Browsing tag

#ispr

آرمی چیف آج سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

آج آرمی سیلاب آج سندھ اور بلوچستان کے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے کراچی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ آج سندھ اوربلوچستان کےسیلاب سےمتاثرہ علاقوں کادورہ کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف […]

پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کیساتھ کھڑی ہے، آرمی چیف

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاک فوج مشکل وقت میں سیلاب متاثرہ افراد کے ساتھ کھڑی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور کمانڈر بلوچستان کو ٹیلیفون کیا۔ اس دوران آرمی چیف نے […]

مسلح افواج کا پاکستان کے قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو شاندار خراجِ تحسین

لاہور (پاک ترک نیوز) پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی آزادی کے موقع پر پاکستان آرمی کے چاق و چوبند دستے نے حفیظ جالندھری کو لاہور میں اُن کے مزار پر سلامی پیش کی۔ حفیظ جالندھری کے مزار پر سلامی صحیح معنوں میں قومی ترانے اور اس کے خالق کو ایک شاندارخراجِ تحسین ہے۔اوریہ سلامی ایک ایسے […]

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہیدہونیوالے 3فوجی افسروں کی آبائی علاقوں میں نماز جنازہ اداکردی گئی

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے 3 فوجی افسران کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق میجر محمد سعید ،میجر طلحہ منان اور نائیک مدثر فیاض کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی، تینوں شہدا کی نماز جنازہ ان […]

لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6فوجی افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی سمیت 6افسران ہیلی کاپٹر حادثے میں شہیدہو گئے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حادثے میں تباہ ہونے والے ہیلی کا پٹر کا ملبہ مل گیا ہے، ابتدائی […]

پاک فوج کے 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) پاک فوج کے 32 بریگیڈیئرز کو میجر جنرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنرل ہیڈ کوارٹرز (جی ایچ کیو) میں بریگیڈیئر سے میجر جنرل تک پروموشن بورڈ منعقد ہوا، آرمی چیف جنرل […]

آرمی چیف سے کمانڈر ترک لینڈ فورسز جنرل موسیٰ اوسیور کی ملاقات

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے کمانڈر ترک لینڈ فورسز جنرل موسیٰ اوسیور نے ملاقات کی ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی اور سکیورٹی تعاون پر خصوصی زور دینے کے ساتھ باہمی اور پیشہ […]

مسلح افواج کی حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدید مذمت

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے بھارتی حکام کی جانب سے حضورﷺکی شان اقدس میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے اور کہایہ عمل مسلمانوں کیخلاف شدید نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سربراہ میجر جنرل بابر افتخار نے […]

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ترک وزیر دفاع جنرل ریٹائرڈ ہولوسی آکار نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں خطے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ […]

یہ ملک ہے یا دکان؟

  تحریر:سلمان احمد لالی ایک لمحے کےلیے ٹھہر جائیں، ذرا رک کر اطمینان سے ارد گرد کا جائزہ لیں۔ اپنی نفرت اور سیاسی عصبیت کو بالائے طاق رکھ کر ملک کی حالت پر طائرانہ نظر ڈالیں۔ ملک کہا ں لا کہ کھڑا کردیا گیا ہے۔ ہم اپنی آنے والی نسلوں کو کیا جواب دیں گے۔ […]

پاکستان نے شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنیوالے شاہین تھری بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین تھری کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس پی […]

پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) پاک فوج میں پہلے ہندو افسر کو لیفٹیننٹ کرنل کے عہد ے پر ترقی دیدی گئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک فوج میں تاریخ رقم ہو گئی اور پہلے ہندو افسر کیلاش کمار کو لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ […]

میر علی ،دہشت گردوں کی فائرنگ سے4 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 فوجی جوان شہید ہو گئے۔میرعلی میں بھی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا اور آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا۔میر علی میں آپریشن کے دوران 4 فوجی جوان جام […]

آرمی چیف کا لائن آف کنٹرول کے اگلے مورچوں کا دورہ

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول کے اگلے مورچوں کا دورہ کیا ۔ آرمی چیف کے ایل او سی پہنچنے پر کور کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ساحر شمشاد مرزا نے استقبال کیا ۔آرمی چیف کا کنٹرول لائن کے علاقوں کی زمینی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ۔ […]

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے کا کامیاب تجربہ

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل شاہین 1 اے کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق زمین سے زمین پر مار کرنے والے شاہین ون اے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا […]