Browsing tag

Israel

قومی اسمبلی میں اسماعیل ہنیہ کے قتل اور اسرائیلی جارحیت کیخلاف متفقہ قرارداد منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) قومی اسمبلی نے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل اوراسرائیلی جارحیت کے خلاف قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی۔ نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اورحماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کے قتل کے خلاف قرارداد قومی اسمبلی میں پیش کی۔ ایوان نے قرارداد متفقہ طور پر […]

اسرائیل کی غزہ میں اقوام متحدہ کے اسکول پر بمباری، 32 بے گھر فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ کے اقوام متحدہ کے امدادی ادارے ’’UNRWA‘‘ کے الصردی اسکول پر اسرائیلی طیاروں نے وحشیانہ بمباری کی جہاں فلسطینی خاندانوں نے پناہ لے رکھی تھی۔صیہونی افواج کی بمباری کے نتیجے میں 32بے گھر فلسطینی شہید ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل غزہ کے نصیرات پناہ گزین کیمپ کو مسلسل وحشیانہ […]

غزہ میں جنگ بندی۔ اسرائیل اور حماس کے درمیان مزاکرت سی آئی ایے کے ڈائریکٹر قاہرہ پہنچ گئے

قاہرہ (پاک ترک نیوز) اسرائیل اور حماس کے درمیان ثالث ملکوں کی موجودگی میں ہونے والے مذاکراتی عمل کا حصہ بننے کے لیے امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر ولیم برنز قاہرہ پہنچ گئے ہیں۔ مصری میڈیا کے مطابق وہ جمعہ کے دن قاہرہ پہنچے۔ جہاں حماس کی قیادت ثالث ملکوں کی طرف سے پیش […]

غزہ میں اسرائیلی جارحیت روکنے کے لیے بین الاقوامی امن کانفرنس بلائی جائے ۔ او آئی سی کا اقوام متحدہ سے مطالبہ

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) پاکستان نےاقوام متحدہ میں اسلامی ملکون کی تنظیم او آئی سی کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں پر ہونے والی جارحیت روکنے کے لیے عالمی امن کانفرنس بلائی جائے۔ امن کانفرنس کا مقصد اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق مشرق وسطیٰ کے اس بڑے […]

غزہ جنگ میںاسرائیل کو اب تک 60ارب ڈالر کا نقصان

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) غزہ پر اسرائیل کے جاری حملوں سے اسرائیلی معیشت کو اربوں ڈالر کا نقصان پہنچنے کی توقع ہے۔ جس سے سیاحت اور زراعت سمیت متعدد شعبے متاثر ہوں گے۔ تنازعہ کے مالیاتی پہلو سے متعلق مطالعات سے پتہ چلتا ہےکہ فلسطین پر مسلسل حملے اور بمباری روز بروز مہنگی ہوتی جا […]

حماس اور اسرائیل نے جنگ بندی اور قیدیوں کے تبادلے پر رضامند ہوگئے ،قطر

دوحہ(پاک ترک نیوز) قطر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکہ سمیت دیگر فریقین کی ثالثی کے نتیجے میں اسرائیل اور حماس سیز فائر معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔ فرانس میں امریکا، قطر، مصر اور اسرائیل کے حکام کے درمیان غزہ پر ہونے والی ملاقات میں اہم امور طے پاگئے اور اسرائیل نے جنگ بندی پر […]

اسرائیل اور مصرغزہ سرحد پر جنگ کے بعد انتظامات معاہدے کے قریب

قاہرہ (پاک ترک نیوز) اسرائیل اور مصر غزہ سرحد پر جنگ کے بعد انتظامات کے حوالے سے معاہدے کے قریب پہنچ گئے ۔ آرمی ریڈیو کی رپورٹ کے مطابق اسرائیل اور قاہرہ مصر اور غزہ کی پٹی کے درمیان جنگ کے بعد کی سرحد کے کنٹرول کے حساس سوال کے حوالے سے ایک معاہدے کے […]

غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے 2000قبروں کی بے حرمتی

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جانب سے 200قبروں کی بے حرمتی کی گئی ہے ۔ غزہ کی پٹی میں جاری جنگ کے دوران اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں کھود کر لاشیں نکالی جاتی ہیں ۔غزہ شہر کے طفح ضلع میں، فلسطینیوں کی کفن پوش لاشیں ان کی قبروں سے نکالی گئی مٹی […]

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری ،چوبیس گھنٹوں میں مزید 163نہتے فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ پر اسرائیل کی جانب سے حملے جاری ہیں اور صیہونی افواج کی جانب سے مختلف حملوں میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 163نہتے فلسطینی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق اسرائیلی فوج نے مقبوضہ مغربی کنارے میں ڈرون حملوں اور زمینی دراندازی کو تیز کر دیا ہے جس میں کم از […]

اقوام متحدہ کے سربراہ کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کے سربراہ نے غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی کی اپیل کی ہے کیونکہ اسرائیل کے ساتھ جنگ اب 100 دن سے تجاوز کر چکی ہے۔ ان کا مزید کہنا […]

اسرائیلی فوج نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 126نہتے فلسطینیوں کو شہیدکردیا

