Browsing tag

Israel

اسرائیلی وزیر دفاع کا فوج کو تیار رہنے کا حکم

یروشلم /غزہ (پاک ترک نیوز ) اسرائیلی وزیر دفاع نے فوج کو تیار رہنے کا حکم دیدیا ۔ تفصیلات کےمطاب اسرائیلی وزیر دفاع یوو گیلینٹ نے کہا ہے کہ زمینی فوج غزہ کی سرحد پر جمع ہونے کیلئے تیار ہے تاکہ فلسطینیوں کی انکلیو کو اندر سے دیکھ سکیں۔ اسرائیلی وزیر دفاع نے یہ بات […]

اسرائیل کی چرچ میں پناہ لینے والے فلسطینیوں پر فضائی حملہ، متعدد شہید

مقبوضہ بیت المقدس(پاک ترک نیوز) اسرائیل کی جانب سے غزہ کی پٹی میں واقع چرچ کے کمپاؤنڈ میں پناہ لینے والے فلسطینیوں پر فضائی حملہ ،متعدد فلسطینی شہید ہوگئے ۔ یونانی آرتھوڈوکس سینٹ پورفیریئس چرچ کے کمپاؤنڈ میں بے گھر فلسطینیوں نے پناہ لی ہوئی تھی جس پر اسرائیل نے بمباری کر دی۔بظاہر اس حملے […]

اسرائیل کے غزہ پناہ گزین کیمپ پر حملے میں مزید 433 فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز) اسرائیل کے غزہ پر حملے میں مزید 433 فلسطینیوں شہید ہوگئے ۔ تفصیلات کےمطابق غزہ میں الشفا ہسپتال کے نواحی علاقے کو بھی بمباری کا نشانہ بنایاگیا جس میں بڑے پیمانے پر شہادتیں ہوئیں ، غزہ کے جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں دو گھروں پر اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے بمباری […]

ملالہ کا غزہ کیلئے 3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان

لاہور(پاک ترک نیوز) ملالہ یوسف زئی نے غزہ کیلئے3 لاکھ ڈالر کی امداد کا اعلان کر دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ملالہ یوسف زئی نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ غزہ اسپتال پر بمباری دیکھ کر خوفزدہ ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ اسرائیلی حکومت […]

غزہ میں ہسپتال پر اسرائیلی فضائی جارحیت کے نتیجے میں 500فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ کے ہسپتال پر اسرائیلی فوج کی بمباری میں 500 سے زائد فلسطینی شہید اور سیکڑوں زخمی ہوگئے۔فلسطینی صدر محمود عباس نے غزہ کے الاحلی اسپتال پر فضائی حملے کے بعد تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔ غزہ میں حماس حکومت کے میڈیا آفس نے اسپتال پر حملے کو جنگی […]

صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہے تو مسلمانوں اور مزاحمتی قوتوں کے غضب کا سامنانہیں کر سکے گی۔آیت اللہ خامنہ ای

تہران(پاک ترک نیوز) ایران کے سپریم لیڈر سید علی خامنہ ای نے خبردار کیا ہے کہ اگر صیہونی حکومت کے جرائم جاری رہے تو کوئی بھی مسلمانوں اور مزاحمتی قوتوں کے غضب کا سامنا نہیں کر سکتا۔ انہوں نے منگل کے روز علمی اشرافیہ اور شاندار سائنسی صلاحیتوں کے ایک گروپ سے ملاقات کے دوران […]

بی بی سی ڈٹ گیا ،حماس سمیت کسی بھی تنظیم کو دہشت گرد قرار دینے سے انکار

لندن (پاک ترک نیوز) بی بی سی ڈٹ گیا ، حماس سمیت کسی بھی تنظیم کو دہشت گرد قرار دینے سے انکار کردیا ۔ بی بی سی ریڈیو 4 کے ’ٹوڈے‘ شو کی میزبان مشال حسین نے برطانیہ کے وزیر دفاع گرانٹ شیپس کو بتایا کہ بی بی سی حماس کو ’دہشت گرد‘ نہ کہہ […]

سلامتی کونسل میں روس کی فلسطین اور اسرائیل کی جنگ بندی کی قرارداد مسترد

نیویارک(پاک ترک نیوز) سلامتی کونسل میں روس کی فلسطین اور اسرائیل کی جنگ بندی کی قرارداد 4 ووٹوں سے مسترد کردی گئی۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں روس نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کو بند کرنے کیلئے سیز فائر کی قرار داد پیش کی، روس 15 رکنی باڈی میں 9 ووٹ حاصل کرنے […]

فلسطین کا تنازع حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں: اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ فلسطین کا تنازع حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں۔آزاد فلسطینی ریاست کا قیام وقت کی ضرورت ہے۔ ترک صدر طیب اردوان نے بیان میں کہا کہ 1967 کی سرحدی حدود کے مطابق جغرافیائی طور پرآزاد فلسطینی ریاست جس کا […]

طوفان الاقصی ؛ ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 700سے تجاوز کر گئی ،413نہتے فلسطینی شہید

تل ابیب(پاک ترک نیوز) حماس کے طوفان الاقصیٰ آپریشن میں ہلاک اسرائیلیوںکی تعداد 700 سے تجاوز کر گئی جبکہ اسرائیل کی بمباری کے نتیجے میں 413نہتے فلسطینی شہید ہو گئے ۔ حماس کے اچانک حملے کے بعد سے اسرائیلی فوج اب تک سنبھل نہیں پائی ہے۔ مختلف جھڑپوں میں اسرائیلیوں کی ہلاکت کی تعداد 700 […]

