Browsing tag

#jhang

شیریں مزاری کا بھی تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما شیری مزاری نے بھی پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ شیریں مزاری کچھ دیر بعد پریس کانفرنس کر کے باضابطہ اعلان کرینگی۔سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری نے پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ یاد رہے کہ […]

سیلا ب نے تباہی مچا دی ،متعدد بستیاں زیر آب آ گئیں

لاہور (پاک ترک نیوز) مون سون بارشوں کے طوفانی اسپیل نے تباہی پھیلادی، دریائے چناب میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی ۔راجن پور میں کوہ سلیمان کے سیلابی ریلوں سے ہزاروں ایکڑ اراضی زیر آب آ گئی۔ملتان، اوچشریف اور جھنگ کے متعدد دیہات زیر آب آگئے۔ راجن پور میں حالیہ طوفانی بارشوں سے بڑے […]

مشکل وقت گزر چکا، آنے والا وقت عوام کے لیے خوشخبریاں لائے گا،مریم نواز

جھنگ(پاک ترک نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ مشکل وقت گزر چکا، آنے والا وقت عوام کے لیے خوشخبریاں لائے گا۔عوام وعدہ کریں، 17 جولائی کو پنجاب کے دشمنوں کو اٹھا کر باہر پھینکیں گے۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا […]

مسلم لیگ ن جھنگ میں پاور شو کرے گی ،مریم نواز ریلی کی قیادت کریں گی

  لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب میں ضمنی انتخابات کے سلسلے میں مسلم لیگ ن آج جھنگ میں پاور شو کرے گی ، مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدر مریم نواز ریلی کی قیادت کریں گی۔ تفصیلات کےمطابق ضمنی انتخابات کے حوالے سے مسلم لیگ ن آج جھنگ میں جلسہ کرے گی۔مریم نواز ریلی کی […]

پنجاب میں ضمنی انتخابات ،پی ٹی آئی نے عمران خان کے 16مقامات پر جلسوں کا شیڈول جاری کردیا

لاہور(پاک ترک نیوز) پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب ،پاکستان تحریک انصاف نے (پی ٹی آئی) کے چیئر مین عمران خان کے مقامات پر جلسوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان 7 سے 15 جولائی تک مختلف حلقوں کے دورے کا پروگرام فائنل کر لیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران […]