جے آئی ٹی نے کور کمانڈر ہائوس حملے میں چیئرمین پی ٹی آئی کو قصور وار قرار دیدیا
لاہور(پاک ترک نیوز)کور کمانڈر ہائوس حملہ کیس میں جے آئی ٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کو قصور وار قرار دیدیا ۔ تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی نے نو مئی کے واقعات کی تفتیش مکمل کرتے ہوئے رپورٹ تیار کرلی۔مقدمہ نمبر 96/23 میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت نامزد ملزمان کو قصور وار قرار […]