Browsing tag

#ismailhania

کشیدہ صورتحال : امریکا کا مشرق وسطیٰ میں آبدوزاور بحری جہاز کی تعیناتی کا حکم

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال کے پیش نظر امریکی وزیر دفاع نے مشرق وسطیٰ میں میزائل بردار آبدوز اور ابراہم لنکن طیارہ بردار جنگی بحری جہاز تعینات کرنے کا حکم دے دیا۔ پینٹاگون کے مطابق تعینات کی جانے والی آبدوز USS Georgia ایٹمی آبدوز ہے۔یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے […]

اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد ایران میں فوجی اور انٹیلیجنس افسران کی گرفتاریاں

تہران(پاک ترک نیوز) ایرانی حکام نے حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کی شہادت کے بعد متعدد فوجی اور انٹلیجنس افسروں کو گرفتار کرلیا۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کی تحقیقات کے سلسلے میں متعدد ایرانی انٹیلیجنس اورفوجی افسران کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ ایران کے اس گیسٹ ہاؤس کے […]

اسماعیل ہانیہ کواسرائیلی خفیہ ایجنسی نے ایرانی ایجنٹوں کے ذریعے قتل کرایا : برطانوی میڈیا کا انکشاف

نیویارک (پاک ترک نیوز ) برطانوی میڈیا کی جانب سے انکشاف کیا گیا ہے کہ حماس کے سیاسی رہنما اسماعیل ہانیہ کو اسرائیلی خفیہ ایجنسی نے ایرانی ایجنٹوں کے ذریعے قتل کرایا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق ایرانی ایجنٹوں نے مہمان خانے کے 3 کمروں میں دھماکا خیز مواد نصب کیا تھا، ایرانی حکام کے پاس […]

ترکیہ میں انسٹاگرام غیر معینہ مدت تک بلاک کردیا گیا

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام کو بند کردیا گیا۔ ترکیہ کی انفارمیشن ٹیکنالوجیز،کیمونیکیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر انسٹاگرام کو بند کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔حکومت نے انسٹاگرام پر پابندی کی وجہ نہیں بتائی اور نہ ہی انسٹاگرام کی جانب سے کوئی تبصرہ سامنے آیا ہے۔ تاہم ترکیہ […]

اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں اسرائیل ملوث ہے، وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے اور پاکستان اس دہشت گردی کے واقعے کی مذمت کرتا ہے۔ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کے خلاف متفقہ قرارداد منظور ہونے کے بعد قومی […]

اسماعیل ہانیہ کی نمازجنازہ قطر میں اداکردی گئی

دوحہ (پاک ترک نیوز) حماس رہنما اور سابق فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ہانیہ کی نمازجنازہ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں ادا کردی گئی ۔ اسماعیل ہانیہ کی نماز جنازہ امام محمد بن عبدالوہاب مسجد میں ادا کی گئی ، جس کے بعد انہیں قطر کے شہر لوسیل کے قبرستان میں سپرد خاک کیا جائے گا ۔ […]

اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ ادا، وزیراعظم اور ارکان قومی اسمبلی شریک

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ پارلیمنٹ ہاؤس میں ادا کردی گئی۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کی غائبانہ نماز جنازہ میں وزیراعظم شہباز شریف ، اتحادی جماعتوں کے قائدین،اپوزیشن رہنما بھی شریک ہوئے۔ غائبانہ نماز جنازہ میں اسماعیل ہانیہ کی مغفرت کی دعا کی گئی جبکہ […]

تہران میں اسماعیل ہانیہ کی شہادت سفاکی کا بدترین واقعہ ہے : وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے حماس رہنما اسماعیل ہانیہ کی شہادت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ تہران میں اسماعیل ہانیہ کی شہادت سفاکی کا بدترین واقعہ ہے۔ وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ کل اتحادی جماعتوں کے ساتھ میٹنگ میں اسماعیل ہانیہ کی شہادت […]

قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل اوراسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اورحماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کی۔ ایوان نے قرارداد متفقہ طور پر […]

اسماعیل ہنیہ کی تہران میں نماز جنازہ ادا، ہزاروں افراد کی شرکت

تہران (پاک ترک نیوز) حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جنازہ ادا کردی گئی۔ حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے پڑھائی۔ نماز جنازہ میں خواتین سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ جنازے کے شرکا نے فلسطین کے جھنڈے بھی […]

پاراچنار کی صورت حال پر ایرانی بیان غیر ضروری ہے، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاراچنار پر ایرانی بیان غیر ضروری ہے۔ ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے ایران کا دورہ کیا جہاں ایرانی صدر مسعود پزیشکیان کی تقریب حلف برداری میں شرکت کی […]

حماس کا اسماعیل ہانیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کا اعلان

غزہ (پاک ترک نیوز) فلسطین کے سابق وزیراعظم اور حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ کو ایران میں قاتلانہ حملے میں شہید کردیا گیا، حماس نے ان کی موت کی تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ ان کی شہادت کا بدلہ لیا جائے گا۔ پاپولر فرنٹ فار لبریشن آف فلسطین کے ترجمان مہر الطاہر کا […]

ایران؛ اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ محافظ سمیت شہید

تہران(پاک ترک نیوز) حماس سیاسی ونگ کے سربراہ اسماعیل ہانیہ تہران میں قاتلانہ حملے میں شہید ہوگئے۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ حملے کے وقت ایران میں نومنتخب صدر کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے مقیم تھے۔ ایران کی پاسداران انقلاب اور حماس نے اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا ذمہ […]

حماس سربراہ اسماعیل ہنیہ کے گھر اسرائیلی طیاروں کی بمباری ،بہن سمیت 10افراد شہید

غزہ (پاک ترک نیوز ) حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہکے گھر پر اسرائیلی طیاروں بمباری کی، جس کے نتیجے میں اسماعیل ہنیہ کی بہن سمیت 10 افراد شہید ہوگئے۔ بمباری میں شہید ہونے والوں میں اسماعیل ہنیہکے خاندان کے دیگر افراد بھی شامل ہیں۔اسرائیلی فوج نے پناہ گزین سکول پر بھی بمباری کی، جس کے […]

صدر اردوان سے حماس سربراہ اسماعیل ہانیہ کی ملاقات

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے ملاقات کی ۔ استنبول میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ سے گھنٹوں طویل بات چیت کے بعد ترک صدر رجب طیب اردوان نے فلسطینیوں پر زور دیا ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے دوران متحد […]

اسرائیل نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا

مقبوضہ بیت المقدس(پاک ترک نیوز) اسرائیلی فورسز نے فلسطینی مزاحمت پسند تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی بہن کو گرفتار کرلیا۔ اسماعیل ہنیہ کی 57 سالہ بہن صباح عبدالسلام اسرائیلی شہری ہیں اور حماس کے سیاسی دفتر کی سربراہ ہیں۔ اسرائیلی پولیس نے انہیں دہشتگردانہ کارروائیوں پر اکسانے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ […]

پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے، سربراہ حماس

دوحہ(پاک ترک نیوز) حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسرائیل کو دھمکی دے تو غزہ جنگ رک سکتی ہے۔ مجلس اتحاد امت پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں حرمت اقصیٰ کانفرنس سے ٹیلیفونک خطاب کرتے ہوئے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ نے کہا کہ پاکستان ایک مضبوط […]

حماس نے اپنا مؤقف پہنچا دیا، جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں: اسماعیل ہنیہ

غزہ(پاک ترک نیوز) حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کاکہنا ہے کہ حماس نے اپنا مؤقف قطری بھائیوں اور ثالثوں کو پہنچا دیا ہے، اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں۔ جنگ بندی کے ابتدائی 5 روزہ عارضی معاہدے میں زمینی سیز فائر اور جنوبی غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کو […]

غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی فضائی جارحیت کے نتیجے میں 500فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 500 سے زائد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔فلسطینی صدر محمود عباس نے غزہ کے الاحلی اسپتال پر فضائی حملے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ غزہ میں حماس حکومت کے میڈیا آفس نے اسپتال پر حملے کو جنگی […]