غزہ(پاک ترک نیوز) غزہ پر اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صیہونی افواج کے حملوں میں مزید 126نہتے فلسطینی شہید ہوگئے ۔ صیہونی فوج کے وسطی اور جنوبی غزہ پر شدید حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران قابض فورسز کی کارروائیوں میں مزید 126 فلسطینی شہری شہید […]

حماس۔اسرائیل جنگ، اقوام متحدہ میں اب تک پیش ہونے والی قرار دادوں کی تفصیل

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) حماس اسرائیل جنگ پر اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل میں اب تک پیش ہونے والی چھ میں سے پانچ قراردادیں مسترد ہوئی ہیں ۔جبکہ منطور کی جانے والی واحد قرارداد مالٹا نے 25نومبر کے اجلاس میں پیط کی تھی جس میں انسانی بنیادوں پر جنگ میں وقفے کا مطالبہ کیا […]

صیہونی میزائل حملہ ،دمشق ائرپورٹ پھر بند ہو گیا

دمشق (پاک ترک نیوز) اسرائیلیمیزائل حملوں کے نتیجے میں ایک ماہ تک بند رہنے والے دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو پھر سے ناقابل استعمال بنا دیا ہے۔ شام کے سرکاری خبر رساںادارے کی رپورٹ کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں نے اتوار کی سہ پہر دمشق کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو نشانہ بناتے […]

فلسطین اسرائیل تنازع کے چکر کو توڑنے کا واحد قابل عمل راستہ دو ریاستی حل میں مضمر ہے، چینی صدر کا برکس سربراہ اجلاس سے خطاب

جوہانسبرگ(پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ نے فلسطین کے مسئلہ پر بین الاقوامی امن کانفرنس کے انعقاد کی کوششوں کی حمایت کرتے ہوئےغزہ کی محصور پٹی میں شہریوں پر اسرائیل کے حملوں کےکو روکنے کے لئےفوری جنگ بندی پر زور دیاہے۔ جنوبی افریقہ برکس کے ورچوئل سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا […]

حماس نے اپنا مؤقف پہنچا دیا، جنگ بندی معاہدے کے قریب ہیں: اسماعیل ہنیہ

غزہ(پاک ترک نیوز) حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کاکہنا ہے کہ حماس نے اپنا مؤقف قطری بھائیوں اور ثالثوں کو پہنچا دیا ہے، اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے تک پہنچنے کے قریب ہیں۔ جنگ بندی کے ابتدائی 5 روزہ عارضی معاہدے میں زمینی سیز فائر اور جنوبی غزہ میں اسرائیل کے فضائی حملوں کو […]

یہودی قابض فوج نے غزہ کا الشفا ہسپتال خالی کروانا شروع کر دیا

غزہ (پاک ترک نیوز) قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کے الشفاء ہسپتال میں ڈاکٹروں، مریضوں اور بے گھر لوگوں کو میڈیکل کمپاؤنڈ کو ایک گھنٹے میں خالی کرنے کا الٹی میٹم دے دیا ہے جس سے پورے علاقے میں خوف و ہراس کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔ عرب میڈیا کی تازہ رپورٹ کے مطابق […]

اسرائیلی ٹینک الشفاء اسپتال کے دروازوں پر پہنچ گئے ، فوجیوں کی مریضوں پر فائرنگ

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ کا سب سے بڑا الشفا ہسپتال ایندھن، دیگر سہولیات نہ ہونے اور اسرائیلی محاصرے کے بعد عملی طور پر غیر فعال ہو گیا، اسرائیلی فوج نے ہسپتال کے دروازوں کے سامنے ٹینک کھڑے کر دیئے۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق اس وقت الشفااہسپتال کے اندر 650 مریض، 500 عملے کے […]

غزہ،اسرائیل کی پناہ گزینوں کے کیمپ پر فضائی حملہ ،100سے زائد فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ کی پٹی میں پناہ گزینوں کے جبالیہ کیمپ پر اسرائیل کی جانب سے فضائی حملے میں 100سے زائد فلسطینی شہید جبکہ 350سے زائد زخمی ہو گئے ۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق پناہ گزینوں کے جبالیہ کیمپ پر اسرائیلی طیاروں نے 6 بم برسائے اس کے نتیجے میں100سے زائد فلسطینی […]

اسرائیلی فوج نے غزہ میںزمینی حملے شروع کر دئیے۔ رات بھر کاروائی دن چڑھے ختم ہوئی

یروشلم (پاک ترک نیوز) اسرائیلی زمینی افواج نے رات کے اندھیرے سے آج صبح تک شمالی غزہ کی پٹی کے اندر آپریشن کیا ہےجس میں متعدد مقامات کو نشاننہ بنایا گیا تھا اسرائیلی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق فوج کی طرف سے رات بھر کی کارروائی کی ویڈیو میں بکتر بند گاڑیوں کو ریتیلے سرحدی […]

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری میں مزید 19 فلسطینی شہید،تعداد 4137ہو گئی

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ پر اسرائیل کی بمباری میں مزید 19 فلسطینی شہید ہوگئے۔اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 4137ہو گئی ۔ تفصیلات کےمطابق غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے۔ بمباری سے خواتین اور بچوں سمیت مزید 19 فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوئے۔ […]