Browsing tag

#juif

فاٹا انضمام کے حوالے سے ہمارے خدشات درست ثابت ہوئے ہیں،فضل الرحمن

پشاور (پاک ترک نیوز) جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ فاٹا انضمام کے حوالے سے ان کے خدشات درست ثابت ہوئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ فاٹا صوبے میں ضم ہونے کے بعد نہ تو آباد ہو سکتا ہے اور نہ ہی قبائلی رہ سکتا ہے۔ وہ 8 فروری […]

یہ اسمبلی نہیں کوئی اور ہی چیز ہے، فضل الرحمٰن کا اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جمیعت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن نے اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کا اعلان کردیا اور کہا ہے کہ صدر، وزیراعظم کے لیے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیں گے۔ مولانا فضل الرحمان نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یہ اسمبلی تو […]

الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی میں تازہ پارٹی پوزیشن جاری کر دی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی نشستوں کے مطابق اب تک کی پارٹی پوزیشن جاری کر دی ہے۔جس کے تحت مسلم لیگ ن 107 ارکان کے ساتھ قومی اسمبلی کی سب سے بڑی جماعت بن گئی ہے۔ سنی اتحاد کونسل میں 81 ارکان کے ساتھ دوسری اور پیپلز پارٹی 68ارکان […]

الیکشن 2024 بڑے مقابلے کون کس کے مقابلے پر ہے

از :سہیل شہریار پاکستان میں 1973کے آئین کے تحت ہونے والے دسویں عام انتخابات میں کل ملک بھر کے ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے قومی اسمبلی کی 266عام نشستوں اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی 593نشستوں پر اپنے نمائندے منتخب کریں گے۔ 2018کے عام انتخابات کے متضاد پاکستان تحریک انصاف کو اس بار براہ […]

باجوڑ حملے سے جے یو آئی کا راستہ نہیں روکا جا سکتا ، مولانا فضل الرحمٰن

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ باجوڑ حملہ انٹیلیجنس کی ناکامی ہے۔باجوڑ جیسے حملے سے جے یو آئی کا راستہ نہیں روکا جا سکتا ہے۔ مولانا فضل الرحمٰن نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا کہ پاکستان میں 26 انٹیلیجنس ادارے ہیں وہ […]

باجو دھماکے مزید تین زخمی دم توڑ گئے ،جاں بحق افراد کی تعداد 46ہو گئی

باجوڑ(پاک ترک نیوز) باجوڑ خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے ،جاں بحق افراد کی تعداد 46 ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے دھماکے کے مزید 3 زخمیوں کے دم توڑنے کی تصدیق کردی ۔38 میتیں شناخت کے بعد ورثا اپنے ساتھ لے گئے جبکہ 8 لاشیں ناقابل شناخت ہونے کے باعث ہسپتال […]

وزیراعظم سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سربراہ جمیعتِ علماءِ اسلام مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی۔ دونوں رہنمائوں کی ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی ۔ملاقات میں وفاقی وزیرِ مواصلات مولانا اسد محمود نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں مولانا فضل الرحمن نے بجٹ 2023-24 میں معاشی […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت جاری

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف تین مختلف آئینی درخواستوں کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بنچ درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے، بنچ میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہر نقوی، جسٹس محمد علی مظہر، جسٹس عائشہ […]

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 21 اکتوبر کو طلب

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ اور جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس 21 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ اجلاس مسلم لیگ ن کے سیکرٹریٹ چک شہزاد میں سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت ہوگا۔اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل […]

وفاقی کابینہ نے اپنے عہدوں کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) ایوان صدر میں وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا ۔ قائم مقام صدر صادق سنجرانی نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا ۔ حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی ۔ 38رکنی وفاقی کابینہ میں 30وفاقی وزرا ،4وزیرمملکت اور 4مشیر شامل ہیں ۔ مسلم لیگ ن کے 16،پی پی کے […]

پی ٹی آئی ، ن لیگ اور جے یو آئی اے کے قافلے اسلام آباد روانہ

کراچی (پاک ترک نیوز) حکمران جماعت پی ٹی آئی ،مسلم لیگ ن اور جمعیت علمائے اسلام ف کے قافلے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب روانہ ہو گئے ۔ وفاقی دارالحکومت میں تحریک انصاف 27مارچ کو جلسہ کرے گی جبکہ مسلم لیگ ن اور جے یو آئی کی جانب سے مہنگائی مارچ کیا جائے گا […]