Browsing tag

#israeal

حماس کا اسرائیل پر بڑا حملہ ،22اسرائیلی ہلاک

تل ابیب (پا ک ترک نیوز) حماس کے اسرائیل پر بڑے حملے میں 22اسرائیلی ہلاک ہو گئے ۔ فلسطینی مسلح گروپ حماس نے غزہ کی پٹی سے داغے گئے 2,000 سے زیادہ راکٹوں کی بیراج کے بعد ملک کے جنوب میں علاقوں میں داخل ہو کر اسرائیل پر برسوں میں سب سے بڑا حملہ کیا […]

اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان امن معاہدہ آخری مراحل میں ہے، نیتن یاہو

نیویارک (پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کاکہناہے کہ اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان امن معاہدہ آخری مراحل میں ہے۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتےہوئے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے کہا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ امن ایک نیا مشرق وسطیٰ تشکیل دے گا ، فلسطینیوں کو […]

لیبیائی وزیر خارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کے بعد ملک بھر میں ہنگامے

طرابلس(پاک ترک نیوز ) لیبیا کی وزیرخارجہ کی اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔لیبیائی وزیر خارجہ کو معطل کردیا گیا ۔ لیبیا کی خاتون وزیر خارجہ نجلا منگوش نے اسرائیلی ہم منصب سے ملاقات کی تھی جس کے بعد ملک میں احتجاج اورہنگامے پھوٹ پڑے ہیں ، دارالحکومت طرابلس میں بھی […]

اگر حزب اللہ نے جنگ شروع کی تو لبنان کو پتھر کے دور میں دھکیل دیں گے،اسرائیل

تل ابیب (پاک ترک نیوز)اسرائیل نے خبردار کیا ہے کہ اگر حزب اللہ کے ساتھ جنگ چھڑ گئی تو اس کے نتیجے میں لبنان کو "پتھر کے دور” میں دھکیل دیا جائے گا۔ اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلنٹ کی جانب سے یہ دھمکی سرحدی علاقے پر مسلح ایران کے حمایت یافتہ گروپ کے ساتھ کئی […]

روس سب سے زیادہ جوہری ہتھیار رکھنے والا ملک

لاہور(پاک ترک نیوز) سال2022کے آغاز تک 9جوہری ممالک کے پاس کل 12ہزار705جوہر ی ہتھیار موجود ہیں ۔ روس، یوکرین جنگ کی وجہ سے جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا خطرہ بڑھا ہے۔روس 5ہزار977جوہری ہتھیاروں کے ساتھ پہلے نمبر پر موجود ہے جبکہ امریکہ کے پاس 5ہزار428جوہری ہتھیار ہیں۔ سٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹیٹیوٹ کی رپورٹ […]

امریکا نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ کی کوششیں تیز کردیں

تل ابیب(پاک ترک نیوز) امریکا نے اسرائیل اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے کرانے کے لیے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان معاہدہ جلد طے پانے کا امکان اس لیے بھی پیدا ہوگیا ہے کہ اگلے ماہ مشرق وسطیٰ کے دورے میں امریکی صدر جوبائیڈن سعودی عرب بھی جائیں […]

الجزیرہ کا اسرائیلی بربریت کا نشانہ بننے والی اپنی صحافی کے قتل پر عالمی عدالت جانے کا فیصلہ

  دوحہ (پاک تر ک نیوز) الجزیرہ نے اسرائیلی فوج کی گولی کا نشانہ بننے والی خاتون صحافی شیریں عاقلہ کے قتل پر جرائم کی عالمی عدالت جانے کا فیصلہ کرلیا۔اس سلسلے میں عالمی ماہرین سے بھی مشاورت کی گئی ہے۔ قطر کے نشریاتی ادارے ’’الجزیرہ‘‘ کے مطابق خاتون صحافی شیریں ابو عاقلہ کے کیس […]

انقرہ اور تل ابیب کے درمیان سفارتی تعلقات بہتر ہونے سے فلسطینیوں کو فائدہ ہو گا،ترک وزیر خارجہ

تل ابیب (پاک ترک نیوز) ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اولو نے کہا ہے کہ انقرہ اور تل ابیب کے درمیان سفارتی تعلقات بہتر ہونے سے فلسطینیوں کو فائدہ ہوگا اور ان کی مدد ہوگی۔ ترک وزیر خارجہ نے ایسا اسرائیل کے دو روزہ دورے کے دوران کہا، مولود چاووش 15 سالوں میں پہلے […]

تل ابیب کے قریب چاقو کے حملے میں تین اسرائیلی ہلاک 4زخمی

تل ابیب(پاک ترک نیوز) تل ابیب کے قریب چاقو کے حملے میں تین اسرائیلی ہلاک جبکہ 4زخمی ہو گئے ۔ چاقو بردار شخص گاڑی میں فرار ہو گیا ۔ اسرائیلی پولیس ناکہ بندی کے باوجود ملزم کو گرفتار کرنے میں ناکام ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل کے شہر تل ا بیب کے قریب ایک […]