Browsing tag

#jeffbezos

جیف بزوس کا ایمیزون کے 5ارب ڈالر کے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) دنیا کے دوسرے امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل جیف بیزوس نے ایمیزون کے 5 ارب ڈالر کے حصص فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ایمیزون کے بانی جیف بیزوس ٹیکنالوجی دیو میں تقریبا$ 5 بلین ڈالر کے حصص فروخت کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔ دنیا کے دوسرے […]

ایلون مسک ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار

نیو یارک (پاک ترک نیوز) سپیس ایکس اور ٹیسلا کے بانی ایلون مسک ایک بھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار دیدیئے گئے ۔ تفصیلات کےم طابق عالمی جریدے فوربز نے دنیا کے 10 امیرترین افراد کی فہرست جاری کر دی۔2023 میں دنیا کی امیرترین شخصیات کی دولت کے انبارمیں مزید مجموعی طور پر 500 […]

ایلون مسک کے اثاثوں میں ریکارڈ 200ارب ڈالر کمی

سان فرانسسکو (پاک ترک نیوز) دنیا کے دوسرے امیر ترین شخص ،ٹیسلا ،ٹوئٹر اور سپیس ایکس کمپنی کے مالک کے اثاثوں میں ریکارڈ 200ارب ڈالر کی کمی ہوئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ایلون مسک کی دولت میں 200 ارب ڈالرز کی کمی آئی ہے، لیکن یہ شاید وہ اعزاز ہے جو دنیا کا کوئی […]

ایلون مسک چند لمحوں کیلئے دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم

سان فرانسسکو(پاک ترک نیوز) ٹیسٹ کے سی ای او اور ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک چند لمحوں کیلئے دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہو گئے ۔ایلون مسک کو فرانس کے 73 سالہ ارب پتی برنارڈ آرنالٹ نے کڑی ٹکر دے ڈالی۔ فرانسیسی ارب پتی برنارڈ آرنالٹ نے ایلون مسک سےمختصر وقت […]

بھارتی بزنس مین مکیش امبانی پھر ایشیا کی امیر ترین شخصیت بن گئے

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت کے بزنس مین مکیش امبانی ایک بار پھر ایشیا کی امیر ترین شخصیت بن گئے ۔انڈیا کی ریلائنس انڈسٹریز کے چیئرمین مکیش امبانی نے گوتم اڈانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز واپس لے لیا ہے۔ مکیش امبانی کو دنیا کا آٹھواں امیر ترین شخص قرار […]

کورونا کے باعث دس امیر ترین شخصیات کی دولت میں د گنا اضافہ

لاہور(پاک ترک نیوز) کورونا کے باعث جہاں غریب آدمی کا بجٹ بری طرح متاثر ہوا ہے وہیںپر دنیا کی امیر ترین شخصیات کی دولت میں بے تحاشا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔گزشتہ دو برسوں کے دوران دنیا کی 10امیر ترین افراد کی دولت دوگنا بڑھ گئی ہے۔ٹیسلا کے سی ای ا و ایلون مسک […]