Browsing tag

Japan

حکومت 10 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کیلئے بیرون ملک بھجوائے گی، ساجد طوری

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز ساجد حسین طوری نے کہا ہے کہ حکومت رواں سال 10 لاکھ پاکستانیوں کو روزگار کیلئے بیرون ملک بھجوائے گی۔ وفاقی وزیر برائے اوورسیز پاکستانیز کا کہنا تھا سعودی حکام ویزے دینے جلد پاکستان آرہے ہیں،جرمنی، یونان اور رومانیہ سمیت دیگر 50 ممالک کے […]

شمالی کوریا کا تین روز میں دوسرا بیلسٹک میزائل تجربہ

  پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے تین روز میں دوسرا بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا ۔ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل کے پانیوں میں دو مختصر فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل فائر کا تجربہ کیا ہے جو تین روز میں دوسرا بیلسٹک میزائل کا تجربہ ہے ۔ دوسری جانب […]

طاقتور ترین پاسپورٹ ،یو اے ای کا پہلا ،پاکستان کا کونسا نمبر ؟

  لاہور(پاک ترک نیوز) پاسپورٹس کی درجہ بندی کرنے والے ادارے نوماڈ کیپیٹلسٹ نے رواں برس کی فہرست جاری کردی جس میں دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز متحدہ عرب امارات کے حصے میں آیا ہے۔پاکستان 200کی فہرست میں 196نمبر پر موجود ہے ۔کمزور پاسپورٹ میں پاکستان سے اوپر بالترتیب صرف عراق، یمن اور […]

امریکہ، کینیڈا اور جاپان ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لئے مزید آٹھ کروڑ 62لاکھ ڈالر امداددیں گے

اقوام متحدہ(پاک ترک نیوز) امریکہ، کینیڈا اور جاپان نے ترکیہ اور شام کے زلزلہ متاثرین کے لئے مزید آٹھ کروڑ 62لاکھ ڈالر امداد کا اعلان کر دیا ہے۔ ان ملکوں کی جانب سے اس نئی امداد کا اعلان اقوام متحدہ کے عالمی برادری کو فوری مزید امداد فراہم کرنے کی اپیل کے بعد کیا گیا […]

شمالی کوریا کا ایک اوربیلسٹک میزائل کا تجربہ

  سیئول (پاک ترک نیوز) جنوی کوریا حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے ایک اور بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے کہا کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل سے سمندر کی طرف ایک بیلسٹک میزائل داغا ہے۔شمالی کوریا کا یہ اقدام اگلے […]

ترکیہ ،ہمسایہ ممالک اور مشرق وسطیٰ میں بڑی شدت کے مزید زلزلے آ سکتے ہیں، جاپانی ماہر کی پیشینگوئی

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) زلزلوںپر تحقیق کرنے والے جاپان کے ایک ماہر نے مستقبل قریب میں ترکیہ اور اُس کے ہمسایہ ممالک سمیت مشرق وسطیٰ میں بڑی شدت کے مزید زلزلوں کی پیش گوئی کی ہے۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یونیورسٹی آف تسوکوبا میں سیسمولوجی کے پروفیسر یاگی یوجی کا خیال ہے کہ […]

ترکیہ میں آنے والا زلزلہ دنیا کی تایخ کے بڑے زلزلوں میں سے ایک تھا، جاپانی ماہر

ٹوکیو /انقرہ(پاک ترک نیوز) ترکیہ میں آنے والا 7.7 شدت کا زلزلہ دنیا میں آنے والےبڑے زلزلوں میں سے ایک ہے۔جس کی تباہ کاریوں کا صحیح حساب لگانے میں دو ماہ سے زیادہ وقت لگ سکتا ہے۔ کیونکہ ابھی تک تباہی سے دوچار ہونے والے علاقوں میں آفٹر شاکس محسوس کئے جا رہے ہیں اور […]

جاپان اپنی جی۔7کی سربراہی کے دوران روس پر پابندیوں اور یوکرین کی حمایت جاری رکھے گا۔ جاپانی وزیراعظم

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) جاپانی وزیر اعظم فیومیو کشیڈا نے کہا ہےکہ ٹوکیو روس کے خلاف پابندیوں اور یوکرین کی حمایت کی پالیسی کے تحت گروپ آف سیون (جی۔7) اور گلوبل ساؤتھ کے ممالک میں اپنے شراکت داروں کے ساتھ بات چیت کو مضبوط بنانے کا ارادہ رکھتا ہے۔ جاپانی وزیر اعظم نے پیر کے روز […]

جنوبی کوریا کا امریکہ کے ساتھ مشترکہ جوہری مشقیں کرنے کا فیصلہ

سیئول (پاک تر ک نیوز) جنوبی کورین صدر یون سک یول کا کہنا ہے کہ سیئول اور واشنگٹن شمالی کوریا کے بڑھتے ہوئے جوہری اور میزائل پروگراموں کا مقابلہ کرنے کیلئے جوہری اثاثوں پر مشتمل مشترکہ مشقوں پر تبادلہ خیال کر رہے ہیں۔ پیر کو شائع ہونے والے Chosun Ilbo اخبار کے ساتھ ایک انٹرویو […]

شمالی کوریا کا سال کے آخری روز2 بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نےاپنی ورکرز پارٹی آف کوریا کی سینٹرل کمیٹی پلینم کے چھٹے دن اور سال 2022کے آخری دن کو 37ویں میزائل لانچ کے ذریعے منایاہے اور ابتدائی اطلاعات کے مطابق بلیسٹک میزائلوں سے مشابہ دوپروجیکٹائل داغے گئے ہیں۔ جاپان کے کوسٹ گارڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی […]

