Browsing tag

#jobs

2024 میں 7 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے

اسلام آباد (پاک تر ک نیوز) مالی سال 2024 میں 7 لاکھ سے پاکستانی روزگار کیلئے دیار غیر چلے گئے ۔ مالی سال 2024 میں پاکستان سے 7 لاکھ 89 ہزار 837 لوگ روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے۔ بیورو آف امیگریشن اینڈ اوور سیز ایمپلائمنٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال 2023 میں پاکستان سے […]

سعودی عرب نے انسانی وسائل کی ملازمتیں شہریوں تک محدود کردیں

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب نے انسانی وسائل کی ملازمتیں شہریوں تک محدود کردیں۔ سعودی عرب نے کہا ہے کہ مملکت میں انسانی وسائل کی ملازمتیں صرف سعودی شہریوں تک ہی محدود ہیں کیونکہ مملکت اپنے شہریوں کو مزید کام فراہم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس بات کی تصدیق سعودی وزارت برائے […]

موجودہ حکومت کے برسرقتدار ٓنے سے لیکر اب تک 12لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) موجودہ حکومت کے برسراقتدار آنے سے لیکر اب تک تقریباً 12لاکھ پاکستانی ملک چھوڑ گئے ۔دیار غیر میں بسنے والے تعداد ایک کروڑ 28سے تجاوز کر گئے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں بیروزگاری ،مہنگائی اور سیاسی عدم استحکام کےباعث بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کی تعداد میں 3گنا اضافہ دیکھنے میں آیا […]

کینیڈا میں ملازمت کے خواہشمند افراد براہ راست اپلائی کیسے کر سکتے ہیں؟

اگر آپ كینیڈا میں ملازمت ڈھونڈھ رہے ہیں اور دھوكوں سے بچنا چاہتے ہیں تو یہ مستند ریكروٹمنٹ ایجنسیز كی لسٹ یہ ہے ۔۔۔ آپ بغیر كسی ایجنٹ كے ڈایریكٹ ملازمت كے لیے اپلایی كر سكتے ہیں ۔۔۔ تفصیلات موجود ہیں ۔ 1۔Insight Global(قیام 2001)لوکیشن ،کیلگری، ٹورنٹو، اور وینکوور، کینیڈا؛ امریکہ میں متعدد مقامات۔ ترجیحی […]

امریکہ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے باعث ہزاروں افراد بیروزگار

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں گزشتہ ماہ کےدوران آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے باعث ہزاروں افراد روزگارسے ہاتھ دھو بیٹھے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کے دوران امریکہ بھر میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس کے باعث 4ہزار سے زائد افراد بیروزگار ہوگئے ۔ امریکی شہریوں کی بے روزگاری کی شرح سے متعلق رپورٹ جاری کی […]

مائیکروسافٹ آج یا کل انسانی وسائل اور انجینئرنگ ڈویژنوں میں ہزاروں ملازمتوں کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،امریکی میڈیا

نیویارک (پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی حالات کی خرابی کے تناظر میںمائیکروسافٹ انسانی وسائل اور انجینئرنگ ڈویژن میں کچھ اہم عہدوں سمیت ہزاروں ملازمتوں کو ختم کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق متوقع اقدام امریکی ٹیکنالوجی کے شعبے میں تازہ ترین ہوگی، جہاںاس وقت تک میٹا پلیٹ فارمز، ایمیزون اور […]

فیس بک کا ملکیتی ادارےمیٹاکا 11,000 لوگوں کو فارغ کرنے کا اعلان

نیویارک (پاک ترک نیوز) فیس بک کا ملکیتی ادارہ میٹا 11,000 لوگوں کو فارغ کر رہا ہے، جو کہ اس کی افرادی قوت کا تقریباً 13 فیصد ہے، کیونکہ یہ کم ہوتی ہوئی آمدنی اور ٹیک انڈسٹری کو درپیش مشکلات مقابلہ کر رہا ہے۔ میٹا کےسی ای او مارک زکربرگ نےگذشتہ روز ملازمین کو لکھے […]

یو اے ای ،آئندہ 10برسوں میں 40فیصد ملازمتیں کم ہوجائیں گی

دبئی (پاک ترک نیوز) متحدہ عرب امارات میں آئندہ 10برسوں کے دوران 40فیصد ملازمتیں ختم ہو جائیں گی۔ انسانی وسائل اور اماراتی وزارت کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ریاست میں بیشتر ملازمتیں خود کار ہو جائیں گی۔تحقیق کے مطابق 2030 تک ٹیکنالوجی کے تیز رفتاری سے آگے بڑھنے […]