Browsing tag

#joebiden

رمضان تک غزہ میں جنگ بندی مشکل دکھائی دے رہی ہے ، امریکی صدر بائیڈن

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ رمضان کے آغاز تک غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنا "مشکل لگتا ہے”۔ بائیڈن نے کہا کہ انہیں تشویش ہے کہ اگر غزہ میں جنگ بندی نہ ہوئی تو مشرقی یروشلم میں کشیدگی اور تشدد میں اضافہ ہوگا۔حماس نے […]

رمضان سے پہلے جنگ بندی کا نہ ہونا بہت خطرناک ہو جائے گا۔ جو بائیڈن

کیمپ ڈیوڈ (پاک ترک نیوز) رمضان سے پہلے جنگ بندی کا نہ ہونا بہت خطرناک ہو جائے گا۔ اس بات کا انحصار اب حماس پر ہے کہ وہ چھ ہفتوں کے لیے جنگ بندی کی تجاویز کو قبول کرتی ہے یا نہیں۔ اس امر کا اظہار امریکی صدر جوبائیڈن نےکیمپ ڈیوڈ میں کچھ دن قیام […]

امریکہ کا غزہ میں امدادی سامان فضا سے گرانے کا فیصلہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ غزہ میں امداد کی شدید قلت کے پیش نظر فضا سے خوراک اور امدادی سامان گرانے کا فیصلہ کیا گیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے قیدیوں کے تبادلے کے معاہدے پر فوری جنگ بندی کا مطالبہ بھی کر دیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے امدادی سامان […]

سعودی عرب غزہ میں جنگ بندی پراسرائیل کوتسلیم کرنے پرتیار ہے، امریکی صدربائیڈن

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے کہا ہےکہ کہ اسرائیل کے ساتھ رمضان کے دوران غزہ میں جنگ بندی معاہدہ طے پا گیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ غزہ میں امن کے حوالے سے پہلے یرغمالیوں کو رہا کیا جانا چاہیے۔ رمضان قریب ہیں اور اسرائیل نے اس دوران […]

امریکی صدر کی جانب سے اپنے روسی ہم منصب کو پاگل کہنے پر شدید ردعمل

ماسکو (پا ک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن کے ایک تقریب میں اپنے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کو "پاگل ” قرار دینے کے بعد کریملن کی جانب سے شدید ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ بائیڈن نے بدھ کے روز سان فرانسسکو میں ایک تقریب میںاپنی مختصر تقریر میں کہا تھا کہ ہمارے پاس […]

جوبائیڈن کا نیتن یاہو سے ٹیلی فونک رابطہ، غزہ میں انسانی امداد میں اضافے کا مطالبہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے، غزہ میں انسانی امداد میں اضافے اور رفح میں زمینی آپریشن شروع کرنے کے اسرائیلی منصوبے سے متعلق گفتگوکی گئی۔ امریکی صدر بائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو سے کہا ہے کہ رفح میں 10 لاکھ […]

جوبائیڈن کا امریکی سینٹ میں سرحدی بل پاس ہونے پر بارڈر بند کرنے کا عزم

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن کا کہنا ہے کہ امریکی سینٹ میں سرحدی بل پاس ہونے پر بارڈر بند کردیں گے ۔ جو بائیڈن نے جمعہ کے روز کہا کہ امریکی سینیٹ میں سرحدی معاہدے پر بات چیت کی جا رہی اصلاحات کا "سب سے مشکل اور بہترین” سیٹ ہے اور جس […]

پاک ایران کشیدگی سے حالات کس طرف جائیں گے ہمیں علم نہیں: جوبائیڈن

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے معاملے پر امریکی صدر جوبائیڈن کا رد عمل بھی سامنے آ گیا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر جوبائیڈن نے پاکستان اور ایران کے درمیان ہونے والی جھڑپوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں نہیں جانتا کہ […]

روسی ضبط شدہ اثاثے یوکرین کو فراہم کرنے کا منصوبہ ،پیوٹن کی امریکہ اوریورپ کو سنگین نتائج کی دھمکی

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس صدر کے ترجمان نے روس کے ضبط شدہ اثاثے یوکرین کو فراہم کرنے کے منصوبے پر امریکہ اوریورپ کو سنگین نتائج کی دھمکی دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کریملن نے اگر بیرون ملک رکھے گئے روسی اثاثوں کو یوکرائنی بجٹ اور جنگی کوششوں میں مدد کے لیے دیا جاتا […]

روس نے مستقبل میں کسی بھی نیٹو ملک پر حملے کا امریکی الزام مسترد کردیا

ماسکو (پاک ترک نیوز) روس نے امریکہ کی جانب سے اس دعوی کو مسترد کردیا کہ ماسکو مستقبل میں نیٹو کے کسی ملک پر حملہ کر سکتا ہے ۔ اس حوالے سے روسی صدر نے اسے "مکمل بکواس” ہےاور کہا کہ اس طرح کا تنازعہ ان کے ملک کے مفادات کے خلاف ہو گا۔ ولادیمیر […]

