Browsing tag

#kabul

کابل کی مسجد کے اندر دھماکےسے 20افراد جاں بحق،50زخمی

کابل(پاک ترک نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل کی میں مسجد کے اندر ہونے والے دھماکے میں 20 افراد جاں بحق اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق کابل پولیس کے ترجمان خالد زدران کا کہنا ہے کہ کابل کے علاقے خیر خانہ پی ڈی 17 میں مسجد میں دھماکہ ہوا ہے اور ریسکیو آپریشن […]

اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائند عر خالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک

کابل (پاک ترک نیوز) اے پی ایس پشاور حملے کا ماسٹر مائنڈ عمر خالد خراسانی افغانی صوبے پکتیکا میں بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔طالبان رہنما احسان اللہ احسان نے عمرخالد خراسانی کی موت کی تصدیق کردی۔ اے پی ایس حملے کا ماسٹر مائنڈ عمرخالد خراسانی بم دھماکے میں ہلاک ہوگیا۔ دھماکے میں عمرخالد کے دو […]

کابل میں لاپتہ ہونیوالے پاکستانی صحافی سے رابطہ ہو گیا ،پاکستان سفیر

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان میں پاکستان کے سفیر منصور احمد خان کا کہنا ہے کہ لاپتہ ہونیوالے صحافی انس ملک سے رابطہ ہو گیا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ ان ملک سے فون پر بات ہوئی ہے اور وہ کابل میں موجود ہیں ۔ انس ملک بھارتی نشریاتی ادارے کے ساتھ منسلک […]

فیس بک نے طالبان حکومت کے سرکاری اکائونٹس بند کردیئے

کیلیفورنیا(پاک ترک نیوز) فیس بک نے طالبان حکومت کے 2 سرکاری میڈیا گروپس کے اکاؤنٹس بند کر دیئے۔ فیس بک ترجمان نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ طالبان امریکہ کی دہشتگرد کی فہرست میں شامل ہیں اس لیے قوانین کے مطابق وہ ہماری کمپنی کی خدمات استعمال نہیں کرسکتے۔ ان کا کہنا تھا کہ طالبان […]

بائیڈن کا فیصلہ: افغانستان اب امریکہ کا بڑاغیر نیٹو اتحادی نہیں رہے گا

واشنگٹن(پاک ترک نیوز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کانگریس کو افغانستان کے ایک بڑے غیر نیٹو اتحادی کے طور پرعہدے کو منسوخ کرنے کے اپنے ارادے سے آگاہ کر دیا ہے۔ گذشتہ روز وائٹ ہاؤس کی پریس سروس کی طرف سے شائع ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ بائیڈن افغانستان کے ایک بڑے […]

افغانستان میں زلزلے سے 255افراد ہلاک ،ایک ہزار زخمی

کابل(پاک ترک نیوز) افغانستان کے مختلف علاقوں میں 6.1شدت کے زلزلے کے باعث 255افراد اور ایک ہزار سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔زلزلے کے باعث متعدد مکانات تباہ ہو گئے۔ امریکی جیولوجیکل سروے کا کہنا ہے کہ زلزلے کا مرکز خوست شہر سے 27 میل دور تھا اوراس کی گہرائی 31 میل تھی۔ زلزلے […]

کابل ،پاکستان کی جانب سے بنایا گیامحمد علی جناح ہسپتال افغان حکام کے حوالے

کابل (پاک ترک نیوز) پاکستان نے افغان دارالحکومت کابل میں پاکستان کی جانب سے بنائے گئے محمد علی جناح ہسپتال کو افغان حکومت کے حوالے کردیا۔14 جون 2022 کو پاک افغان تعاون فورم کے زیر انتظام جناح ہسپتال کابل کو افغان حکومت کے حوالے کر دیا گیا۔ جذبہ خیر سگالی کے تحت ہسپتال کے عملے […]

