Browsing tag

#ispr

جنرل ساحر شمشاد مرزا سے ترک افواج کے چیف آف جنرل سٹاف متین گورک کی ملاقات

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) جوائنٹ سٹاف ہیڈ کوارٹرز راولپنڈی میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا سےترک افواج کے چیف آف جنرل سٹاف متین گورک نے ملاقات کی ۔ ملاقات کے دوران دوطرفہ فوجی مصروفیات اور تعاون کی سطح اور دائرہ کار کو بڑھانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا […]

ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد ہلاک

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک ترک نیوز) ڈی آئی خان میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 8 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکورٹی فورسز کی جانب سے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر ڈی آئی خان میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 8 […]

تربت: پاکستان نیول ایئر بیس پر حملہ ناکام، 4 دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سکیورٹی فورسز نے تربت میں پاکستان نیول ایئر بیس پر دہشتگردوں کے حملے کو ناکام بنا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے شہر تربت میں واقع پاکستان نیول ایئر بیس پر رات گئے مسلح دہشت گردوں نے حملے کی کوشش کی۔ آئی ایس […]

ڈیرہ اسماعیل خان، سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ، 2 جوان شہید

ڈیرہ اسماعیل خان (پاک ترک نیوز) ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر خود کش حملہ ہواجس کے نتیجے میں 2 جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق خودکش بمبار نے گاڑی فوجی قافلے سے ٹکرائی،دھماکے میں 38سالہ نائب صوبیدار یاسر شکیل اور 34 سالہ سپاہی طاہر نوید شہید ہوئے۔ آئی […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات

ریاض (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی ہے، دونوں نے پاک سعودی اسٹریٹیجک تعلقات اور تعاون کو بڑھانے پر اتفاق کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور محمد بن سلمان کی ملاقات […]

شمالی وزیرستان میں فورسز کا آپریشن، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 8 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کے دوران 8 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر آپریشن کیا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے […]

میرعلی میں چیک پوسٹ پردہشتگرد حملہ، لیفٹیننٹ کرنل اورکیپٹن سمیت 7جوان شہید

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) ضلع وزیرستان میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر دہشتگردوں کے حملے میں لیفٹیننٹ کرنل اور کیپٹن سمیت 7 فوجی جوان شہید ہوگئے، جوابی کارروائی میں 6 دہشتگرد بھی مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق چھ دہشتگردوں پر مشتمل ایک گروپ نے […]

مسلح افواج قوم کی حمایت سے ملکی دفاع کیلئے پوری طرح تیارہیں، آرمی چیف

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ مسلح افواج کو دشمن کی کسی بھی مہم جوئی کے لیے ہروقت تیار رہنا چاہیے۔پاکستان کی مسلح افواج قومی کی حمایت سے ملکی دفاع کیلئے پوری طرح تیار ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے رحیم یار خان […]

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے 5 سال مکمل، ملک کیخلاف جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا عزم

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور مسلح افواج کے سربراہان نے ’آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ ’کے 5 برس مکمل ہونے پر قوم کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے اسے ایک تاریخی دن قرار دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلح افواج نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے پانچ سال مکمل ہونے پر اس عزم […]

پاکستانی فوج نے ایل او سی پر انڈین جاسوس ڈرون کو مار گرایا

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستانی فوج نے اتوار کو لائن آف کنٹرول پر ’فضائی حدود کی خلاف ورزی کرنے پر ایک انڈین جاسوس ڈرون کو مار گرایا۔ ’پاکستانی فورسز نے اتوار اور پیر کی درمیانی شب 12 بجکر 55 منٹ پر انڈین فوج کے ایک کواڈ کاپٹر کو مار گرایا جو لائن آف کنٹرول کے […]

ژوب :سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 7 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان اور افغانستان کی سرحد کے قریب ضلع ژوب میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ۔ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں 7 دہشت گرد مارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مارے گئے ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور گولہ […]

پاکستان نے ایران میں موجود دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر مؤثرحملہ کیا : آئی ایس پی آر

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ ایران میں موجود دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر مؤثر حملہ کیا، دہشت گرد پاکستان کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ 18 جنوری کی […]

پاکستان کی جوابی کارروائی: ایران میں دہشتگردوں کی پناہ گاہوں پر حملے، متعدد ہلاک

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایران کی جانب سے پاکستان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پنجگور میں میزائل حملے کے جواب میں پاکستان نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایران میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر ٹارگٹڈ حملے کر دیئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے ایران کے صوبے سیستان میں دہشتگردوں کی پناہ […]

میرعلی میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 5دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) سکیورٹی فورسز کی جانب سے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں کارروائی کے دوران 5 دہشت گردمارے گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق آپریشن دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، شدید فائرنگ کے تبادلے میں دہشتگرد کمانڈر راہزیب کھورے سمیت […]

پاکستان کا فتح ٹو میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان نے میزائل "فتح ٹو” کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاکستان نے جدید نظام سے لیس میزائل "فتح ٹو” کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق مسلح افواج کے سینئر افسران نے کامیاب میزائل تجربے کامشاہدہ کیا۔ آئی ایس پی آر […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی امریکی سینٹکام کمانڈر سے ملاقات ، باہمی تعاون اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کمانڈر یو ایس سینٹرل کمانڈ جنرل مائیکل ایرک سے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کمانڈر یو ایس سینٹرل […]

دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے: سرفراز بگٹی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہو سکتے۔ اسلام آباد میں وزیر توانائی محمد علی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ شہداء کے […]

ڈی آئی خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گرد ہلاک، 25 اہلکار شہید

ڈی اسماعیل خان(پاک ترک نیوز) ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں مختلف کارروائیوں کے دوران 27 دہشت گردوں ہلاک اور 25 فوجی جوان شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 11 اور 12 دسمبر کی درمیانی شب ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بڑے پیمانے پر مشکوک سرگرمیاں دیکھنے میں آئیں جس پر سیکیورٹی فورسز نے […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پرامریکا روانہ

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سرکاری دورے پرامریکا روانہ ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر امریکا کے اعلیٰ فوجی اور دیگر سرکاری حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ جنرل عاصم منیر کا بطور آرمی چیف امریکا کا یہ […]

پاکستان کی میزبانی میں ’فجر الشرق پنجم جنگی مشق اختتام پذیر

راولپنڈی (پاک ترک نیوزز) پاکستان کی مسلح افواج کے زیرا ہتمام منعقد ہونے والی کثیرالقومی انسداد دہشت گردی مشق ’فجر الشرق پنجم‘ دوہفتے جاری رہنے کےبعد اختتام پزیر ہوگئی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق مشقوں میں بحرین، عراق اور کویت سمیت دیگر برادر اسلامی ممالک کی اسپیشل فورسز نے حصہ […]