Browsing tag

#judge

جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے بھی ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ایڈہاک جج بننے سے معذرت کرلی۔ جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقی نے ذاتی وجوہات پر ایڈہاک جج بننے سے معذرت کی۔جسٹس ریٹائرڈ مقبول باقر نے ایڈہاک جج نامزد کرنے پر شکریہ بھی ادا کیا۔ انہوں نے پہلے ایڈہاک جج بننے کی حامی بھری تھی لیکن پھر اب […]

سائفر کیس کے جج 20 دن کی رخصت پر چلے گئے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سائفر کیس کی سماعت کرنے والے جج 20دن کی رخصت پر چلے گئے ۔ سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج ابوالحسنات محمد ذوالقرنین کو 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے […]

ججز کو دھمکی آمیز خطوط؛ تحقیقاتی ٹیموں نے تفتیش شروع کر دی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ججز کو دھمکی آمیز خطوط بھیجنے کے معاملے پر تحقیقاتی ٹیموں نے خطوط میں ملنے والے کیمیکل اور اس کی سپلائی کی بھی تفتیش شروع کر دی۔ مذکورہ کیمیکل کہاں سے مل سکتا ہے، تفتیشی ٹیموں نے آرسینک بیچنے والوں کا سراغ لگانا شروع کر دیا ہے۔ تفتیشی ٹیموں نے اسلام […]

ججز کے خط کی انکوائری، وفاقی کابینہ کا اجلاس ہفتے کو طلب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ججز کے الزامات کی انکوائرین کیلیے کمیشن کے قیام کی منظوری سمیت دیگر معاملات کے لیے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کرلیا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس 30 مارچ بروز ہفتہ دن بارہ بجے ہوگا۔ جس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے 6 ججز کے الزامات کی انکوائری کیلئے […]

بانی پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے کیسز سننے والے جج کی ریٹائرمنٹ تک رخصت کی درخواست منظور نہیں کی گئی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے رخصت پر جانے کے معاملے میں وزارت قانون و انصاف کی جانب سے ان کی درخواست منظور نہیں کی گئی، […]

عدالتی فیصلے عوام کی ملکیت ہیں، عدلیہ کیخلاف گھٹیا مہم چلائی گئی، مرتضیٰ سولنگی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ عدلیہ کے خلاف گھٹیا اور غلیظ مہم کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مرتضیٰ سولنگی کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 19 میں آزادی اظہار رائے کے بارے میں تفصیل سے لکھا ہوا […]

عمران خان کے مقدمات سننے والے نیب جج محمد بشیر کا ریٹائرمنٹ تک بیماری کی چھٹیوں کیلئے خط

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف مقدمات سننے والے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اپنی ریٹائرمنٹ تک میڈیکل لیو مانگ لی جس کی وجہ انہوں نے طبیعت کی خرابی کو بیان کیا ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی طبیعت کی ناسازی […]

کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے کیخلاف اپیلوں پر فیصلے میں 4 روز باقی

لاہور(پاک ترک نیوز) اپیلوں کی تعداد کو شیڈول کے مطابق نمٹانے کیلئے مزید 3 ججز کو بطور الیکشن ایپلٹ ٹریبونل تعینات کر دیا جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ جسٹس شکیل احمد، جسٹس طارق ندیم اور جسٹس احمد ندیم ارشد پرنسپل سیٹ پر اپیلوں کی سماعت کریں گے۔کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کرنے […]

توشہ خانہ کیس؛ 12 بجے تک دلائل دیں ورنہ فیصلہ سنادوں گا، سیشن جج ہمایوں دلاور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس میں جج ہمایوں دلاور نے چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کو دلائل کے لیے آخری مہلت دیتے ہوئے کہا کہ 12 بجے تک دلائل دیں ورنہ فیصلہ سنا دوں گا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کا فیصلہ محفوظ […]

رضوانہ تشدد کیس، جج کی اہلیہ ملزمہ کی عبوری ضمانت منظور

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے کم عمر ملازمہ رضوانہ تشدد کیس میں جج کی اہلیہ ملزمہ سومیا عاصم کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ ملزمہ سومیا عاصم کی عبوری ضمانت کی درخواست پر سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں ہوئی۔ملزمہ سومیا عاصم عدالت میں پیش […]

