Browsing tag

#joebiden

امریکی فوج کےسربراہ جنرل مارک ملی ریٹائر ہو گئے، ائرفورس کے جنرل چارلس براأن نئے سربراہ مقرر

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی فوج کے 39ویں چیف آف اسٹاف جنرل مارک ملی اندرون و بیرون ملک بحرانوں سے عبارت اپنی چار سالہ مدت کے بعدریٹائر ہو گئے ہیں پینٹاگون نے جوائنٹ بیس مائر ہینڈرسن ہال میں گذشتہ روز ایک وسیع الوداعی تقریب منعقد کی جس میں وزیر دفاع لائیڈ آسٹن اور صدر جو […]

پولینڈ کا یوکرین کو مزید اسلحہ فراہم کرنے سے انکار

وارسا (پاک ترک نیوز)پولینڈ کے وزیر اعظم نے اعلان کیا کہ ان کا ملک اناج کی درآمد پر دونوں ممالک کے درمیان شدید کشیدگی کے وقت یوکرین کو مزید ہتھیار فراہم نہیں کرے گا۔ دوسری جانب یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی امریکی صدر جوبائیڈن سے بات چیت کیلئے دوبارہ امریکہ کے دورے پر روانہ ہوں […]

بائیڈن اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل ارکان میں اضافہ کی حمایت کا اعادہ کرینگے، جان کربی

لندن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنی تقریر کے دوران اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو وسعت دینے کے واشنگٹن کے ارادے کی توثیق کریں گے یہ بات امریکی قومی سلامتی کونسل کےترجمان جان کربی نے برطانوی میڈیا کو ااپنے تازہ انٹر ولو کے دوران بتائی۔انہوں نے کہا […]

بائیڈن نئی مشکل میں پھنس گئے،بیٹے پر فرد جرم عائد

واشنگٹن (پاک ترک نیوز ) امریکی صدر نئی مشکل میں پھنس گئے ، جوبائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن پر 5 برس قبل غیرقانونی طور پر بندوق خریدنے کے کیس میں فردجرم عائد کردی گئی۔ ہنٹر بائیڈن پر 5 برس قبل غیرقانونی طور پر بندوق خریدنے پر فردجرم عائد کردی گئی ہے اور اس وقت انہوں […]

امریکی ایوان نمائندگان کی کمیٹی نے صدر بائیڈن کے مواخذے کی باضابطہ تحقیقات شروع کر دیں

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی ایوان نمائندگان کےریپبلکن اسپیکر کیون میک کارتھی نےبڑھتے ہوئے پارٹی دباؤ کے بعد صدر جو بائیڈن کے خلاف مواخذے کی تحقیقات کا مطالبہ تسلیم کر لیا ہے۔ انہوں نے منگل کے روز بتایا کہ”میں اپنی ہاؤس کمیٹی کو مواخذے کی باضابطہ تحقیقات شروع کرنے کی ہدایت کر رہا ہوں،” انہوں […]

چین ایسا معاشی ٹائم بم ہے جو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے، صدر جو بائیڈن

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے چین کے معاشی مسائل اور کمزور اقتصادی ترقی کے باعث اسے ایسا معاشی ٹائم بم قرار دے دیا ہےجو کسی بھی وقت پھٹ سکتا ہے ۔اور عالمی معیشت کے لئے مستقبل میں انتہائی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے۔ امریکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق صدر […]

بائیڈن کی اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کو امریکہ کے دورے کی دعوت

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہوکوامریکہ کے دورے کی دعوت دیدی۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ صدر جو بائیڈن نے طویل تاخیر کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو اس سال کے آخر میں سرکاری دورے پر امریکہ آنے کی دعوت دی ہے۔ بائیڈن نے نیتن […]

بائیدن نیٹو سربراہی اجلاس کی سائیڈ لائن پر یوکرینی صدر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے

ولنیئس (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نیٹو سربراہی اجلاس کے دوران یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر جو بائیڈن بدھ کو نیٹو سربراہی اجلاس میں یوکرائن کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کریں گے۔ یہ ملاقات اس حوالے سے اہم ہے کہ نیٹو سربراہی اجلاس میں یوکرینی […]

سویڈن کے نیٹو الحاق کو F-16 طیاروں کی فروخت سے جوڑنا غلط ہوگا ،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ سویڈن کے نیٹو کے الحاق کو ترکئی کو F-16 طیاروں کی فروخت سے جوڑنا غلط ہوگا ۔ تفصیلات کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان نے اتوار کو کہا کہ سویڈن نے انسداد دہشت گردی کی ترامیم منظور کر کے درست […]

بائیڈن نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل برطانیہ پہنچ گئے

لندن (پاک تر ک نیوز) امریکہ کے صدر جوبائیڈن نیٹو سربراہی اجلاس سے قبل تین ملکوں کے دورہ کے پہلے مرحلے میں انگلینڈ پہنچ گئے ۔امریکی صدر 10 ڈاؤننگ اسٹریٹ پر وزیر اعظم رشی سنک سے ملاقات کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن گزشتہ روزرات گئے اہم اتحادی ملک برطانیہ پہنچ گئے […]

