Browsing tag

#ispr

میجر (ر) عادل راجہ کو 14 ، کیپٹن (ر) حیدر رضا مہدی کو 12 سال قید ، رینک ضبط کر لئے گئے

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) میجر (ر) عادل فاروق راجہ اور کیپٹن (ر) حیدر رضا مہدی کو قید کی سزا سنا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکپاک فوج نے 2 ریٹائرڈ افسران کو کورٹ مارشل کے ذریعے سزا سنا دی اور رینک بھی ضبط کر لئے گئے۔ ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) […]

ذاتی مقاصد کیلئے ملک میں مایوسی پھیلانے والوں کو عوامی حمایت سے شکست دی جائے گی، فارمیشن کمانڈرز کانفرنس

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر کی زیر صدارت فارمیشن کمانڈرز کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ذاتی مقاصد کیئے ملک میں مایوسی پھیلانے والوں کو عوامی حمایت سے شکست دی جائے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل […]

امن میں حقیقت پسندانہ تربیت میدان جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت دے سکتی ہے ، آرمی چیف

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ امن میں حقیقت پسندانہ مشن پر مبنی تربیت میدان جنگ میں بہترین کارکردگی کی ضمانت دے سکتی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اسٹرائیک کور کا دورہ کیا اور مشترکہ تربیتی مشق کا مشاہدہ […]

پی اے ایف ٹریننگ بیس میانوالی میں کلیئرنس آپریشن مکمل، تمام 9 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) سکیورٹی فورسز نے پاکستان ایئر فورس ٹریننگ ایئربیس میانوالی پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنادیا اور کومبنگ اینڈ کلیئرنس آپریشن میں تمام 9 دہشتگردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے علی الصبح میانوالی ایئربیس پر حملے کی کوشش کی […]

پاکستان کا ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے ابابیل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کر لیا۔میزائل سسٹم کا مقصد خطے میں اسٹریٹجک استحکام کو بڑھانا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ویپن سسٹم لانچنگ کو چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا، […]

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف کی ملاقات

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے سعودی چیف آف جنرل سٹاف جنرل فیاض بن حامد الروویلی نے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کےامورپرتبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر سے سعودی عرب کے […]

پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے 6 بھارتی سمگلرز گرفتار

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) پاکستانی حدود میں داخل ہونے والے 6 بھارتی سمگلرز کو رینجرز نے حراست میں لے لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سرحد پر تعینات پنجاب رینجرز نے 6 بھارتیوں کو پکڑ لیا ہے جو منشیات اور ہتھیاروں کی سمگلنگ میں ملوث ہیں۔ بھارتی سمگلرز کو […]

پاک فوج دشمن کے تمام حربوں کو خاک میں ملانے کیلئے ہر لمحہ تیار ہے، آرمی چیف

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاک فوج دشمن کے تمام حربوں کو خاک میں ملانے کیلئے ہر لمحہ تیار ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف سید عاصم منیر نے جہلم کے قریب ٹلہ فیلڈ فائرنگ رینج کا دورہ کیا۔ انہوں نے وی ٹی فور […]

ہمارے جانے سے پہلے ملکی ترقی و خوشحالی کا جامع مربوط نظام معرض وجود میں آچکا ،وزیراعظم

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل ہماری حکومت کی مدت ختم ہوجائے گی، ہمارے جانے سے پہلے ملکی ترقی و خوشحالی کا جامع مربوط نظام معرض وجود میں آچکا ہے وزیراعظم نے جی ایچ کیو میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا […]

آرمی چیف سے امریکی سینٹ کام کے کمانڈر کی ملاقات

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابقملاقات میں خطے کی صورتِ حال اور دفاعی تعاون کے فروغ پر بھی بات چیت ہوئی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال […]

