Browsing tag

#jamimakhan

جمائما گولڈ اسمتھ کی مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد

  لندن (پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اورچیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلی جمائما گولڈ اسمتھ نے مسلمانوں کو ماہ رمضان کی مبارکباد دی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان میں گزارا ہوا رمضان میرے لئے پسندیدہ وقت تھا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ان کا کہنا تھا کہ یہ […]

جمائمہ خان کی اگلے ماہ پاکستان آمد متوقع

  لاہور(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران کی سابقہ اہلیہ جمائمہ خان کی اگلے ماہ پاکستان آمد متوقع ہے جمائمہ خان اپنی فلم کی ریلیز کے لیے پاکستان آئیں گی، جو 3 مارچ کو پاکستان میں پاکستانی شائقین کیلئے پیش کی جائے گی۔ جمائمہ نے اعلان کیا کہ ان کی […]