Browsing tag

#jf17thundar

چینی ساختہ جے۔31اسٹیلتھ لڑاکا طیارے کو پاک فضائیہ میں شمولیت کے لئے کیوں منتخب کیا گیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاک فضائیہ کی جانب سے مستقبل قریب میں اپنے بیڑے میں شامل کیا جانے والا پانچویں نسل کا چینی ساختہ جے۔31لڑاکا سٹیلتھ طیارہ تا حال تیاری کے حتمی مراحل سے گزر رہا ہے ۔اور توقع کی جا رہی ہے کہ یہ 2028سے2030 کے درمیان پاک فضائیہ کے بیڑےمیں شامل ہو […]

ہائپر سونک میزائل جیسی نئی ٹیکنالوجی کی شمولیت سے جنگی صلاحیتوں کو تقویت ملی ہے ، پاکستان ایئر فورس

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان ایئر فورس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ہائپر سونک میزائل جیسی نئی ٹیکنالوجی کی شمولیت سے اس کی جنگی صلاحیتوں کو تقویت ملی ہے۔ خطے میں چین اور بھارت پہلے ہی گلوبل ہائپرسانک اور ڈائریکٹڈ انرجی ہتھیاروں کی دوڑ میں شامل ہیں۔پاک فضائیہ کی طرف سے بھی […]

ترکیہ اورسعودی عرب کے جنگی طیارے فضائی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ترکیہ اور سعودی عرب کے جنگی طیارے فضائی مشقوں میں حصہ لینے کیلئے پاکستان پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب اورترکیہ کے جنگی طیارے فضائی مشقوں میں حصہ لینے پاکستان پہنچ گئے۔ سعودی عرب سے ایف 15 اسٹرائیک ایگل اور ترکیہ سے ایف 16 طیارےفضائی مشقوں کیلئے پاکستان پہنچے […]