Browsing tag

#jeobiden

ترک صدر کا 9مئی کا دورہ امریکہ نئی تاریخ تک ملتوی

استنبول(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کا دورہ امریکہ جو ابتدائی طور پر 9 مئی کو ہونا طے شدہ تھا۔ اب ملتوی کر دیا گیا ہے ۔ اب اس دورے کی نئی تاریخ دونوں ملک باہمی مشاورت کے ساتھ از سر نو کریں گے ۔ ترکیہ کی وزارت خارجہ کے ترجمان اونکو کیسیلی […]

امریکی دفتر خارجہ میں اکھاڑ پچھاڑ شروع

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ میںآئندہ صدارتی انتخابات سے آٹھ ماہ قبل ہی امریکی دفتر خارجہ میں اکھاڑ پچھاڑ شروع ہوگئی ہے ۔اور سیاسی امور کی انڈر سیکرٹری وکٹوریہ نولینڈ سمیت تین اہم عہدیداروں نے باضابطہ طور پر مستعفی ہونے کا ااعلان کر دیا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق امریکی دفتر خارجہ کے تین […]

امریکہ نے عراق اور شام میں ایرانی اہداف پر حملے شروع کر دیئے

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ نے عراق اور شام میں موجود ایران کے حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے شروع کر دیئے۔امریکی حملوں کے نتیجے میں بڑی تعداد میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ نے عراق اور شام میں حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ امریکی فوج نے […]

جوبائیڈن نے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کر دیئے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر نے دفاعی پالیسی بل پر دستخط کر دیئے۔جوبائیڈن نے سال 2024 کیلئے886 ارب ڈالر کا دفاعی بجٹ منظور کرلیا۔ بجٹ میں مختص کی گئی مجموعی رقم وزارت دفاع، توانائی، محکمہ خارجہ اور انٹیلی جنس سروسز پر خرچ کی جائے گی۔ اس میں 800 ملین ڈالر یوکرین کی امداد کے […]

یوکرینی صدر زیلنسکی جوبائیڈن سے ملاقات کیلئے امریکہ پہنچ گئے

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی امر یکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کیلئے واشنگٹن پہنچ گئے ۔ یوکرینی صدر فوجی امداد کے معاملے پر امریکی صدر سے ملاقات کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اپنے یوکرائنی ہم منصب وولودومیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے تاکہ یوکرین […]

ڈونلڈ ٹرمپ امریکہ کو تباہ کرنے پر تلے ہیں، امریکی صدر جو بائیڈن

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ملک، جمہوریت اور سیاست کو تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ امریکی صدر بائیڈن نے سابق صدر ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ٹرمپ اس بار انتخابات میں اپنی کامیابی کے لیے ہر جائز و ناجائز […]

بائیڈن نے مصنوعی ذہانت کنٹرول کرنے کیلئے بڑی کمپنیوں سے رضاکارانہ عہدنامے مانگ لئے

واشنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعہ کو جدید ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے اور اس کے خطرات کو کم کرنے کے لیے جدید مصنوعی ذہانت (AI) فرموں کے رہنماؤں سے "رضاکارانہ وعدے” حاصل کیے ہیں۔ بائیڈن کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں سات بڑی ٹیک فرموں کے رہنما شامل ہوئے، جن میں گوگل، مائیکروسافٹ، انفلیکشن […]

یوکرین کیلئے نیٹو شمولیت میں کوئی ٹائم لائن نہیں یہ مضحکہ خیز ہے ،زیلنسکی

کیف (پاک ترک نیوز) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا ہے کہ یوکرین کیلئے نیٹو میں شمولیت کیلئے کوئی ٹائم لائن نہیں یہ مضحکہ خیزہے ۔ یوکرین کے صدر Volodymyr Zelenskyy کا کہنا ہے کہ یہ "مضحکہ خیز” ہے کہ یوکرین کو نیٹو کی رکنیت کے راستے پر کوئی ٹائم لائن نہیں دی گئی […]

اردوان امریکی صدر جوبائیڈن سے نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کریں گے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نیٹو سربراہی اجلاس کے موقع پر امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کریں گے ۔ اس حوالے سے ترک صدر اردوان کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ وہ سربراہی اجلاس کے موقع پر بائیڈن سے ملاقات کریں گے۔ ترک ایوان صدر نے کہا […]

مودی کے دورہ امریکہ ،75 امریکی معروف قانون سازوں کا امریکی صدر جوبائیڈن کے نام خط

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکہ کے موقع پر 75 امریکی معروف قانون سازوں نے امریکی صدر جوبائیڈن کے نام خط لکھ دیا ۔ خط پر اٹھارہ امریکی سینیٹر صاحبان اور ستاون اراکین کانگریس کے دستخط بھی موجود ہیں۔ خط میں بھارت میں بڑھتی ہوئی سیاسی گھٹن، مذہبی عدم […]