شمالی کوریا کا کم فاصلے تک مار کرنیوالے 3بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) جنوبی کوریا کے حکام نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے کم فاصلے تک مار کرنیوالے 3بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔شمالی کوریا نے رواں سال تقریبا 70 بیلسٹک میزائل فائر کیے ہیں جن میں 8 بین البراعظمی بیلسٹک میزائل بھی شامل ہیں۔ جنوبی کوریا کے فوجی حکام کے […]

جاپان اور امریکہ میں برفانی طوفان سے تباہی ، نظام زندگی درہم برہم

نیو یارک (پاک ترک نیوز) امریکہ اور جاپان میں برفانی طوفان نے تباہی مچا دی ، نظام زندگی درہم برہم، امریکہ میں حادثات میں 70افراد ہلاک ہو گئے ۔ امریکی میڈیا کے مطابق نیویارک کے مغربی علاقوں آج مزید 9 انچ برف پڑنے کا امکان ہے، مغربی نیویارک میں آج درجہ حرارت منفی 2 سے […]

جاپانی انشورنس کمپنی نے روس یوکرینی پانیوں میں بحری جہازوں کو جھڑپوں سے ممکنہ نقصان کا معاوضہ بند کردیا

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) جاپان کی سب سے بڑی انشورنس کمپنیاں روس اور یوکرین کے پانیوں میں بحری جہازوں کو فوجی جھڑپوں سے ممکنہ نقصان کے لیے معاوضہ دینا بند کر نے پر عمل درآمد شروع کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ جاپانی میڈیا نے ذرائع کے حوالے سے ہفتے کے روز اطلاع دی ہےکہ ٹوکیو […]

شمالی کوریا نے اپنا فوجی انٹیلی جنس سیٹلائٹ تیار کرنے کی تیاریوں کو حتمی شکل دے دی

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے اپنا فوجی انٹیلی جنس سیٹلائٹ تیار کرنے کے منصوبے کے آخری مرحلے کا آغاز کر دیا ہے ۔اوراب اس ضمن میںآزمائشوں اور حتمی چؤجانچ پڑتال کا کام شروع کر دیا ہے۔ جاپانی میڈای نے پیرکے روز رپورٹ کیا ہے کہ اس حوالے سے شمالی کوریا اپنے سوہاے سیٹلائٹ لانچنگ […]

شمالی کوریا نے توپ خانے سے ایک ساتھ 130 گولے داغ دیئے

  پیانگ یانگ(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے توپ خانے سے ایک ساتھ 130گول داغ دیئے جن میں سے چند بفرزون میں گرے ۔ شمالی کوریا نے توپ خانے کے یہ گولے مشرقی مغربی ساحل کے قریب داغے۔ شمالی کوریا کے فوج کے سربراہ نے اپنے بیان میں خبردار کیا کہ دشمن اگلے مورچوں کے […]

شمالی کوریا نے ایک اور بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کرلیا،جاپان

ٹوکیو(پاک ترک نیوز) جاپان نے دعوی کیا ہے کہ شمالی کوریا نے امریکہ تک مار کرنیوالے ایک اور بین البراعظمی میزائل کا تجربہ کیا ہے ۔ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل (ICBM) لگتا ہے، فائر کر دیا ہے۔یہ بین البراعظمی میزائل 15ہزار کلو میٹر طویل فاصلہ طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے ۔ جاپانی حکام کے […]

سونی نے”کاربن کے صفر اخراج”کے ہدف کی حکمت عملی پر کام شروع کر دیا

ٹوکیو (پاک ترک نیوز) سونی آئندہ برس سے چھوٹی الیکٹرانک مصنوعات جیسے کہ سمارٹ فونز اور کیمروں کے لیے پلاسٹک کی پیکجنگ کو مرحلہ وار ختم کرنا شروع کر دے گی۔ جاپانی میڈیا کے مطابق کمپنی کے ترجمان نے منگل کو بتایا کہ اپریل سے پلاسٹک کی پیکیجنگ ایک کلوگرام (2.2 پاؤنڈ) یا اس سے […]

شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کی مشقوں کا باضابطہ اعلان کردیا

  پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کی مشقیں کرنے کا باضابطہ اعلان اعلان کر دیا ہے۔شمالی کوریا نے اتوار کی صبح دو بیلسٹک میزائل فائر کیے، سیول اور ٹوکیو کے حکام کے مطابق 25 ستمبر کے بعد سے اس طرح کا یہ ساتواں تجربہ ہے۔ میڈیا کے مطابق یہ فوجی […]

شمالی کوریا کا 12روز میں چھٹا میزائل تجربہ

پیانگ یانگ (پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے 12روز کے دوران چھٹا میزائل تجربہ کرلیا ۔شمالی کوریا کی جانب سے فائر کیا بیلسٹک میزائل سمندر میں گرا ۔ تفصیلات کےمطابق امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان کے ساتھ بڑھتی کشیدگی کے باعث پیانگ یانگ کی طرف سے 12 روز میں چھٹا بیلسٹک میزائل تجربہ کیا گیا […]

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا

پیانگ یانگ(پاک ترک نیوز) شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا ۔شمالی کوریا کا گزشتہ 10 روز میں میزائل کا پانچواں تجربہ ہے ۔ شمالی کوریا کے میزائل تجربے کے دوران جاپان کے شمالی علاقے میں سائرن بجائے گئے لوگوں کو محفوظ پناہ گاہوں میں پہنچنے کے اعلانات کئے گئے۔ جاپان […]