Browsing tag

#istabul

ترکیہ میں قسطنطنیہ کی فتح کی سالگرہ منائی گئی

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں قسطنطنیہ (استنبول )کی فتح کی سالگرہ منائی گئی۔ جب شاندار فتح حاصل کی گئی تو عثمانی سلطان محمود فاتح کی عمر صرف 21 سال تھی۔ جنگ 6 اپریل 1453 کو شروع ہوئی جب سلطنت عثمانیہ نے استنبول کے ارد گرد بازنطینی دیواروں کا محاصرہ کر لیا۔ پوپ نے بازنطیم […]

صدر اردوان سے ملاقات کیلئے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ استنبول پہنچ گئے

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان سے ملاقات کیلئے حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ استنبول پہنچ گئے ۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے سربراہ اسماعیل ہانیہ ترک صدر رجب طیب اردوآن سے بات چیت کیلئے استنبول پہنچ گئے ہیں ۔غزہ پر اسرائیل کی جنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے […]

ترکیہ اور ایران کا اعلیٰ سطحی سفارتی رابطہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور ایران نے باہمی تعلقات کے فروغ اور مشرق وسطیٰ میں امن کے لئے ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے او رغزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے ہفتہ کی صبح ایک فون کال میں ہم منصب […]

ترکیہ کا غزہ کیلئے امداد سے بھرا بحری جہاز روانہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی جانب سے انسانی امداد کیلئے خوراک اورادویات سے بھرا بحری جہاز غزہ روانہ کردیا ۔ تفصیلات کےمطابق ترکیہ نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کے لیے جان بچانے والی انسانی امداد لے کر ایک بحری جہاز بھیجا ہے۔وزیر صحت فرحتین کوکا کے اعلان کے مطابق تقریباً 500 ٹن امدادی […]

استنبول میں مدفون صحابہ کرام ؓ کےمزارات

از : سہیل شہریار استنبول کو عربی بولنے والے مشرق وسطیٰ کے ممالک کےمختلف شہروںکے بعد سب سے زیادہ صحابہ کرام ؓ کے مزارات کا امین ہونے کا منفرد اعزاز حاصل ہے۔ استنبول کے تاریخی شہر میں مدفون صحابہ کرام کی تعداد 24سے 30 تک بتائی جاتی ہے۔ ان میں دو طرح کے مزارات شامل […]

ترکیہ؛ فلسطینیوں کی حمایت میں ریلی کے شرکا کی امریکی ایئربیس پر حملے کی کوشش

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں فلسطینیوں کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلی کے شرکا نے امریکی ایئر بیس پر حملے کی کوشش کی ۔ تفصیلات کے مطابق ترکیہ کے شہر آدانا میں غزہ میں جاری اسرائیلی بربریت کے خلاف اور فلسطینی مسلمانوں کی حمایت میں ریلی نکالی گئی جس میں سیکڑوں افراد شریک […]

فلسطینیوں کو نشانہ بنانے والے مظالم پر اسرائیل کی شدید مذمت کرتا ہوں،صدر اردوان

استنبول (پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے فلسطینیوں کو نشانہ بنانے والے مظالم پر اسرائیل کی ایک بار پھر مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اسرائیلی عوام سے کوئی مسئلہ نہیں مگرنیتن یاہو کی حکومت کی کاروائیاں قابل مذمت ہیں۔ بدھ کے روز یہاں اپنی جماعت اے کے پارٹی کے پارلیمانی گروپ […]

ترکیہ کی قومی آمدنی رواں برس ایک ٹریلین ڈالر سےتجاوز کر جائیگی ،ترک وزیرتجارت

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر تجارت عمر بولات نے کہا ہے کہ اس سال قومی آمدنی ایک ٹریلین ڈالر سے تجاوز کر جائے گی۔ گذشتہ روز استنبول میں کاروباری افراد کے ساتھ ایک میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئےانہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ ترکیہ آنے والے برسوں میں دنیا کی […]