Browsing tag

#june

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے جون میں مزید ہیٹ ویوز کی وارننگ جاری کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزارت موسمیاتی تبدیلی نے جون میں مزید گرمی کی لہروں کی وارننگ جاری کردی ہے ۔ ملک کے تقریباً 26 اضلاع شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس نے 21 مئی سے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے رکھا ہے، وزارت موسمیاتی تبدیلی نے کہا کہ پہلی لہر 30 مئی […]

آئی ایم ایف قرض پروگرام میں تاخیر ،بجٹ سازی کاعمل متاثر ہونےکا خدشہ

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف )کے قرض پروگرام میں تاخیر کے سبب بجٹ سازی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان قرض پروگرام تاحال تاخیر کا شکار ہے جس کے باعث بجٹ سازی کا عمل متاثر ہونے کا خدشہ […]

برازیل کا تجارتی سرپلس جون میں8.814 ارب ڈالرتک پہنچ گیا

برازیلیا (پاک ترک نیوز) برازیل کا تجارتی سرپلس جون میں8.814 ارب ڈالرتک پہنچ گیاہے ۔ جو ملکی برآمدات کی 33سال کے بعد دوسری بہترین ششماہی کارکردگی ہے۔ سرکاری اعداد و شمارکے مطابق یہ کارکردگی بھی مارکیٹ کی توقعات سے کم ہے کیونکہ ماہرین معاشیات نے ماہ کے لئے9.994 ارب ڈالرسرپلس کا تخمینہ لگایا تھا۔ وزارت […]