Browsing tag

#jet

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی غزہ پر بمباری

غزہ (پاک ترک نیوز) اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے غزہ کی پٹی میں کئی فضائی حملے کیے ہیں، جس کے نتیجے میں کچھ علاقوں میں بجلی منقطع ہوگئی۔ حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی جانب سے وسطی غزہ میں واقع مغازی پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا گیا ہے ۔ اسرائیلی فوج کے […]

ترکیہ امریکہ سے ایف 16نہ ملنے پر روسی ایس یو 35طیارے خریدے گا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے روس کے ایس 35طیاروں کو امریکہ کی جانب سے ایف 16طیارے نہ ملنے پر متبادل قرار دیدیا۔ ترکیہ کی اعلیٰ دفاعی ایجنسی کے سربراہ اسماعیل دیمیر نے کہا ہے کہ اگر امریکا ہمیں ایف 16 طیارے فراہم نہیں کر پاتا تو متبادل کے طور پر روسی ایس یو 35 […]

امریکی محکمہ دفاع ور لاک ہیڈ کے درمیان ایف۔35طیاروں کی فراہمی کا ہینڈ شیک معاہدہ ہو گیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی محکمہ دفاع نے لاک ہیڈ مارٹن کارپوریشن کے ساتھ تین سالوں کے دوران 375 ایف ۔35لڑاکاطیاروںکی خریداری کے معاہدے پراتفاق کر لیا ہے۔ جو تین برسوں میں فراہم کئے جائیں گے۔ رواں ہفتے کے آغاز پر  پنٹاگون میں ہونے والے معاہدے کے بارے میں  پینٹاگون کے ہتھیاروں کی خریداری کے […]

ترکی کا مقامی طور پر تیار کردہ ’’ حر جیٹ‘‘ کی پیداوار تیزی سے بڑھانے کا فیصلہ 

استنبول (پاک ترک نیوز)ترکی کی دفاعی صنعت کی ایگزیکٹو کمیٹی نے ترکی کے مقامی طور پر تیار کردہ جدید ترین جیٹ ٹرینر اور ہلکے حملے والے طیارے "حرجیٹ "کی پہلے مرحلے میں بڑے پیمانے پر پیداوار کے ساتھ آگے بڑھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومت کی جانب سے جمعرات کے روز جاری ہونے والےبیان میں […]

روسی سرحد کے قریب امریکی جاسوس طیارے کی پرواز

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس اور یوکرائن کی سرحد کے قریب امریکی جاسوس طیارہ نے پروازکی ۔ امریکی جاسوس طیارے کی روسی سرحد کے قریب موجودگی کے باعث کشیدگی میں اضافہ کا امکان ہے ۔ امریکی جاسوس بوئنگ جے سٹار طیارہ روسی سرحد کے انتہائی قریب پرواز کرتے ہوئے پایا گیا۔ یہ طیارہ ہدف کی […]

نیا روسی بمبار طیارہ ’’وائٹ سوان ‘‘دسمبر میں تجرباتی پروازیں شروع کرے گا

ماسکو (پاک ترک نیوز)مکمل طور پر جدید ٹیکنالوجی اور سٹریٹجک میزائیلوں سے لیس ٹوپولو ٹی یو۔160ایم طیارہ جسے وائٹ سوان کا عرفی نام دیا گیاہے۔ اب تجرباتی پروازوں کے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے جس کا آغاز آئندہ ماہ دسمبر کے شروع میں ہو جائے گا۔ پیر کے روزخبر رساں ادارے تاس سے بات […]