ژوب حملے میں امریکی ہتھیار استعمال کیے جانے کا انکشاف

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) ژوب حملے میں امریکی ہتھیار استعمال کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہناہے کہ حملے میں دشتگردوں نے افغانستان میں امریکی فوج کا چھوڑا ہوا اسلحہ استعمال کیا۔ حملے میں 5.56 ایم ایم کیلیبر ایم 16 اسالٹ رائفلیں ، جدید ہیلمٹ، دستانے، بیک پیک اور یونیفارمز […]

سانحہ 9 مئی: لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 افسران فارغ، 15 کیخلاف تادیبی کارروائی

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) ڈائریکٹر جنرل انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) میجر جنرل احمد شریف چودھری کا کہنا ہے کہ 9مئی کا سانحہ پاکستان کیخلاف سازش تھی ،لیفٹیننٹ جنرل سمیت 3 افسروں کو نوکری سے برخاست کردیا گیاہے جب کہ ایک ریٹائرڈ فوراسٹار کی نواسی احتسابی عمل سے گزررہی ہے۔ پاک فوج شعبہ […]

بلوچستان میں دہشتگردوں کا سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ، 2 جوان شہید

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا، فائرنگ کے تبادلے میں 2 اہلکار شہید ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک ایران سرحد بلوچستان کے علاقے سنگوان میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 2فوجی جوان شہیدہو گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر […]

یوم تکریم شہدا پر آئی ایس پی آر کا خراج عقیدت

  راولپنڈی(پاک ترک نیوز) یوم تکریم شہدا پاکستان کے موقع پر مسلح افواج نے شہدا کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا۔ تفصیلات کے مطابق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کا کہنا ہے کہ کہ شہداء ہمارا فخر تھے، ہیں اور ہمیشہ رہیں گے، آج پوری قوم کیلئے […]

یوم تکریم شہدائے پاکستان کی جی ایچ کیو میں مرکزی تقریب، آرمی چیف کی یادگار شہدا پر حاضری

  راولپنڈی(پاک ترک نیوز) یوم تکریم شہدائے پاکستان کے موقع پر جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں مرکزی تقریب ہوئی، آرمی چیف نے یادگار شہدا پر حاضری دی۔ مہمان خصوصی چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے جی ایچ کیو میں یادگار شہدا پر حاضری دی ، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ […]

مسلم باغ میں آپریشن مکمل ،شہری سمیت 7جوان شہید ،6 دہشتگرد ہلاک

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں ایف سی کمپاؤنڈ مسلم باغ میں کلیئرنس آپریشن مکمل کرلیا۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کمپاؤنڈ میں موجود تمام 6 دہشت گرد مارے گئے ہیں جبکہ اس دوران ایک شہری […]

بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر حملہ میں2اہلکار شہید، 2دہشتگرد ہلاک

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) کے مطابق شمالی بلوچستان کے علاقے مسلم باغ میں ایف سی کیمپ پر دہشتگردوں نے حملہ کیا ہے ، فائرنگ کے تبادلے میں 2اہلکار شہید جبکہ 3زخمی ہوگئے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق دہشتگردوں سے مقابلے میں […]

شمالی وزیرستان ،دہشتگردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے 6 جوان شہید

  پشاور(پاک ترک نیوز) شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 6جوان جام شہادت نوش کر گئے جبکہ جوائی کارروائی میں 3دہشت گرد بھی ہلاک ہوگئے ۔ آئی ایس پی آر کا کہناہےکہ شمالی وزیرستان کے علاقے دیردونی میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے […]

ریاست کا محور پاکستان کی عوام ہیں،آرمی چیف

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ ریاست کا محور پاکستان کی عوام ہیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 147ویں پی ایم اے لانگ کورس، 13ویں مجاہد کورس، 66ویں انٹیگریٹڈ کورس، چھٹے بیسک ملٹری ٹریننگ کورس اور 21ویں لیڈی کیڈٹ کورس کے کیڈٹس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ […]

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین پہنچنے پر پرتپاک استقبال

  راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا چین پہنچنے پر پرتپاک استقبال کیا گیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے مطابق پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیرکو پی ایل اے آرمی ہیڈ کوارٹرز میں گارڈ آف آنرپیش کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے […]