Browsing tag

#kaan

ترکیہ F-16 لڑاکا طیاروں کے معاہدے سے خوش

انقرہ (پاک ترک نیوز) روسی S-400 فضائی دفاعی نظام کے حصول کی وجہ سے F-35 پروگرام سے نکالے جانے کے بعد ترکیہ نے متبادل کے طور پر لاک ہیڈ مارٹن بلاک-70 F-16 فائٹنگ فالکن کا رخ کیا۔ ترکیہ نے اپنے موجودہ F-16 بیڑے کیلئے جدید بلاک 70 ماڈلز میں سے 40 اور اپ گریڈ کٹس […]

ترک ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے KAANکی پیدوار 300یونٹس تک پہنچے کے قریب

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے KAANکی پیداوار 300یونٹس کے قریب پہنچ گئی ہے ۔ ترک ایرو اسپیس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر، مہمت دیمیروغلو نے KAAN لڑاکا طیارے کے لیے پرجوش منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا۔ ترکیہ میں پانچویں نسل کے لڑاکا کے طور پر پیش کیے جانے والے، ڈیمیرو اولو […]

ترکیہ نے KAANمیں F-110 GE-129 انجن کیلئے امریکہ سے مدد مانگ لی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے "KAAN” کے ابتدائی بیچ کے لیے F-110 GE-129 انجن تیار کرنے کے لیے امریکہ سے مدد طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق اپنے لڑاکا جیٹ انجن تیار کرنے کے دوران ایک عارضی اقدام کے طور پر ترکیہ نے مبینہ طور پر جنرل الیکٹرک (GE) کے تیار کردہ F-110 GE-129 انجنوں […]

نئے لڑاکا طیارے KAAN امریکی F-35 سے بہتر ہیں،ترکیہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کا کہناہے کہ نئے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے KAAN امریکہ کے F-35سے بہتر ہیں۔ ترکش ایرو اسپیس انڈسٹریز (ٹی اے آئی) کے جنرل منیجر ٹیمل کوٹل نے ملک کے نئے KAAN لڑاکا طیارے کے بارے میں جرات مندانہ دعوے کیے ہیں، جن میں یہ کہنا بھی شامل ہے کہ پانچویں […]

ترکیہ کے 5ویں نسل کے لڑاکا طیارے قان کی دوسری کامیاب پرواز

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے اپنی فضائیہ کو اپ گریڈ کرنے اور بیرونی انحصار کوکم کرنے کے لیے اندرون ملک بنائے گئے 5ویں نسل کے لڑاکا طیارے ـ "قان” نے اپنی دوسری پرواز مکمل کر لی ہے ۔ کی کوششوں میں ایک اور سنگ میل کا نشان ہے۔ پریذیڈنسی آف ڈیفنس انڈسٹریز (ایس ایس […]

ترکیہ دفاع میں مکمل طور پر خود مختار بننے کی کوشش جاری رکھے گا،اردوان

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ ترکیہ اپنی دفاعی صنعت کو مکمل طور پر خود مختار بنانے کے لیے کوششیں جاری رکھے گا ترک صدر اردوان نے صوبہ چنکیری میں میونسپل انتخابی مہم کے کے دوران اپنی حکمران جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی (اے کے پارٹی) کے حامیوں […]

ترکیہ کے اسٹیلتھ فائٹر جیٹ کی کامیابی سے پہلی پرواز

انقرہ(پاک تر ک نیوز) ترکیہ نے اسٹیلتھ فائٹر جیٹ نے کامیابی سے اپنی پہلی پرواز مکمل کرلی ۔سٹیلتھ فائٹر جیٹ کا ٹیسٹ بڑے ہتھیار تیار کرنے والوں کے لیے ممکنہ چیلنج ہے۔ ترکیہ کی دفاعی صنعت کا دعویٰ ہے کہ وہ گزشتہ ماہ اپنے Kaan لڑاکا طیارے کی پہلی پرواز کے ساتھ سٹیلتھ جیٹ بنانے […]

ترکیہ کا روسی S-400کو امریکی سٹیلتھ F-35پر ترجیح دینے کا فیصلہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے روسی فضا میں مار کرنیوالے میزائل سسٹم S-400کو امریکی F-35پر ترجیح دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ تفصیلات کےم طابق ترکیہ نے عندیہ دیا ہے کہ وہ اپنے روسی نژاد S-400 زمین سے فضا میں مار کرنے والے میزائل (SAM) سسٹم کو برقرار رکھے گا اور F-35 اسٹیلتھ لڑاکا […]