عمران خان کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کیلئے نئے جج مقرر

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کیلئے نئے جج کو مقرر کیا گیا ہے۔ سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال کر رہے تھے تاہم اب کیس کو ایڈیشنل سیشن […]

غلط فیصلہ ایک کرے یا اکثریت غلط ہی رہے گا، جسٹس فائز عیسٰی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ غلط فیصلہ ایک کرے یا اکثریت غلط ہی رہے گا۔ اسلام آباد میں منعقدہ آئین کی گولڈن جوبلی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا تھا کہ ہم آئین […]

امریکہ کی پہلی با حجاب مسلمان خاتون جج نادیہ کہف نے حلف اٹھا لیا

  نیوجرسی(پاک ترک نیوز) امریکہ کی پہلی با حجاب خاتون جج نادیہ کہف نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ۔ نادیہ کہف نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف اٹھایا شام سے دو برس کی عمر میں امریکہ منتقل ہونے والی نادیہ کہف نیو جرسی کے گورنر کی جانب سے نامزد ہونے […]

خاتون جج دھمکی کیس؛ عمران خان آج پیش نہیں ہوئے تو وارنٹ جاری کردوں گا، جج

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج نے ریمارکس دیے کہ آج اگر عمران خان عدات نہیں آتے تو وارنٹ جاری کر دوں گا۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج نے عمران خان کے خلاف خاتون جج زیبا چوہدری کو دھمکی دینے کے کیس […]

انتخابات از خود نوٹس کیس؛ سپریم کورٹ کا 9 رکنی بنچ ٹوٹ گیا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) انتخابات از خود نوٹس کیس کی سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا 9 رکنی بینچ ٹوٹ گیا اور نئے بنچ کی تشکیل کے بعد کیس دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کیا جائیگا۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں پنجاب اور خیبرپختونخوا انتخابات سے متعلق ازخود نوٹس کیس کی سماعت کرنےوالا […]

اسحاق ڈار کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں کے ریفرنس میں کارروائی ختم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حتساب عدالت نے وزير خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں میں کارروائی ختم کرنے کا حکم دے دیا۔عدالت نے وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کا ریفرنس نیب کو واپس کر دیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے وفاقی وزیر […]

عمران خان خاتون جج سے معافی مانگنے پہنچ گئے

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری سے معافی مانگنے کیلئے ان کی عدالت پہنچ گئے۔ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا چوہدری کی عدالت پہنچے تاہم پولیس نے خاتون جج کا کمرہ بند کر دیا اور انہیں بتایا کہ جوڈیشل مجسٹریٹ زیبا […]

اوورسیز پاکستانی سالانہ 30ارب ڈالر بھیجتے ہیں ، لیکن انہیں کہا گیا آپ ووٹ نہیں دے سکتے، جسٹس اعجاز الاحسن

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کا کہنا ہے کہ اوورسیز پاکستانی سالانہ 30ارب ڈالر بھیجتے ہیں ، لیکن انہیں کہا گیا آپ ووٹ نہیں دے سکتے۔ تفصیلات کےمطابق جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے دو رکنی بینچ نے حکومت کی جانب سے الیکشن ایکٹ میں ترامیم کے […]

اسحاق ڈار کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں دوبارہ دائمی وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں دوبارہ وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ احتساب عدالت نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے دوبارہ دائمی وارنٹس گرفتاری جاری کردیے اور شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر فیصلہ اسحاق ڈار کی گرفتاری سے مشروط کر […]

اسرائیل کی سپریم کورٹ میں پہلے بار مسلمان مستقل جج کا تقرر

تل ابیب (پاک ترک نیوز) اسرائیل کی تاریخ میں پہلی بار مستقل مسلمان جج مقرر کر دیا۔صیہونی ریاست میں 20 فیصد آبادی عربوں پر مشتمل ہے اور اس اعتبار سے سپریم کورٹ میں عرب ججز بھی مقرر کیے جاتے رہے ہیں لیکن ہمیشہ قرعہ فال عربی النسل مسیحی جج کے نام نکلتا ہے۔ تفصیلات کے […]