Browsing tag

#istanbul

جون کے مہینے میں استنبول یورپ کا مصروف ترین ہوائی اڈا بن گیا۔اے سی آئی 

برسلز (پاک ترک نیوز) استنبول کے ہوائی اڈے نے جون کے مہینے میں پورے یورپ میں سب سے زیادہ مسافروں کی آمدورفت دیکھی۔ اور اس ایک ماہ کے دوران 6 ملین مسافروں کا استقبال کیا۔ یورپی ہوائی اڈوں کی تجارتی ایسوسی ایشن(اے سی آئی یورپ) کی جانب سے گذشتہ روز جاری کردہ اعداد و شمار […]

آیا صوفیہ گرینڈمسجد کے دوبارہ کھلنے کے دوسرےسال 65لاکھ زائرین مسجد دیکھنے آئے

استنبول (پاک ترک نیوز) استنبول کی تاریخی آیا صوفیہ گرینڈ مسجد نے حال ہی میں 86 سال تک ایک میوزیم کے طور پر کام کرنے کے بعد مسجد کے طور پر دوبارہ کھلنے کے دوسرے سال میں65لاکھ سے زیادہ زائرین کا خیرمقدم کیا ہے۔ استنبول کے نائب مفتی احمدآق ترک اولو کے مطابق مشہور یادگار […]

جنگلی آگ بھڑکنے کا خطرہ ۔ترکیہ میں لوگوں کے جنگلات کا رخ کرنے پر 31اگست تک پابندی عائد

انقرہ (پاک ترک نیوز) گرمی میں اضافے کی وجہ سےجنگلات میں آگ لگنے کے واقعات بڑھنے کے ساتھ ترکیہ کی وزارت داخلہ نے ملک کے 81 صوبوں میں ایسے مقامات پر جنگلوں میں آنے والوں پر پابندی لگانے جہاں آگ لگنے کا خطرہ ہو۔ اور جنگلات کے قریب علاقوں میں تفر یح   کے لیے […]

ترکیہ کے جنوب مشرقی صوبے بھی گرمی کی لپیٹ میں آ گئے

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ اب تک یورپ کو گھیرنے والی گرمی کی لہر سے محفوظ رہا ہے لیکن ملک کے جنوب مشرقی صوبے آج کل گرمی کی لپیٹ میں ہیں جہاں بعض اوقات درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ سے بھی زیادہ ہوتا ہے۔ ترک محکمہ موسمیات کی تازہ رپورٹ کے مطابق دیارباقر، ماردین […]

کیف اور ماسکو کے درمیان اناج اور کھاد کی برآمد کے لئے محفوظ راہداری کا تاریخی معاہدہ طے پا گیا

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی کاوشوں کے نتیجے میںکیف اور ماسکو نے ترکیہ اور اقوام متحدہ کے ساتھ تاریخی معاہدوں پر دستخط کر دئیے ہیں جو یوکرینی بحیرہ اسود کی بندرگاہوں کو آزاد کریں گے اور لاکھوں ٹن یوکرینی اناج کے ساتھ ساتھ روسی اناج اور کھاد کی عالمی منڈی تک رسائی کے لیے […]

ترک مرکزی بینک کا شرح سود میں ردوبدل پر غورکے لئے اجلاس21جولائی کو ہوگا

استنبول (پاک ترک نیوز) سنٹرل بینک آف ترکی رواں ہفتے میں ملک میں شرح کے از شر نو تعین کے لئے ایک اہم اجلاس منعقد کر رہا ہے۔جس میں ترک مرکزی بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی 21 جولائی کو شرح سود کا جائزہ لے گی۔ اور یہ رواں سال کے دوران شرح سود میں رد […]

15 جولائی کو جمہوریت اور قومی اتحاد کا دن قرار دے کر تاریخ میں روشن کیا جائے،اردوان

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک قوم نے 15 جولائی 2016 کو بغاوت کی غدارانہ کوشش کو شکست دے کر تاریخ رقم کی تھی۔ اسی بنا پر اب ترکی کی تاریخ واضح طور پر 15جولائی سے پہلے اور بعد کے ادوار میں تقسیم ہوگئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر رجب طیب اردوان نےگذشتہ شب یہاں […]

ترکیہ میں آج یوم ڈیموکریسی بھرپور یکجہتی کیساتھ منایا جا رہا ہے

استنبول (رانا فیصل عزیز سے )ترکیہ میں آج 15 جولائی کو یومِ ڈیموکریسی اور یکجہتی منایا جا رہا ہے، صدر رجب طیب ایردوان کی (آرمی کو) اور بیرونی سازش کو ناکام بنانے کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر استنبول میں ساراچ ہانے میں جشن کی تقریب میں عوام کو دعوت عام۔ ترکی کے صدر رجب […]

ترکیہ میں انقلابی منصوبے "زیروویسٹ "کے تحت کوڑے کرکٹ کی ری سائیکلنگ25فیصد تک پہنچ گئی

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ کو کچرے سے پاک کرنے کے انقلابی منصوبے "زیروویسٹ "نے اپنے آغاز سے اب تک پانچ برسوں میں مثالی کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ اور ملک میں کوڑا کرکٹ کی ری سائیکلنگ کی شرح 25فیصد پر پہنچ چکی ہے۔ جس سے ملک کو اب تک 1.8ارب ڈالر کا فائدہ ہوا ہے۔ […]

وزیراعظم شہباز شریف آج ترکی جائیں گے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبا ز شریف آج 3روزہ دورے پر ترکی جائیں گے ۔دورہ ترکی کے دوران وزیراعظم دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری سمیت مختلف موضوعات پر تبادلہ خیال کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف ترک صدر کی دعوت پر دورہ کررہے ہیں۔ وزیراعظم کے ساتھ اعلی سطحی وفد بھی ترکی جائے گا۔ دورے […]

