Browsing tag

#jordan

اردن نے پاکستان کو فیفا ورلڈ کپ 2026 کوالیفائر میں شکست دے دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) فیفا ورلڈ کپ 2026 کے کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ میں جناح اسپورٹس گراؤنڈ اسلام آباد میں اردن نے پاکستان کے خلاف میچ جیت لیا۔ میچ دوپہر دو بجے شروع ہوا۔ جارڈن نے تین گول کیے جبکہ پاکستان ایک بھی گول کرنے میں کامیاب نہ ہوسکا لیکن مقابلہ لڑا۔ پاکستان ٹیم […]

ناکافی سہولیات ،اردن نے پاکستان کو فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر میزبانی منتقل کرنے کی پیشکش کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) اردن فٹبال فیڈریشن نے پاکستان کو فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر کی میزبانی میں حائل مشکلات کے باعث میچ اردن منتقل کرنے کی پیشکش کردی ۔ تفصیلات کے مطابق اردن کی فٹ بال ایسوسی ایشن (جے ایف اے) نے پاکستان فٹ بال فیڈریشن (پی ایف ایف) کو پیشکش کی ہے کہ […]

اردن کے شاہ عبداللہ دوئم کی امریکی صدر بائیڈن سے ملاقات؛ غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) اردن کے بادشاہ عبداللہ دوئم اور امریکی صدر جوبائیڈن نے رفح میں فلسطینیوں کی بحفاظت انخلا سے قبل اسرائیلی فوج سے فضائی اور بری حملے نہ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اردن کے شاہ عبد اللہ دوم امریکی صدر سے ملاقات کے لیے واشنگٹن پہنچے اور غزہ کی موجودہ صورت حال بالخصوص […]

سعودی فٹبال ٹیم کی فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ سے قبل بھرپور پریکٹس

ریاض (پاک ترک نیوز) سعودی عرب کی قومی فٹبال ٹیم کے کھلاڑی فیفا ورلڈ کپ کوالیفائنگ رائونڈ سے قبل پریکٹس میں مصروف ہیں۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی ٹیم نے اتوار الأحصا میں ٹریننگ کی۔ انہیں فیفا ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ ٹو میچز میں پاکستان اور اردن کی ٹیموں کا سامنا کرنا ہے۔ طبی […]

عرب لیگ کا 32واں وزرائے خارجہ اجلاس آج ، شامی ،یوکرینی صدور کی شرکت

  جدہ (پاک ترک نیوز) عرب لیگ کا 32واں وزرائے خارجہ اجلاس، یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی بطور مہمان خصوصی ، شامی صدر بشار الاسد، اردن کے کنگ عبداللہ ثانی، عرب لیگ کے سربراہ احمد ابولغیط اور دیگر رکن ممالک کے وزرائے خارجہ شریک ہورہے ہیں۔ سعودی عرب کی میزبانی میں آج کے اجلاس میں شام […]

اردن کے سفیر کو مسجد اقصی میں داخلے کی اجازت نہ دینے پر اسرائیلی سفیر کی طلبی

  عمان(پاک ترک نیز) اردن کی وزارت خارجہ نے اردن کے سفیر کو مسجد اقصی میں داخلے کی اجازت نہ دینے پر اسرائیلی سفیر کو طلب کرلیا اور شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔ تفصیلات کے مطابق اردن کی وزارت خارجہ کے ترجمان سفیر سنان مجالی کے مطابق عمان میں اسرائیل کے سفیر کو طلب کرکے اسرائیلی […]

اردن کے ولی عہدشہزادہ الحسین نے سعودی لڑکی سے منگنی کر لی

ریاض (پاک ترک نیوز) اردنی ولی عہد شہزادہ الحسین کی منگنی دور کی رشتہ دارسعودی شہری رجوۃ بنت خالد بن مساعد بن سیف بن عبدالعزیز آل سیف سے ہوئی ہے۔ اردنی میڈیا کے مطابق بدھ 17 اگست کو سعودی دارلحکومت ریاض میں منعقدہ تقریب کے موقع پراردن کے فرمانروا شاہ عبداللہ الثانی، ملکہ رانیا، اردن […]

خلیجی اور دیگر تین ممالک کی کانفرنس برائے امن و ترقی میں شرکت کے لئے سربراہوں کی جدہ آمد

جدہ (پاک ترک نیوز) جدہ کانفرنس برائے امن اور ترقی میں شرکت کے لیے خلیج تعاون کونسل کے رکن ممالک کے سربراہوں کی آمد شروع ہوگئی ہے۔ سعودی میڈیا کےمطابق جدہ کانفرنس برائے امن اور ترقی کا انعقاد شاہ سلمان کی دعوت پر کیا جا رہا ہے جس میں امریکی صدر جو بائیڈن بھی شرکت […]

اردن ، فوج کے ساتھ سرحدپر جھڑپوں میں 27سمگلرز ہلاک

امان (پاک ترک نیوز) شام کی سرحد کے قرب فوج کے ساتھ جھڑپوں میں 27سمگلرز ہلاک ہوگئے ۔ فوج نے بڑی مقدار میں منشیات برآمد کرلی۔ ہلاک سمگلرز شام سے منسلک سرحد پار کرکے اردن میں داخل ہونا چاہتے تھے اردنی فوج سے مقابلہ ہو گا جس میں 27سمگلرز ہلاک ہوگئے۔اردن کی فوج نے بڑی […]

اردن کی قومی ائرلائن نے بندش سے بچنے کے لئے حکومت سے مدد مانگ لی

عمان (پاک ترک نیوز)اردن کی قومی ائر لائن ۔رائل جارڈینین(آر۔جے) نے حکومت سے ہنگامی طور پر مالی امداد کی درخواست کر دی ہے جسکی عدم دستیابی کی صورت میں ائر لائن کے بند ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔ بدھ کے روز جاری اپنے بیان میں ائر لائن کے چیف ایگزیکٹو سمیر مجالی نے […]