاموفوبیا اور مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک کے واقعات میں مسلسل اضافہ وہ رہا ہے اور 2021میں پچھلے سال کے مقابلے مین ایسے واقعات میں 9فیصد اضافہ ہوا ہے۔ اس بات کا انکشاف امریکہ میں مسلمانوں کی ایک نمائندہ تنظیم کونسل آن امریکن اسلامک ریلیشنز(سی اے آئی آر) […]

امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف امیتازی سلوک میں اضافہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں حال ہی میں جاری ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق مسلمانوں کے خلاف امتیازی سلوک میں اضافہ ہواہے۔ رپورٹ میں سن 2021میں اس حوالے سے جمع کیے گئے اعداد وشمار پیش کیے گئے جس کے مطابق گزشتہ برس 2020کے مقابلے میں ایسے واقعات میں 9فیصداضافہ رکارڈ کیا گیا ۔ کونسل […]

حجاب پر پابندی، کرناٹک میں ہڑتال

(پاک ترک نیوز) کرناٹک ہائیکورٹ کی جانب سے حجاب پر پابندی برقرار رکھنے کے بعد سے مختلف حلقوں کی جانب سے فیصلے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جار ہا ہے۔ امریکی کانگریس کی کمیٹی برائے خارجہ امور کے چیئر پرسن گریگوری میک نے بھی فیصلے پر مایوسی کا اظہا ر کیا۔ کرناٹک میں امیر […]

اسلام دشمنی مغرب میں طاعون کی طرح پھیل رہی ہے:طیب اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر اردوان نے کہا ہے کہ اسلام مخالف جذبات مغربی ممالک میں طاعون کیطرح پھیل رہے ہیں۔ مسلمانوں سے نفرت عام آدمی سے لے کر سیاستدانوں ، کارکنان سرکاری ملازمین تک معاشرے کے تمام طبقات کو زہر آلود کر رہی ہے۔ اردوان نےمزید کہا کہ میڈیا کے غیر ذمہ دارانہ رویے […]

ترکی ، پاکستان اور ملائشیا کی اسلاموفوبیا کے خلاف مہم کی تعریف

استنبول(پاک ترک نیوز) استنبول میں اسلاموفوبیا پر منعقد کی جانے والی کانفرنس کے شرکا نے پاکستان ، ملائشیا اور ترکی کی جانب سے اسلاموفوبیا اور مسلم مخالف جرائم کی لعنت کے خلا ف انتھک کاوشوں کی تعریف کی ہے۔ ترکی کے نائب وزیر انصاف نے کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ اسلامی ممالک کی تنظیم […]