ترکیہ نے پہلی ٹربوفان جیٹ انجن کا کامیاب تجربہ کرلیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے پہلی ٹربوفان جیٹ انجن کا کامیاب تجربہ کرلیا ۔ ترکیہ نے اعلان کیا کہ اس نے اپنے پہلے فوجی ٹربوفان انجن کا کامیابی سے تجربہ کیا ہے، جو کہ اہم آلات پر بیرونی انحصار کو روکنے کے لیے ملکی ٹیکنالوجیز پر انحصار کرنے کی ملک کی مہم میں ایک […]

ترکیہ کے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے کان نے پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے کان نے اپنی پہلی پرواز کامیابی سے مکمل کرلی۔ تفصیلات کےم طابق ترکیہ کے پہلے مقامی طور پر تیار کردہ ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے کان نے اپنی پہلی پرواز مکمل کی، یہ ملک کی اپنی فضائیہ کو اپ گریڈ کرنے اور بیرونی انحصار کو روکنے […]

ترکیہ کا ففتھ جنریشن لڑاکا طیارہ کان فضائیہ میں شمولیت کیلئے تیار

انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ ففتھ جنریشن لڑاکا طیارہ کان فضائیہ میں شمولیت کیلئے تیار ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ترکیہ کے سرفہرست انجن مینوفیکچرر نے کہا ہے کہ ملک کے پہلے مقامی طور پر تیار کردہ ففتھ جنریشن لڑاکا طیارہ کان فضائیہ کی طاقت میں اضافے کا باعث بنے گا […]

ترکیہ نے سکستھ جنریشن فائٹر جیٹ کی تیاری پر کام شروع کردیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے سکستھ جنریشن فائٹر جیٹ کی تیاری پر کام شروع کر دیا ۔ اعلیٰ دفاعی کا کہنا ہے کہ ترکیہ نے سکستھ جنریشن لڑاکا طیارے پر کام شروع کر دیا ہے جسے مصنوعی ذہانت (AI) کے ساتھ مربوط کیا جائے گا۔ پریزیڈنسی آف ڈیفنس انڈسٹریز (SSB) کے سربراہ Haluk Görgün […]

ترک طیارے ’’ کان ‘‘ کی پہلی آزمائشی پرواز دسمبر میں ہو گی

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک طیارے ’’ کان ‘‘ کی پہلی آزمائشی پرواز دسمبرکے آخر میں ہو گی ۔ تفصیلات کے مطابق جدید ترین ٹیکنالوجی اور سٹیلتھ صلاحیتوں کا حامل ’کان‘ (KAAN) سٹیلتھ ایئرکرافٹ دسمبر کے آخر میں اپنی پہلی اڑان بھرنے کیلئے تیار ہے۔ کان سٹیلتھ ایئرکرافٹ بنیادی طور پر ترک ایروسپیس انڈسٹریز(ٹی اے […]

کیا پاکستان بھی ترکیہ کے پانچویں نسل کا لڑاکا طیارہ "قان”بنانے کے پروگرام میں شامل ہوگا

انقرہ (پاک ترک نیوز) پاکستان نے بھی ترکیہ کے پانچویں نسل کے لڑاکا جیٹ کی تیاری کے پروگرام میں شامل ہونے کا عندیہ دیا ہے۔اور اگر ایسا ہوتا ہے تو آزربائیجان کے بعد پاکستان دوسرا ملک ہوگا جو اس پروگرام کا حصہ بنے گا۔ اس بات کا انکشاف حال ہی میں پاکستان کا دورہ کرنے […]

ترکیہ کا مقامی طور پر تیار کردہ ففتھ جنریشن لڑاکا طیارہ KAAN

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ نے ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے کو KAAN کا نام دیدیا۔ ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اعلان کیا کہ ترکیہ کے مقامی طور پر تیار کردہ ففتھ جنریشن لڑاکا طیارے کا نام "KAAN” رکھا جائے گا۔ ترک صدر اردوان نے نیشنل کمبیٹ ایئر کرافٹ میں تقریب سے خطاب […]