Browsing tag

#kabul

مولوی عبدالکبیر افغانستان کے نئے وزیراعظم مقرر

  کابل(پاک ترک نیوز ) تحریک طالبان کے سپریم لیڈر ملاہیبت اللہ اخوند زادہ نے مولوی عبدالکبیر کو افغانستان کا نیا وزیراعظم مقرر کردیا۔ تحریک طالبان کے رہ نما ملا ہیبت اللہ اخوندزادہ نے ایک باضابطہ فیصلہ جاری کرتے ہوئے ملا محمد حسن اخوند کو وزیر اعظم کے عہدے سے سبکدوش کرتے ہوئے نائب وزیر […]

افغانستان کی وزارت خارجہ کے قریب دھماکہ،دو افراد ہلاک

  کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان کی وزارت خارجہ کے قریب دھماکے میں کم از کم دو ہلاک ہو گئے ۔زخمی ہونیوالوں میں ایک بچہ بھی شامل ہے ۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب ایک دھماکے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور 12 زخمی ہو گئے۔مقامی […]

افغانستان نے پاکستان سے ٹی 20سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا

  کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان نے پاکستان کیخلاف تین میچوں پر مشتمل ٹی20سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ۔افغانستان سے سیریز کیلئے پاکستانی ٹیم کا اعلان اگلے ہفتے متوقع ہے۔ سیریز شارجہ سٹیڈیم میں کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ 25 مارچ، دوسرا 27 مارچ جبکہ تیسرا 29 مارچ […]

افغانستان: بارودی سرنگ دھماکے میں کالعدم ٹی ٹی پی کےاہم کمانڈر سمیت 6 دہشتگرد ہلاک

  کابل(پاک ترک نیوز) افغان صوبے خوست میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے اہم کمانڈر سمیت 6 دہشت گرد ہلاک اور 15 شدید زخمی ہوگئے۔ ہلاک ہونے والوں کی شناخت عبدالمنان، عالم خان مدہ خیل، کجیر کے نام سے ہوئی ہے جب کہ تین نا معلوم دہشت گرد ہیں جن کی شناخت کا عمل جاری […]

وحدت فکر کیوں مفقود ہے؟

      اسلم اعوان پشاور کے ریڈ زون میں واقع پولیس لائن کی جامع مسجد میں دہشتگردانہ حملہ میں کم وبیش 102نمازیوں کی شہادت اور49کے شدید گھائل ہو جانے کا سانحہ دراصل قومی لیڈر شپ کی ذہنی تھکاوٹ کے باعث پیدا ہونے والی سیکیورٹی کی خامیوں کا شاخسانہ ہے،بے یقینی کا یہی آشوب صرف […]

اقوام متحدہ کی خواتین افسروں کا خواتین کے حقوق کی بحالی کے لئے دورہ افغانستان

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ کی ڈپٹی سیکرٹری جنرل آمنہ محمد اور اقوام متحدہ کی خواتین کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر سیما باہوس نے طالبان حکومت کی طرف سے خواتین کے حقوق پر حالیہ پابندیوں کے بعدکی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لئے افغانستان کا دورہ کیاہے۔ اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نےگذشتہ […]

افغان حکومت کا تیل نکالنے کیلئے چینی کمپنی سے معاہدہ

کابل (پاک ترک نیوز) افغا ن حکومت نے نے چینی کمپنی کے ساتھ آمو دریا کے طاس سے تیل نکالنے اور ملک کے شمالی صوبہ سر پل میں تیل کے ذخائر کو تیار کرنے کے لیے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔قائم مقام نائب وزیر اعظم ملا عبدالغنی برادر اور افغانستان میں چین کے سفیر […]

پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنیوالے داعش کے 8 دہشتگرد ہلاک کردیئے، افغانستان

کابل(پاک ترک نیوز) افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے دعویٰ کیا ہے کہ کابل میں پاکستانی سفارتخانے پر حملہ کرنے والے داعش کے 8 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ تین ٹھکانے تباہ کر دیے گئے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر افغان حکومت کے ترجمان نے بتایا کہ داعش کے دہشتگرد […]

دہشت گرد پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سر زمین استعمال کر سکتے ہیں،امریکہ

  واشنگٹن (پاک ترک نیوز) ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ خدشہ ہے افغانستان پھر سے عالمی دہشت گردوں کی پناہ گاہ نہ بن جائے۔دہشت گرد پاکستان پر حملوں کیلئے افغان سر زمین استعمال کر سکتے ہیں۔ نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ دفاعی شعبے میں […]

افغان شہر بلخ میں دھماکہ ،5ہلاک متعدد زخمی

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان کے شہر بلغ میں دھماکے میں 5افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ پولیس ترجمان کا کہنا ہے کہ بلخ میں آئل کمپنی کے ملازمین کو لے کر جانے والی گاڑی کے قریب دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔دھماکا مقامی وقت کے مطابق صبح 7 بجے ہوا۔ […]

کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ

کابل(پاک ترک نیوز ) افغان دارالحکومت کابل میں پاکستانی سفارتی حکام پر فائرنگ کی گئی ہے ۔فائرنگ اس وقت ہوئی جب پاکستانی ناظم الامور چہل قدمی کر رہے تھے۔ ذرائع کی جانب سے مزید بتایا گیا کہ گولی پاکستانی ناظم الامور کے گارڈ کو 3 گولیاں لگیں۔

افغان حکومت نے وائس آف امریکہ سمیت متعدد چینلز پر پابندی عائد کردی

کابل (پاک ترک نیوز) افغان حکومت نے پریس قوانین کی خلاف ورزی پر وائس آف امریکا سمیت دیگر چینلز پر پابندی عائد کردی ہے۔ اس حوالے سے طالبان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پریس قوانین موجود ہیں، جو نیٹ ورک ان قوانین کی مسلسل خلاف ورزی کرے گا اس سے افغانستان میں […]

پاکستان اور افغانستان کے درمیان نیا طریقہ کار متعارف کرایا جائے گا

کابل(پاک ترک  نیوز) وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر کے دورہ کابل کے دوران پاکستان اور افغانستان نے دو طرفہ تعلقات کے لیے نیا طریقہ کار متعارف کرانے پر اتفاق کیا ہے۔ پاکستان کا اعلیٰ سطح کا وفد وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی سربراہی میں ایک روزہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت […]

اقوام متحدہ کا بچیوں کا عالمی دن، امریکہ نے طالبان پر نئی سفری پابندیاں عائد کر دیں

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) بچیوں کے عالمی دن کے موقع پر امریکہ نے افغان طالبان پر بچیوں اور خواتین کے خلاف ظالمانہ سلوک کے الزام میں نئی سفری پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے یہ اعلان گذشتہ روز امریکی وزیر خارجہ اینٹونی بلنکن نے طالبان کے موجودہ یا سابق ارکان اور تشدد کے ذریعے […]

کابل: یونیورسٹی کے قریب خودکش دھماکامیں19افراد جاں بحق،27 زخمی

کابل(پاک ترک نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں سکول کے قریب خودکش دھماکے میں 19افراد جاں بحق جبکہ 27 سے زائد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کےمطابق کابل کے مغربی علاقے دشت برچی میں واقع تعلیمی ادارے کے قریب خود کش دھماکا ہوا جس میں 19 افراد جاں بحق اور 27 زخمی ہوئے ہیں۔غیرملکی میڈیا کا […]

کابل میں مسجد کے قریب دھماکہ ،ہلاکتوں کا خدشہ

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں مسجد کے قریب دھماکے کی آواز سنی گئی ۔ دھماکے میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے ۔ افغان میڈیا کے مطابق کابل میں مسجد وزیر محمد اکبر خان کے قریب دھماکہ ہوا ہے ۔ دھماکہ اس وقت ہوا جب نمازی مسجد سے باہر آرہے تھے۔ حکام دھماکے […]

امریکہ نئے ادارے کے ذریعے افغان معیشت کی بحالی کیلئے 3.5ارب ڈالر فراہم کرے گا

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نئے ادارے کے ذریعے افغان معیشت کی بحالی کیلئے افغان مرکزی بینک کو 3.5ارب ڈالر فراہم کرے گا ۔ تفصیلات کے مطابق بائیڈن انتظامیہ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ افغانستان کے منجمد مرکزی بینک کے کچھ ذخائر میں سے ایک نیا فنڈ بنائے گی، جس کا مقصد […]

کابل میں خودکش دھماکے میں 2سفارتکاروں سمیت20افراد ہلاک

کابل(پاک ترک نیوز) افغان دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 2روسی سفارتکاروں سمیت 20افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ۔دھماکا روسی سفارت خانے کے قریب ہوا۔ روسی چینل نے مقامی میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ کابل میں دھماکے سے 2 روسی سفارتکاروں سمیت 20 افراد ہلاک ہوگئے۔ دھماکے کےوقت سفارت خانے میں ویزے […]

13طالبان عہدیداروں پر سفری پابندیاں پھر عائد ہو گئیں

اقوام متحدہ (پاک ترک نیوز) اقوام متحدہ نے استثنیٰ کی مدت کے خاتمے پر طالبان کے 13 عہدیداروں کے لیے سفری پابندی سے استثنیٰ ختم کرنے کا عندیہ دیاہے اور کہا ہے کہ جب تک سلامتی کونسل کے اراکین کی جانب سے اس حوالے سے ممکنہ توسیع کا معاہدہ نہیں ہو پاتا یہ پابندی برقرار […]

امارت اسلامیہ افغانستان کے اقتدار کا پہلا سال

        از: سہیل شہریار امارت اسلامیہ افغانستان میں اپنی دوسری حکمرانی کا پہلا سا ل مکمل کر چکی ہے۔مگر وہ عالمی سطح پر اپنے وجود کو منوانے سمیت جنگ زدہ ملک میں اقتصادی، سماجی اور انسانی بحرانوں سےنبرد آزما ہے۔یہ وہ بڑے مسئلے ہیں جن سے خوش اسلوبی کے ساتھ نمٹناخالصتاً اسلامی […]