Browsing tag

#journalist

تنقید حقائق کے برخلاف ہو تو اس سے بگاڑ پیدا ہوتا ہے،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ تنقید حقائق کے برخلاف ہو تو اس سے بگاڑ پیدا ہوتا ہے۔16 ماہ میں مجھ پر جتنی تنقید ہوئی کبھی اس کا برا نہیں منایا۔ اسلام آباد میں صحافیوں، فنکاروں کیلئے ہیلتھ انشورنس کارڈ، پاکستان کوڈ، ڈیجیٹل ریپازٹری آف فیڈرل لازموبائل ایپ اور […]

روس نے معروف اخبار کے سابق ایڈیٹر اور صحافی کو غیر ملکی ایجنٹ قرار دیدیا

ماسکو(پاک ترک نیوز)روسی وزارت انصاف نےمعروف اخبار نوایا گزٹ کے سابق ایڈیٹر آندرے کولسنکوف اور ایک اور صحافی گلیب پیانخ سمیت شہری امداد کے حقوق کے گروپ کی سربراہ سویتلانا گنوشکینا کو غیر ملکی ایجنٹ قرار دے دیا ہے۔ روسی سرکاری میڈیا کے مطابق غیر ملکی ایجنٹوں کی فہرست میں صحافی ایناستاسیا زوک اور چار […]

ارشد شریف قتل کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کو جوڈیشل کمیشن کیلئے خط لکھا،وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ارشد شریف کا قتل انتہائی افسوسناک واقعہ تھا، کینیا کے صدر سے ارشد شریف کی ہلاکت کے معاملے پر بات کی، صحافی ارشد شریف کی قتل کی تحقیقات کیلئے چیف جسٹس کو جوڈیشل کمیشن کیلئے خط لکھا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں جرنلسٹ سیفٹی […]

کینیا پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کی مکمل تحقیقات کرائے،امریکہ

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکہ کا کہنا ہے کہ کینیا کی حکومت سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف کے قتل کی مکمل تحقیقات کرائے۔پاکستان کے اندرونی سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرنا چاہتے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ کینیا کی حکومت سینئر پاکستانی صحافی ارشد شریف […]

تنزانیہ: سرکاری دورے کی کوریج کے دوران حادثہ،6صحافیوں سمیت 14ہلاک

  ڈوڈوما@ ( پاک ترک نیوز) تنزانیہ میں سرکاری دورے پر ساتھ جانے والے صحافیوں اور پروٹوکول کی گاڑیاں ایک مسافر بس سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6صحافیوں سمیت 14افراد ہلاک جبکہ 5زخمی ہو گئے۔ تنزانیہ میں وکٹوریہ جھیل کے نزدیک ڈپٹی کمشنر ترقیاتی کاموں کے معائنے کے لیے صحافیوں سمیت پہنچے تھے۔ […]