Browsing tag

#jeddah_to_istanbul

سعودی ائیرلائنز کی ترکی کیلئے پروازیں بحال

اسنتبول (پاک ترک نیوز) سعودی ائیرلائن نے دو برس کے وقفے کے بعد استنبول کیلئے پروازیں دوبارہ شروع کردی ۔ سعودی ہوائی کمپنی کی ایک پرواز 130مسافروں کو لے کر جدہ سے اسنتبول ائیرپورٹ پہنچی۔سعودی فلیگ کیرئیر نے دو برس قبل کوروناوائرس کی وجہ سے استنبول کیلئے پروازیں معطل کردی تھیں۔ ایئرپورٹ پہنچنے پر مسافروں […]