Browsing tag

Japan

جاپان میں 7.6 شدت کا زلزلہ، سونامی کی وارننگ جاری

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) وسطی جاپان میں 7.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ،حکام کی جانب سے سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔ تفصیلات کےمطابق 7.6 شدت کے زلزلے نے وسطی جاپان میں اشیکاوا کو نشانہ بنایا ہے، جس سے سونامی کی وارننگ جاری ہو گئی ہے اور رہائشیوں کو ممکنہ آفٹر شاکس […]

جاپان کی چاند گاڑی بھی چاند کے مدار میں داخل ہو گئی

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) جاپان کی خلائی تحقیق کے لئےبھیجی جانے والی گاڑی سمارٹ لینڈر فار انویسٹی گیٹنگ مون (سلم) جسے مون سنائپر کا نام دیا گیا ہے چاند کے مدار میں داخل ہوگئی ہے۔ یہ ملک کی چاند پر پہلی کامیاب لینڈنگ کی طرف ایک اہم قدم ہوگا جس کی تکمیل اگلے ماہ متوقع ہے۔ […]

چینی کار ساز کمپنیوں نے جنوبی افریقی مارکیٹ میں بھی جاپانی اور یورپی حریف کو پیچھے چھوڑ دیا

بیجنگ (پاک ترک نیوز) چین کی کار ساز کمپنیوں نے جنوبی افریقہ کی مارکیٹ میں بھی جاپانی اور یورپی حریف کو پیچھے چھوڑ دیا۔ جنوبی افریقہ کے بڑے شہروں کی سڑکوں پر چینی کاروں کے برانڈز ایک ایسی مارکیٹ میں تیزی سے عام نظر آتے ہیں جس پر برسوں سے جاپانی اور یورپی ساختہ کاروں […]

کسی نے چڑھائی کی تو جوہری حملے سے دریغ نہیں کریں گے، شمالی کوریا

پیانگ یانگ(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ اُن کا کہنا ہے کہ کسی نے چڑھائی کرنے کی کوشش کی تو جوہری حملہ کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ شمالی کوریا کے سربراہ کم جون اُن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ بیلسٹک میزائل کے تجربات شمالی کوریا کے دفاع کو مضبوط […]

شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے مختصر فاصلے تک مار کرنیوالے میزائل تجربہ کے کچھ ہی گھنٹوں بعد طویل فاصلے تک مار کرنیوالے بیلسٹک میزائل کاتجربہ کیا ہے ۔ جنوبی کوریا حکام کی جانب سے شمالی کوریا کے اس تجربہ کی مذمت کی گئی ہے اور اسے بین الاقوامی امن کیلئے خطرہ قرار […]

ترقی یافتہ ممالک کے مساوی ہتھیاروں کا نظام تیار کرنا جائز حق ہے ،شمالی کوریا

نیو یارک (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کے سفیر سفیر کم سونگ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اپنے ملک کی جانب سے جاسوسی سیٹلائٹ لانچ کرنے کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ڈی پی آر کے کے لیے ایک اور جنگجو فریق کے طور پر ایک جائز حق ہے کہ وہ […]

رواں ہفتے جاسوس سیٹلائٹ لانچ کر سکتے ہیں ،شمالی کوریا

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ رواں برس کے آغازمیں دوبار ناکامی کے باوجود وہ جلد ہی جاسوس سیٹلائٹ لانچ کرنے کاارادہ رکھتاہے ۔ شمالی کوریا نے جاپان کو باضابطہ طور پر مطلع کیا کہ لانچ 2 دسمبر سے پہلے کسی وقت ہو جائے گا، جس سے جاپان اور جنوبی […]

جاپان اسرائیلی بحری جہاز کو اغوا کرنے والے حوثی باغیوں سے مذاکرات کا خواہاں

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) جاپان بحیرہ احمر میں اسرائیلی بحری جہاز کو اغوا کرنے والے حوثی باغیوں سے مذاکرات کا خواہاں ہے۔ جاپان کا کہنا ہے کہ وہ بحیرہ احمر میں ایک مال بردار بحری جہاز کو ہائی جیک کرنے والے حوثی باغیوں سے مذاکرات کرنے کیلئے تیار ہے ۔ ٹوکیو نے کی جانب سے کہا […]

ناسا اور جاپان کا پہلا لکڑی سے بنا سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا منصوبہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) ناسا اور جاپان ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (JAXA) خلائی پرواز کو مزید پائیدار بنانے کے لیے دنیا کا پہلا لکڑی کا سیٹلائٹ خلا میں بھیجنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ لیگنوسیٹ، ایک کافی مگ سائز کا مصنوعی سیارہ جو میگنولیا کی لکڑی سے بنایا گیا ہے، خلائی ایجنسیوں کے مطابق، […]

غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھناؤنا جرم ہے، سعودی ولی عہد