امریکہ میں اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزا داخلے کی اجازت

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ نے اسرائیلی شہریوں کو بغیر ویزا ملک میں داخلے کی اجازت دے دی۔ جوبائیڈن انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو امریکی ویزے ویور پروگرام میں داخل کر رہی ہے جس میں 30 نومبر سے اسرائیلی شہری بغیر ویزے کے امریکہ میں داخل ہو سکیں گے۔ امریکہ کی ہوم […]

مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کو شہید کردیا

نابلس (پاک ترک نیوز) مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج نے تین فلسطینیوں کو گولی مار کر شہید کر دیا ہے ۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے ان پر وہ حملہ کا الزام لگایا جا رہا تھا ۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے جاری کئے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ روز ایک […]

اسرائیلی کی غزہ پر شدید بمباری ،15فلسطینی شہید 100سے زائد زخمی

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ پر اسرائیلی کی وحشیانہ بمباری سے 15فلسطینی شہید جبکہ 100سے زائد زخمی ہو گئے ۔ شہید ہونیوالوں میں ایک پانچ سالہ بچی بھی شامل ہے ۔ اسرائیل حملے کے جواب میں اسلامک جہاد نے شدید ردعمل دیتے ہوئے جوابی کارروائی کی اور اسرائیل پر 100 سے زائد میزائل داغے۔ تفصیلات […]

اسرائیلی طیاروں کی غزہ پر ہفتے میں دوسری بار بمباری

لاہور (پاک ترک نیوز) اسرائیلی طیاروں نے فلسطینی علاقے غزہ پر ہفتے میں دوسری بار بمباری کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق اسرائیل نے اس ہفتے دوسری بار وسطی غزہ کی پٹی میں فضائی حملے کیے ہیں۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ اس کے لڑاکا طیاروں نے راکٹ انجن تیار کرنے کے لیے زیر […]

اسرائیل کی نہتے فلسطینیوں پر جارحیت جاری ،مسلم امہ کی پراسرار خاموشی

  بیت المقدس (پاک ترک نیوز) ایک مرتبہ پھر مسلمانوں پر امتحان کا وقت آن پڑا ہے، ایک مرتبہ پھر صیہونی فورسز نےپہلے بیت المقدس اور پھر عزہ کی پٹی پر بسنے والے مجبور و بے یارومددگار مسلمانوں پر عرصہ حیا ت تنگ کرنے کے منصوبے پر عمل شروع کردیا ہے۔ رمضان کے مبارک مہینے […]

اسرائیلی فوجیوں کا مسجد اقصیٰ پر حملہ

بیت المقدس (پاک ترک نیوز) مسلمانوں کا قبلہ اول ایک بار پھر حملوں کی زد میں آگیا۔ اسرائیلی فوجیوں نے الاقصیٰ کمپلیکس پر دھاوا بولنے ہوئے گرینیڈ پھینکے اور آنسو گیس فائر کی ، جس کے بعد وہاںموجود عبادت گزاروں سے جھڑپیں شروع ہوگئیں۔ فلسطینی ہلال احمر ایمرجنسی سروس نے کہا کہ اس نے جمعہ کی […]

اسرائیلی فورسز نے تین فلسطینیوں کو شہید کر دیا

بیت المقدس (پاک ترک نیوز) اسرائیلی سکیورٹی فورسز نے مقبوضہ علاقے مغربی کنارے میں تین فلسطینیوں کو شہید کردیا ۔ اسرائیلی پولیس کا کہنا ہے کہ یہ افراد مسلح تھے اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھے ۔فلسطینی حکام کی جانب سے فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا۔ جائے وقوعہ پر موجود […]

ترکی ،اسرائیل دوستی:حماس کہا ں کھڑی ہے؟

  تحریر:سلما ن احمد لالی اسرائیل اور ترکی کےدرمیان سرمہری کے ایک طویل دور کے بعد برف پگھلی ہے ، ان تعلقات میں بگاڑ کے پیچھے کئی عوامل کارفرما تھے لیکن یہ حقیقت ہے کہ اس تعلق کو بگاڑنے اور پھر بنانے میں ایک ہی شخصیت کا ہاتھ ہے اور وہ ترک صدر رجب طیب […]

اسرائیلی صدر ہرزوگ کا دورہ تعلقات میں اہم موڑ: اردوان

انقرہ(پاک ترک نیوز) اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ اس وقت ترکی کے دورے پر ہیں جو کہ کسی اسرائیلی سربراہ 2008 کے بعد ترکی کا پہلا دورہ ہے۔ اس موقع پر ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہیں یقین ہے کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان طویل کشیدہ […]

اسرائیلی صدر 14سال بعد ترکی کا دورہ کریں گے

  تل ابیب(پاک ترک نیوز) اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ آئندہ ہفتے ترکی کا دو روزہ دورہ کریں گے ، یہ دورہ 2008 کے بعد اسرائیل کے کسی سربراہ کو پہلا ترکی کا دورہ ہوگا۔ یہ دورہ ترک صدر جب طیب اردوان کی دعوت پر ہورہا ہےاور اس میں اسرائیلی صدر کی اہلیہ مشیل ہرزوگ بھی […]