جوبائیڈن کی مکمل حمایت کے باوجود وائٹ ہائوس اور اسرائیل میں تنائو

واشنگٹن (پاک ترک نیوز)اسرائیل پر حماس کے حملوں کے بعد سے امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے مکمل حمایت کے باوجود اسرائیل اور وائٹ ہائوس میں تنائو میں اضافہ دیکھنے میں آ رہاہے ۔ تفصیلات کےمطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے 7 اکتوبر کو حماس کے حملوں کے بعد اسرائیل کو کسی بھی امریکی صدر […]

جوبائیڈن سے زیلنسکی کی ملاقات ،امداد سمیت متعدد معاملات پر تبادلہ خیال

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن سے یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں نئی امداد کی ضرورت پر زور دیا گیا ۔ امریکی صدر بائیڈن کا کہنا تھا کہ فنڈنگ میں تاخیر روس کی مدد کے مترادف ہے ۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ روس […]

جوبائیڈن نے سکھ رہنما کے قتل کی سازش کے خلاف احتجاجاً دورہ بھارت منسوخ کردیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نے سکھ رہنما کے قتل کی سازش کے خلاف احتجاجاً دورہ بھارت منسوخ کر دیا۔ امریکی انتظامیہ کی جانب سے صدر جوبائیڈن کے دورہ بھارت کی منسوخی کا فیصلہ امریکہ میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش کے الزام کے بعد کیا گیا۔ نریندر مودی نے جوبائیڈن کو بھارتی […]

غزہ پر اسرائیلی حملوں میں مزید 416فلسطینی شہید ،مجموعی تعداد 18ہزار ہو گئی

غزہ (پاک ترک نیوز) اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے المغازی کیمپ پر بمباری میں مزید 23 افراد شہید جبکہ متعدد زخمی ہو ئے ہیں جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 416 فلسطینی اسرائیلی بربریت کی بھینٹ چڑھ گئے ۔غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری ہے اور مجموعی طور پر اب تک 18 ہزار […]

امریکن مسلم کمیونٹی کا غزہ جنگ کے موقف پر جوبائیڈن کو 2024انتخابات میں سپورٹ نہ کرنے کاعہد

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکن مسلم کمیونٹی نے2024میں غزہ جنگ کے موقف پر بائیڈن کو سپورٹ نہ کرنے کا عہد کیا ہے۔ مختلف ریاستوں سے تعلق رکھنے والے امریکی مسلم کمیونٹی کے رہنماؤں نے ہفتے کے روز مضافاتی ڈیٹرائٹ میں ہونے والی ایک کانفرنس میں امریکی صدر جو بائیڈن سے غزہ میں جنگ بندی کے […]

چینی صدر شی جن پنگ جوبائیڈن کی دعوت پر امریکہ پہنچ گئے

بیجنگ(پاک ترک نیوز) چین کے صدر شی جن پنگ امریکی ہم منصب جوبائیڈن کی دعوت پر امریکا پہنچ گئے ہیں۔ اپنے دورہ امریکا کے دوران صدر شی جن پنگ امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات بھی کریں گے، ملاقات کے دوران چین اور امریکا تعلقات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ امریکی صدر جوبائیڈن کی دورے […]

غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں مزید 70 سےزائد فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ پر اسرائیل کے فضائی حملے میں مزید 70فلسطینی سے زائد شہید ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق رفح پر حملوں اور خان یونس میں تین گھروں پر بمباری کے بعد رات گئے اسرائیلی فضائی حملوں میں شہید ہونیوالے فلسطینیوں کی تعداد 71 ہو گئی۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے گزشتہ روز […]

غزہ کا دوبارہ محاصرہ اسرائیل کی بڑی غلطی ہوگی، امریکی صدر

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ غزہ کا دوبارہ محاصرہ اسرائیل کی بڑی غلطی ہوگی۔ صدر جو بائیڈن نے کہا کہ اسرائیل نے غزہ کا دوبارہ محاصرہ کیا تویہ اس کی بڑی غلطی ہوگی۔ حماس کا مکمل خاتمہ اور فلسطینی ریاست کے قیام کی راہ ہموار کرنا ضروری ہے۔ صدر […]

امریکہ کا چین کو چپ سازی کے ساز و سامان پر پابندی کا عندیہ

نیو یارک (پاک ترک نیوز) امریکہ کی جانب سے چین کو چپ سازی کے سازو سامان پر پابندی کا عندیہ دیا گیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق چین کو امریکی چپ سازی کے سازوسامان کی برآمدات پر پابندی کے حوالے سے معاملات آخری مراحل میں ہے ۔بائیڈن انتظامیہ جلد ہی بیجنگ پر پابندیاں سخت کرنے کے […]

صدر بائیڈن روس سے براہ راست تنازعہ سے بچنے کی پالیسی پر گامزن ہیں، وزیر خارجہ انٹونی بلنکن

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) یوکرائنی بحران کے آغاز سے ہی امریکی صدر جو بائیڈن روس کے ساتھ براہ راست تنازعہ سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ اور مستقبل میں بھی وہ اسی پالیسی کو اپنائے رکھنا چاہتے ہیں۔ یہ بات امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے گذشتہ روز یہاں رائس یونیورسٹی کے بیکر انسٹی ٹیوٹ […]