امریکی صدر بائیڈن نے ترکیہ کوایف 16 کی فروخت کیلئے اپنی حمایت کے بارے میں بتا دیا ہے، وائٹ ہاؤس

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن طویل عرصے سے ترکیہ کو ایف۔ 16 لڑاکا طیاروں کی فروخت کی حمایت کر رہے ہیں اور نیٹو میں سویڈن کی رکنیت اس کے لیے شرط نہیں ہے۔اصل مسئلہ کانگریس سے منظوری کا ہے۔ وائٹ ہاؤس کی ترجمان کرائن جین پیئر نے منگل کی شب یومیہ پریس […]

بائیڈن کی اردوان کو مبارکباد ،F-16 طیاروں اور سویڈن کی نیٹو شمولیت پر بات چیت

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے ترک ہم منصب رجب طیب اردوان کو دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے ۔دونوں رہنماؤں نے ترکیہ کی طرف سے F-16 لڑاکا طیارے خریدنے اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت جیسے مسائل پر بھی بات چیت کی۔ اردوان نے فون پر بات چیت […]

وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکہ کے دورے پر روانہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر خارجہ بلاول بھٹو امریکہ کے دورے پر روانہ ہو گئے۔ وزیر خارجہ 2 فروری کو واشنگٹن میں امریکی صدربائیڈن کے دعائیہ ناشتے میں شرکت کریں گے۔ وزیر خارجہ کی امریکی صدر سے بھی ملاقات متوقع ہے۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو اعلیٰ امریکہ حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ ملاقاتوں میں […]

امریکی صدر یوکرین کو جدید ترین ٹینک ابرامز فراہم کرنے کا آج اعلان کریں گے۔ میڈیا رپورٹ

نیویارک (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن آج کیف حکومت کو جدید ترین ابرامز ایم۔ون ٹینکوں کی فراہمی کے بارے میں باضابطہ اعلان کریں گے۔ امریکی میڈیانے امریکی انتظامیہ کے ایک نامعلوم اہلکار کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ صدر بائیڈن بدھ کے روز یوکرین کو ابرامز ٹینکوں کی فراہمی کے اپنے فیصلے […]

"تھری امیگوز” کے نام سے مشہوربراعظم شمالی امریکہ کے تین بڑے ملکوں کاسربراہی اجلاس

میکسیکو سٹی (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن، کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اور میکسیکو کے صدر اینڈریس مینوئل لوپیز اوبراڈور نے 10 ویں شمالی امریکہ کے رہنماؤں کی سربراہی کانفرنس میں مشترکہ اقتصادی ترقی اور نقل مکانی مرکزی نکات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے گذشتہ روز یہاں منعقد ہونے والے "تھری […]

امریکہ یوکرین کو ایک ارب 80کروڑڈالر فوجی امداد دے گا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ یوکرین کوروس کیخلاف جنگ کیلئے ایک ارب 80کروڑ ڈالر فوجی امداد دے گا۔ اس حوالے سے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ بائیڈن انتظامیہ بہت جلد یوکرین کے لیے 1.8 ارب ڈالر کی فوجی امدادی پیکج کا اعلان کرے گا جس میں پیٹریاٹ سسٹم بھی شامل ہوگا۔ امریکی حکام نے نام […]

بائیڈن کا زیلنسکی کو ٹیلی فون، روس کے خلاف جنگ میں حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ہے جس میں یوکرین کے لیے امریکی حمایت اور یوکرین کے اقوام متحدہ کے چارٹر میں درج بنیادی اصولوں پر مبنی منصفانہ امن کے لیےپیشکش پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس کے جاری […]

دنیا کے لئے مثبت خبر۔چین اور امریکہ کے صدور کی ملاقات

بالی ( پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ اور ان کے امریکی ہم منصب جو بائیڈن نےچین۔ امریکہ تعلقات اور اہم عالمی اور علاقائی مسائل میں تزویراتی اہمیت کے امور پر واضح اور گہرائی سے تبادلہ خیال کیاہے۔ پیر کے روز انڈونیشیا کے شہر بالی میں جی۔20سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائنز پر […]

جوبائیڈن کا بیان ،امریکی سفیر ڈیمارش کیلئے دفتر خارجہ طلب

کراچی(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے جوہری اثاثے کے بیان کے بعد وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کو آفیشل ڈیمارش کے لیے دفتر خارجہ طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

پاکستان ذمہ دار ایٹمی ریاست ،خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کا حق محفوظ رکھتا ہے،نواز شریف

لندن(پاک ترک نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے۔پاکستان بین الاقوامی قوانین کا احترام کرتاہے، پاکستان کا ایٹمی پروگرام کسی ملک کے لیے خطرہ نہیں ہے، پاکستان اپنی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کا حق محفوظ رکھتا […]