Browsing tag

Israel

ترکی کے خلاف بڑی سازش بے نقاب

انقرہ، تل ابیب، ابوظہبی(پاک ترک نیوز) انقرہ کے ابوظہبی اور تل ابیب کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے کی کوششوں نے بہت سے علاقائی عناصر میں بے چینی کی لہر دوڑا دی ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق تہران کے حامی عناصراور داعش نے ترکی کوتخریبی کاروائیوں کا مرکز بنانے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ ترکی […]

اسرائیل عرب تعلقات :مشرق وسطیٰ کی نئی حقیقت

        سلمان احمد لالی امریکہ کی مشرق وسطیٰ میں کم ہوتی دلچسپی اور چین کے ساتھ بڑھتی ہوئی مخاصمت نے عرب ممالک اور اسرائیل کو اپنی سیکیورٹی کیلئے نئی طرز فکر اپنانے پر مجبور کردیا ہے۔ دہائیوں تک واشنگٹن مشرق وسطیٰ میں اپنی افواج کے ذریعے اتحادی ممالک کی سیکیورٹی اور خطے […]

ترکی ، اسرائیل تعلقات :انقرہ کیا سوچ رہا ہے؟

سلمان احمد لالی حالیہ دنوں میں صدر رجب طیب اردوان کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ جلد انقرہ کا دورہ کریں گے، یاد رہے کہ ترک صدر کی جانب سے اس یکطرفہ اعلان کے باوجود ابھی تک اسرائیل کی جانب سے باضابطہ طور کوئی اعلان نہیں کیا گیا۔ اسرائیلی حکام […]

اردوان اسرائیل کے ساتھ تعلقات میں بہتری کیلئے پرامید

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکی صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے اسرائیلی صدر ہرزوگ کا آئندہ ماہ انقرہ کا سرکاری دورہ دونوں ممالک کے باہمی تعلقات میں ایک نئے باب کا آغاز کر سکتا ہے۔ صدر اردوان کا کہنا تھا کہ انقرہ تل ابیب کے ساتھ قدرتی گیس سمیت تمام شعبوں میں ساتھ مل […]

ترک اسپیکر کی یروشلم میں جبری بے دخلیوں کی مزمت

انقرہ(پاک ترک نیوز)ترک پالیمنٹ کے اسپیکر کی جانب سے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں فلسطینیوں کو جبری طور پر گھرو ں سے بے دخل کرنے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ اسپیکر مصطفیٰ سینٹوپ کا کہنا ہےکہ مشرقی یروشلم میں اسرائیلی اقدامات انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی صریحا خلاف ورزی ہیں۔ انہوں نے مزید […]

ترکی کی مقبوضہ مشرقی یروشلم میں جبری بے دخلیوں کی مذمت

ترک وزارت خارجہ کے مطابق اسرائیلی یک طرفہ اقدامات سے دوریاستی حل کی راہیں مخدوش ہوتی جارہی ہیں۔ ترکی کی جانب سے شیخ جراح محلے میں صالحیہ خاندان کی گھر سے جبری بے دخلی کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی ہے۔ ایک بیان میں ترک وزارت خارجہ نے کہا کہ شیخ جراح اور مقبوضہ […]

یونانی قبرص کے لیے ترک جمہوریہ شمالی قبرص کی 2019 کی تجویز قابل عمل ؟

(پاک ترک نیوز) ترک جمہوریہ شمالی قبرص کی جانب سے 2019 میں یونانی قبرص کی ایک منفرد تجویز پیش کی گئی جس میں علاقے میں پائے جانے والےہائیڈوکاربن وسائل باالخصوص گیس کی تلاش اور نکالنے کیلئے تعاون کی پیشکش کی گئی تھی۔ شمالی قبرص کی جانب سے ایک مرتبہ پھر اس تجویز کو ایسے وقت […]

مسجد اقصٰی میں پھر دراندازی

یہودی آبادکاروں کی جانب سے مسجد اقصٰی کے تقدس کو پامال کرنے کا سلسلہ نہ تھم سکا۔ اتوار کے روز درجنوں یہودی آباد مسجد میں داخل ہوگئے جنہیں اسرائیلی پولیس اور فورسز کی اعانت حاصل تھی۔ فلسطینی وزارت اوقاف و مذہبی امور کے مطابق سنہ 2021 میں چونتیس ہزار یہودیوں نے مسجد اقصٰی پر دھاوا […]

فلسطینی اسرائیلی شوہر یا بیوی کے ساتھ اسرائیل میں نہیں رہ سکیں گے

یروشلم (پاک ترک نیوز) اسرائیلی وزیر داخلہ کی جانب سے بل پیش کیا گیا ہے کہ فلسطینیوں کو اپنے اسرائیلی شوہر یا بیوی کے ساتھ اسرائیل میں رہنے کی اجازت نہیں ہو گی۔ اسرائیلی کابینہ کے وزراء نے پہلے مرحلے میں بل کی منظوری دی جس کے تحت اسرائیلیوں سے شادی کرنے والے فلسطینیوں کو […]

اسرائیل کافوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 پائلٹس ہلاک

تل ابیب(پاک ترک نیوز) اسرائیل کا فوجی ہیلی کاپٹر اڑانے بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی ساحل پر گر کر تیاہ ہو گیا۔ حادثے کے نتیجے میں ہیلی کاپٹر کے 2پائلٹس ہلاک جبکہ ایک رکن شدید زخمی ہو گیا۔زخمی شخص کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ تفصیلت کے مطابق کے مطابق اسرائیل کا فوجی […]

ایران کی جوہری تنصیبات پر کل حملہ کر سکتے ہیں ،اسرائیل

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیلی فضائیہ کے نامزد ایئر چیف جنرل ٹومربار کا کہنا ہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر کل حملہ کر سکتے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق جنرل ٹومر بار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے پاس ایران کے جوہری پروگرام پر مستقبل قریب یا کل ہی کامیابی سے حملہ کرنے کی […]

شام کے وسطی علاقے پر اسرائیل کا راکٹوں سے حملہ،2شہری جاں بحق

دمشق (پاک ترک نیوز) شام پر تازہ اسرائیلی فضائی حملے میں دو شہری جاں بحق جبکہ چھ فوجی زخمی ہوگئے ہیں ۔ شامی نیوز ایجنسی( سنا)کے مطابق دہشتگردوں کے خلاف کاروائی کے نام پر اسرائیل کی جانب سے ہمسایہ ممالک پر فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے۔ شام کے وسطی ریجن میں ہمس شہرپر منگل […]

یواے ای میں پہلی مرتبہ مقابلہ حسن منعقد کرنے کا اعلان

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں پہلی مرتبہ مقابلہ حسن ہونے جارہا ہے جس کی فاتح دسمبر میں اسرائیل میں ہونے والے عالمی مس یونیورس میں ملک کی نمائندگی کرے گی۔ گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق یوگن ایونٹس کے بانی اور چیف ایگزیکٹو افسر جوش یوگن اور مس یونیورس یو اے ای […]