Browsing tag

#joebiden

امریکی صدر مشرق وسطیٰ کا اہم دورہ آج اسرائیل سے شروع کر رہے ہیں، وائیٹ ہاؤس

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن مشرق وسطیٰ کے اہم دورے کے آغاز پرآج ا سرائیل پہنچ رہے ہیں جہاں وہ خطےکی مجموعی صورتحال،باہمی تعلقات اور خلیجی اتحادیوں کو تیل کی پیداوار بڑھانے سمیت دیگر ’اہم‘ امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے جاری کردہ بیان کے مطابق یروشیلم میں دو […]

امریکہ یوکرین کو مزید 80کروڑ فوجی امداد دے گا

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ یوکرین کے دفاع کیلئے 80 کروڑ ڈالر کی اضافی فوجی امداد دے گا۔نئی فوجی امدد میں بھاری آرٹلری کے لیے گولہ بارود کے ایک لاکھ 44 ہزار راؤنڈ اور مشرقی یوکرین ڈونباس کے علاقے میں بڑھتی ہوئی لڑائی میں یوکرینی فورسز کی امدد کے لیے ڈرونز طیارے بھی شامل […]

امریکہ نے روس کی تسلیم کردہ یوکرینی ریاستوں پر پابندی لگا دی

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے روس کی طرف سے یوکرین کے علاقوں لوگنسک اور ڈونٹسک کی خودمختاری کو تسلیم کرنے پر دونوں علاقوں پر پابندیوں کے حکم نامے پر دستخط کر دئیے ہیں۔جس کے تحت امریکیوں کے لیے ڈی پی آر اور ایل پی آر میں سرمایہ کاری اور ان نوزائیدہ جمہوریاؤں […]

یوکرین کا بحران ،امریکی صدر اور جرمن چانسلر کارابطہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن اور جرمن چانسلر اولاف شولز نے روسی اور یوکرائنی صدور ولادیمیر پوتن اور ولادیمیر زیلنسکی کے ساتھ اپنی حالیہ بات چیت کے نتائج پر ٹیلی فون پر تبادلہ خیال کیاہے۔ وائٹ ہاؤس نے بدھ کی شب ٹیلی فون پر ہونے والی بات چیت کے بعد کہا ہے کہ امریکی […]

ولادیمیر پوٹن اور جو بائیڈن کے درمیان آج ٹیلی فون کال متوقع

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس اور امریکہ کے صدور ولادیمیر پوٹن اور جو بائیڈن ہفتہ 12 فروری کو فون پر بات چیت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ اس بات کا انکشاف کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف اور امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے جمعہ کے روز کیا۔ انہوں نےصحافیوں کو بتایا کہ دونوں صدور […]

روس کو یوکرین پر جارحیت کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا ،امریکی صدر

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ روس کو یوکرین پر جارحیت کا بھاری خمیازہ بھگتنا پڑے گا ۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین پر جارحیت کی صورت میں نہ صرف روس پر معاشی، تجارتی اور سفری پابندیاں لگائیں بلکہ صدر ولادیمیر پوٹن بھی اپنی ذات […]

امریکی صدر نے پہلی مسلم خاتون کو وفاقی جج نامزد کردیا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ میں تاریخ کی پہلی مسلم خاتون کو وفاقی جج نامزد کر دیا گیا۔ نصرت جہاں کا تعلق بنگلہ دیش سے ہے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ڈسٹرکٹ کورٹ برائے ایسٹرن ڈسٹرکٹ آف نیویارک کیلئے امریکن سول لبرٹیز یونین الینائی کی لیگل ڈائریکٹر نصرت جہاں کو نامزد کیا ہے۔ امریکی صدر کی […]

یوکرین مذاکرات سے قبل امریکہ اور روس کو گہرے اختلافات کا سامنا ہے

ولمنگٹن(پاک ترک نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیرپیوٹن کے درمیان یوکرین کی سرحد پر روسی فوجیوں کی تعیناتی پر سخت بات چیت کے بعد، دونوں فریقوں کا اصرار ہے کہ وہ پرامید ہیں کہ جنوری میں طے پانے والے سفارتی مذاکرات کے دوران کشیدگی کم کرنے کا راستہ کھل سکتا ہے۔ بائیڈن نے […]

امریکا یوکرائن پرپابندیاں لگانے سے بازرہے،روس

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کا کہنا ہے کہ امریکا یوکرائن پرپابندیاں لگانے سے بازرہے۔یوکرین پرپابندی عائد کرنے کی صورت میں روس نے امریکا کوتعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دے دی۔ روسی صدر نے امریکی صدرجوبائیڈن سے 50 منٹ طویل فون کال میں یوکرائن پرپابندیاں لگانے پرامریکا سے باہمی تعلقات منقطع کرنے کی دھمکی دی۔ روسی […]

امریکہ اور روس کے صدور کی طویل گفتگو بے نتیجہ رہی

واشنگٹن ڈی سی ،ماسکو (پاک ترک نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے روسی ہم منصب کو آگاہ کیا ہے کہ یوکرائن پر دوبارہ حملہ کیا گیا تو روس کو سخت ترین پابندیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ہمیں دھمکیاں نہ دی جائیں،ہماری افواج ملکی سرحدوں کے اندر ہیں اور ہمارا کسی پر حملے کا کوئی ارادہ […]