چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد(پاک ترک نیوز) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔ عدالت نے پی ٹی آئی چیئرمین ،شبلی فراز، فرخ حبیب اور حسان نیازی و دیگر رہنماؤں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں۔ تمام ملزمان کو 19 جولائی کو […]