Browsing tag

#justicsfaizessa

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس؛ یہ آج اس سماعت کا آخری دن ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت سپریم کورٹ میں سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے تشکیل کردہ فل کورٹ بنچ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 کے خلاف دائر 9 درخواستوں پر سماعت کر رہا ہے، جسے براہ راست نشر کیا […]

چیف جسٹس عمر عطاء بندیال 16 ستمبر کو ریٹائر ہوں گے

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) چیف جسٹس عمرعطاء بندیال 16 ستمبر کو ریٹائر ہوں گے۔چیف جسٹس کے اعزاز میں سپریم کورٹ بار کی جانب سے الوداعی عشائیہ 13 ستمبر کو دیا جائے گا۔ سپریم کورٹ بار کی طرف سے سپریم کورٹ کے جج کی ریٹائرمنٹ پر عشائیہ دینے کی روایت ہے۔ چیف جسٹس عمر عطاء […]

سویلین کا فوجی عدالتوں میں ٹرائل روکنے کیلئے حکم امتناع کی درخواست مسترد

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف بنایا گیا نو رکنی بینچ قاضی فائز عیسیٰ اور جسٹس طارق کے علیحدہ ہونے سے ٹوٹ گیا، چیف جسٹس نے نیا سات رکنی بنچ بنادیا جو مقدمے کی سماعت کررہا ہے، عدالت نے فوری طور پر حکم امتناع کی درخواست مسترد کردی۔ لطیف […]

فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر سماعت کرنیوالا بنچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا بنچ ٹوٹ گیا۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 9 رکنی بنچ کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس نے اس بار جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو بھی بنچ کا حصہ بنایا تھا۔ ان […]

صدر مملکت نے جسٹس فائزعیسٰی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دیدی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی ۔صدر مملکت نے چیف جسٹس کی تعیناتی آئین کے آرٹیکل 175 اے تین کے تحت کی۔ صدر مملکت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے 17 ستمبر 2023 ء کو عہدے کا […]

کالعدم قرار دیے گئے آڈیو لیکس کمیشن کا اجلاس، سپریم کورٹ کے حکم پر کام روک دیا

سلام آباد(پاک ترک نیوز) سپریم کورٹ کی جانب سے کالعدم قرار دیے گئے آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیشن کا اجلاس منعقد ہوا، جس میں کمیشن کے سربراہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عدالت عظمیٰ کے حکم پر کمیشن کا کام روک دیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ اور بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹسز عامر فاروق اور نعیم […]

وفاقی حکومت نے جسٹس فائز کی سربراہی میں آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن قائم کردیا

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز)وفاقی حکومت نے آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے کمیشن تشکیل دے دیا۔ تفصیلات کےمطابق سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ حکومت کی جانب سے بنائے گئے آڈیو لیکس کے 3 رکنی تحقیقاتی کمیشن کے سربراہ ہوں گے۔آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل دیے گئے کمیشن سے […]

حکومت نے جسٹس فائز کیخلاف ریفرنس واپس لینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کےخلاف کیوریٹوریویو ریفرنس واپس لینے کی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی۔ دائر درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ حکومت جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف دائر اپیل واپس لینا چاہتی ہے، حکومت اس کیس کی پیروی کرنا نہیں چاہتی۔ درخواست میں کہا […]