امریکی صدر کے بیٹے نے ٹیکس چوری اور غیر قانونی اسلحہ کے الزامات پر معاہدہ پر اتفاق کر لیا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن کے چھوٹے بیٹے ہنٹر بائیڈن نے ٹیکس میں ہیرا پھیری اوربغیر لائسنس پستول رکھنے کے الزامات پر استغاثہ کے ساتھ معاہدے کی درخواست پر اتفاق کیا ہے۔جبکہ امریکی صدر نے اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اپنے بیٹے پر فخر ہے۔ کیلیفورنیا کے دورے کے […]

بھارتی وزیراعظم مودی اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلے سرکاری دورے پر امریکہ روانہ

نئی دہلی (پاک ترک نیوز) بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی وزیراعظم بننے کے بعد پہلے سرکاری دورے پر امریکہ روانہ ہو گئے ۔ بھارتی وزیر اعظم مودی امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کریں گے اور اپنے دورے کے دوران کانگریس سے خطاب بھی کریں گے ۔ بھارتی وزیراعظم کے دورے کے ایجنڈے میں […]

ٹرمپ کی وفاقی مقدمے میں بے گناہ ہونے کی استدعاکے بعد رہائی

میامی (پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ موجودہ صدر جو بائیڈن کا خاندان لاکھوں ڈالرکی کرپشن میں ملوث ہے اور اگر وہ دوبارہ منتخب ہوتے ہیں تو وہ جو بائیڈن کے پیچھے جائیں گے۔ وہ گذشتہ روز یہاںسرکاری خفیہ دستاویزا ت عہدہ صدارت کے بعد بھی اپنے پاس […]

جو بائیڈن کا سوڈان پر پابندیوں کا عندیہ

  واشنگٹن (پاک ترک ننیوز ) امریکی صدر جو بائیڈن نے سوڈان میں جاری فوج اور پیرا ملٹری فورسز کے درمیان تنازع جلد ختم کرنے اور خونریزی کے ذمہ داروں کیخلاف پابندی کا عندیہ دے دیا۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے ایک نیا انتظامی حکم نامہ جاری کیا ہے جس کے تحت سوڈان کو عدم […]

جوبائیڈن نے 2024میں ہونیوالے صدارتی انتخابات کیلئے مہم کا آغاز کردیا

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے 2024 میں ہونے والے صدارتی الیکشن کا اعلان کر کے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے 2024 میں دوبارہ انتخاب کے لیے باضابطہ طور پر اپنی مہم کا آغاز کردیا۔ خیال رہے 80 سالہ جوبائیڈن کے امریکا کے معمر ترین صدر ہیں۔ […]

امریکہ کو افغانستان میں شکست فاش پر انکشافات سے بھرپور امریکی رپورٹ منظر عام پر آ گئی

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ کو افغانستان میں شکست فاش پر انکشافات سے بھرپور امریکی رپورٹ منظر عام پر آ گئی ۔ وائٹ ہاؤس کی رپورٹ میں افغانستان سے فوجیں واپس بلانے کے فیصلے کی تائید کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ اگر افغانستان میں مزید وقت لیا جاتا یا فنڈز میں اضافہ کیا […]

کینیڈی خاندان ایک بار پھر امریکی صدارتی انتخاب کے اکھاڑے میں اترنے کےلئے تیار

نیویارک(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر جان ا یف کینیڈی کے بھتیجے رابرٹ کینیڈی جونیئر نے 2024 میں ہونے والے امریکہ میں صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب اسکے لئے تیار ہیں۔ گذشتہ روزامریکی نیوز چینل پر گفتگو کرتے ہوئے امریکہ کے مقبول ترین سیاسی خاندان کے […]

روس پر پابندیاں جاری رہیں گی۔ امریکہ اور جرمنی کا اتفاق

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن اور جرمن چانسلر اولاف شولز نے روس کے خلاف پابندیوں کی پالیسی کو "جب تک ضروری ہو” جاری رکھنے کے لیے اپنی تیاری کا اظہار کیا۔ وائٹ ہاؤس کی پریس سروس نے دونوں رہنماؤں کی بات چیت کے بعد جمعہ کی شب جاری کردہ ایک بیان میں کہا […]

امریکہ اور اتحادی آج کے یوکرین پر مشتمل روس کے تاریخی علاقوں کوتوڑنا چاہتے ہیں۔ صدر پوٹن

ماسکو (پاک ترک نیوز) صدر ولادیمیر پوٹن نے وفاقی اسمبلی سے اپنے اسٹیٹ آف دی نیشن خطاب میں امریکہ اور اسکے مغربی اتحادیوں پر الزام عائد کرتے ہوئےکہا ہےکہ وہ یوکرین کو ایک "روس مخالف” بنانے کے منصوبےپر کاربند ہیں۔ اور اس کا مقصد روس سے ان تاریخی خطوں کو چھیننا ہے جنہیں اب یوکرین […]

بائیڈن کی یوکرین پالیسی تیسری عالمی جنگ کا باعث بن سکتی ہے، سابق صدر ٹرمپ نے خبردار کر دیا

نیو یارک(پاک ترک نیوز) سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ امریکی صدر جو بائیڈن کی یوکرین پالیسی تیسری عالمی جنگ کا باعث بن سکتی ہے۔ سابق امریکی صدر نےمنگل کے روز اپنے سماجی پلیٹ فارم "ٹروتھ ” پر لکھا ہے کہ اگر آپ بائیڈن کی جانب سے یوکرین پر کی جانے والی چالوں […]