Browsing tag

#joharabad

پاکستان تحریک انصاف آج میانوالی میں پاور شو کرے گی

میانوالی (پاک ترک نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) آج میانوالی میں جلسہ کرے گی ۔جلسہ میں میانوالی سمیت پڑوسی اضلاع سرگودھا، خوشاب، چکوال، لکی، بنوں اور ڈی آئی خان سے بھی پی ٹی آئی ورکر شرکت کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان اپنے حلقہ انتخاب میانوالی میں آج جلسہ […]