ریاض / ٹوکیو(پاک ترک نیوز) سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا کہنا ہے کہ غزہ میں شہریوں کو نشانہ بنانا گھنائونا جرم ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان […]

جاپان کی پہلی قمری گاڑی کیریئر راکٹ سے الگ ہوگئی، چار ماہ بعد چاند کے مدار میں داخل ہو گی

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) جاپان کی ایرو اسپیس ایکسپلوریشن ایجنسی (جے اے ایکس اے) نے اعلان کیا ہے کہ جاپان کا پہلا قمری پروب اسمارٹ لینڈر فار انویسٹی گیٹنگ دی مون (سلم) ایچ 2اے کیریئر راکٹ سے کامیابی کے ساتھ الگ ہوگیا ہے۔چاند کا ماڈیول جنوب مغربی جاپان میں تانیگاشیما خلائی مرکز سے لانچ کے […]

امریکا کی جاپان کو زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں کی فروخت کی منظوری

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکا نے جاپان کو زمین سے زمین پر مار کرنے والے میزائلوں کی فروخت کی منظوری دے دی۔ پینٹاگون نے اعلان کیا کہ امریکی محکمہ خارجہ نے 104 ملین ڈالر تک کی مالیت کی جاپان کو جوائنٹ ایئر ٹو سرفیس اسٹینڈ آف اسٹینڈ آف میزائل ایکسٹینڈڈ رینج (JASSM-ER) کی فروخت کی […]

جاپان اور جنوبی کوریا میں سمندری طوفان کے باعث نظام زندگی متاثر

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) سمندری طوفان خانون کے باعث جاپان اور جنوبی کوریا میں نظام زندگی شدید متاثر ہوگیا ۔طوفان کے باعث ہزاروں افراد بجلی سے محروم ہوگئے جبکہ متعدد پروازوں کو بھی روک دیا گیا۔ سمندری طوفان خانون کے باعث جاپان اور جنوبی کوریا کے جنوبی علاقوں میں موسلا دھار بارش شروع ہو گئی […]

پاکستان ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی میں آج ملائیشیا سے ٹکرائے گا

چنائی (پاک ترک نیوز) پاکستان آج ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں ملائیشیا سے ٹکرائے گا ۔محمد ثقلین قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے ۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے محمد ثقلین کی تقرری کے حوالے سے ٹیم مینجمنٹ کو آگاہ کردیا ہے جبکہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے لوکل فزیو کی خدمات بھی حاصل کرلیں […]

شمالی کوریا کا کروز میزائلوں کا تجربہ

سیول (پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے حوالے سے میڈیا رپورٹس کے مطابق شمالی کوریا نے زرد سمندر کی طرف کئی کروز میزائل داغے ہیں۔ Reort کے مطابق، میزائل مقامی وقت کے مطابق صبح 4:00 بجے کے قریب داغے گئے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا […]

سنگا پور نے جاپان سے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز چھین لیا

لندن (پاک ترک نیوز)میں سنگاپور نے طاقتور ترین پاسپورٹ کی درجہ بندی جاپان کو پیچھے چھوڑ دیا۔ تفصیلات کےمطابق سنگاپور دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹوں کی رینکنگ میں جاپان کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلے نمبر پر آگیا ہے۔ تازہ ترین ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق سنگاپور کے باشندے 192 مقامات پر بغیر ویزا کے داخلے […]

شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنیوالے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ جنوبی کوریا اور جاپان کے حکام کے مطابق شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل پر طویل فاصلے تک مار کرنے والے ایک بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ جاپان کی جانب سے […]

ترک صدارتی انتخابات ،بیرون ملک سے دوسرے مرحلے کیلئے پولنگ کا آغاز

    انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ میں 28 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے بیرون ملک سے ترک رائے دہندگان نے پولنگ کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔بیرون ملک ووٹنگ 24 مئی کو مکمل ہو گی، جبکہ سرحدی چوکیوں  پر 28 مئی شام 5 بجے تک ووٹ ڈالے جا سکیں […]

یوکرینی صدر زیلنسکی جی 7میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئے

  ٹوکیو(پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولایمیر زیلنسکی جی 7میں شرکت کیلئے جاپان پہنچ گئے ۔ جاپان 19 سے 21 مئی تک ہیروشیما میں گروپ آف سیون (G7) کے سربراہی اجلاس کی میزبانی کر رہا ہے اور اس میں کینیڈا، فرانس، جرمنی، اٹلی، جاپان، برطانیہ اور امریکہ کے رہنماؤں کا خیرمقدم کیا جا رہا […]

شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل تجربہ کرلیا

  پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ۔ میزائل جزیرہ نما کوریا اور جاپان کے پانیوں میں جا گرا۔ جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا نے میزائل تجربے کے بعد قومی سلامتی کونسل کا ہم اجلاس طلب کرلیا ہے۔ جاپان نے میزائل تجربے کے بعد شمالی جزیرے […]