دو روزہ ٹی آر ٹی ورلڈ سٹیزن ہیومینیٹیرین فلم فیسٹیول ختم ہوگیا

استنبول ( پاک ترک نیوز) ٹی آر ٹی ورلڈ سٹیزن ہیومینٹیرین فلم فیسٹیول جو فلم سازوں کو ایک منفرد اور تخلیقی نقطہ نظر سے عالمی انسانی مسائل کو تلاش کرنے کے لیے پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے ۔دو روز جاری رہنے کے بعد فلمی میلہ ایوارڈز کی تقسیم کے ساتھ اختتام پزیر ہو گیا۔ فیسٹیول […]

ترکی ایک جمہوری ملک ہے اور اب یہ ایسا ہی رہے گا،ترک صدر

استنبول(پاک ترک نیوز) صدر رجب طیب اردوان نے ملک کی جدید تاریخ میں پہلی فوجی بغاوت کی 62 ویںبرسی کے موقع پر کہا ہے کہ ترکی ایک جمہوری ملک ہے اور اب یہ ایسا ہی رہے گا۔ 27 مئی 1960 کو ہونے والے فوجی قبضے کی 62 ویںبرسی کے موقع پر استنبول کے ڈیموکریسی اینڈ […]

ترکی میں سیاحت تیزی سے بحالی کے سفر پر گامزن ہے۔ ٹریول اینڈ ٹورازم ڈویلپمنٹ انڈیکس

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی نے اعلان کیا ہے کہ وہ سیاحت میں اپنی مسابقت کو بڑھانا جاری رکھے ہوئے ہے۔ اور ایک ایک بین الاقوامی تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق کورونا کے اثرات کم ہوتے ہی ملک اندرونی اور بیرونی سفر اور سیاحت کے اشاریوں میں تیزی سے ترقی کر رہا ہے۔ حالیہ ورلڈ اکنامک […]

وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ترکی کا دورہ کریں گے

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف آئندہ ہفتے ترکی کا دورہ کرینگے، یہ 2 روزہ دورہ ہوگا جو 31 مئی سے یکم جون تک ہوگا۔دورے کا مقصد پاکستان اور ترکی میں اسٹریٹجک بات چیت ہے اور وہ اس دورے کے دوران دو طرفہ تعلقات اور تجارت پر بات چیت کرینگے اس کے […]

ترکی پاکستان سیکورٹی ڈائیلاگ

سہیل شہریار پاکستان اور ترکی کے ماہرین کے درمیان سلامتی کے بارے میں استنبول میں اپنی نوعیتکی پہلی مجلس جاری ہے جس میں دونوں ممالک کےدانشور، ماہرین تعلیم، محقق اور سینئر صحافی و تجزیہ کار اکٹھے کئے گئے ہیں تاکہ علاقائی مسائل، پالیسیوں اور اقتصادی تعاون پر توجہ مرکوز کی جا سکے۔ منگل کے روز […]

استنبول سیاحو ں سے بھر گیا

اسنتبول (پاک ترک نیوز) کرونا وائرس کے نتیجے میں دنیا بھر میں فضائی سفر کے علاوہ لاک ڈاون نے سیاحت کے شعبے کے بہت متاثر کیا جسکی وجہ سے ترکی کی سیاحت میں بھی کمی واقع ہوئی لیکن عالمی وبا میں کمی کے آثار کے بعد پہلی دفع استنبول سیاحوں سے بھر گیا۔ استنبول میں […]

استنبول کی جامع مسجد کیم لیکا 3 سالوں میں 25 ملین لوگوں کی میزبانی کرچکی

استنبول(پاک ترک نیوز) استنبول شہر کے ایشیائی حصے میں کیم لیکا پہاڑ کی چوٹی پر تعمیر کرد ہ جامع مسجد کیم لیکا ، جس میں اسلامی تہذیبوں کا عجائب گھر ہے، تین سال قبل اپنے افتتاح کے بعد سے اب تک 25 ملین افراد کی میزبانی کر چکا ہے۔ جامع مسجد کیم لیکا ایک عظیم […]

استنبول سے جدہ کا سفرعمرہ زائرین اگلے سال سے کروز شپ پر کرسکیں گے

استنبول(پاک ترک نیوز) آئندہ سال سے ایک ترک کروز شپ کمپنی ملک کے تاریخی شہر استنبول سے مکہ مکرمہ تک عمرہ کے پر آسائش بحری سفر کا آغاز کرے گی۔ اے وائی کروز کے چیف ایگزیکٹو اسیٹن ایوے کے مطابق انکی کمپنی 2023 تک جہاز کے ذریعے عمرہ کا سفر شروع کرنے کا منصوبہ بنا […]

ترک صدر آج سعودی عرب روانہ ہو ں گے

استنبول (پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود کی دعوت پر آج سعودی عرب روانہ ہوں گے ۔ ترک صدر کا یہ دورہ 2روز کا ہو گا۔ اپنے دورے کے دوران ترک صدر سعودی اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے ۔ ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات کی […]

قرآن کریم کی بے حرمتی برداشت نہیں کریں گے، ترک صدر

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکی کے صدر رجب طیب اردوگان نےکہا ہے کہ مسلمانوں کی مقدس کتاب قرآن کے ساتھ دشمنی جہالت کی علامت ہے۔اور یقیناً ہم اپنی مقدس کتاب کی بے حرمتی برداشت نہیں کریں گے۔ استنبول میں قرآن خوانی مقابلے کے فائنل پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے ترکی کے صدر نے کہا کہ […]