افغان حکومت نے بھارت کو کابل میں سفارتخانہ دو بارہ کھولنے کی پیشکش کردی

کابل(پاک ترک نیوز) افغان حکومت کی بھارت کو کابل میں دوبارہ سفارتخانہ کھولنے کی پیشکش کردی۔ قطرمیں طالبان کے سیاسی دفترکے ترجمان سہیل شاہین کا کہنا تھا کہ افغانستان میں کام کرنے والے تمام غیرملکی سفارتکاروں کو مکمل تحفظ فراہم کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے۔بہت سے سفارت خانے کابل میں کام کررہے ہیں اورانہیں […]

طالبان کا افغان خواتین کو پبلک مقامات پر برقع پہننے کا حکم

کابل (پاک ترک نیوز) طالبان نے افغان خواتین کو پبلک مقامات پر برقع پہننے کا حکم دیدیا۔ افغانستان کے سپریم لیڈر اور طالبان کے سربراہ نے ہفتے کے روز ملک کی خواتین کو حکم دیا کہ وہ عوامی سطح پر تمام ڈھانپنے والا برقع پہنیں جو طالبان کے اقتدار پر قبضے کے بعد خواتین کی […]

افغانستان کے 10صوبوں میں سیلاب سے تباہی ،22جاں بحق ،30زخمی

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان کے 10صوبوں سے سیلاب نے تباہی مچا دی ۔ مسلسل بارشوں اور ڈیم ٹوٹنے سے آنے والے سیلاب سے 22افراد جاں بحق جبکہ 30زخمی ہو گئے ۔ سیلاب سے سب سے زیادہ صوبے بغلان، پروان اور بدغیث متاثر ہوئے جہاں درجنوں مکانات تباہ اور ذرائع آمد و رفت معطل ہوگئے۔ […]

طالبان نے ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی لگا دی

کابل (پاک ترک نیوز) طالبان نے ٹک ٹاک اور پب جی پر پابندی عائد کردی ۔طالبان ٹیم کے ایک ترجمان نے کہا ہے کہ طالبان کی اخلاقی پولیسنگ مہم کے ایک حصے کے طور پر افغانستان میں ٹک ٹاک ویڈیو ایپ پر پابندی عائد کی جائے گی۔ طالبان نے ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک اور […]

کابل ، سکول میں 3دھماکوں کے نتیجے میں 4افراد ہلاک 14زخمی

  کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان کےدارالحکومت کابل میں سکول میں 3دھماکوں کے نتیجے میں 4افراد ہلاک جبکہ 14زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کابل کے ایک ہائی اسکول میں 3 دھماکے ہوئے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک اور14 زخمی ہوگئے۔کچھ زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔ حکام نے ہلاکتوں میں اضافے کا […]

ترکی نے افغانستان کو 20ہزار پودے فراہم کردیئے

انقرہ (پاک ترک نیوز )ترکی نے افغانستان کو 20پودے فراہم کردیئے ۔ ترک حکام کے مطابق ان پودوں میں سیب ، ناشپاتی اور دیگر اقسام کے پھلوں کے پودے شامل ہیں ۔ ان پودوں کو پکتیا ،پنج شیر ،لوگر سمیت دیگر مختلف صوبوں میں لگایا جائے گا تا کہ زرعی شعبے کو استحکام حاصل ہو […]

افغانستان، سکولوں کی بندش کیخلاف طالبات کا احتجاجی مظاہرہ

کابل (پاک ترک نیوز) افغانستان کے دارالحکومت کابل میں لڑکیوں کے سکینڈری سکول کی بندش کیخلاف طالبات نے احتجاجی مظاہر ہ کیا۔ طالبات نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھےجس میں لڑکیوں کے سیکنڈری سکولوں کو کھولنے کے مطالبات اور ’’ تعلیم ہمارا بنیادی حق ہے، سیاسی منصوبہ نہیں‘‘ تحریر تھا۔ طالبان نے لڑکیوں […]

طالبان نے لڑکیوں کو ہائی سکول بھیجنے کی اجازت دیدی

کابل (پاک ترک نیوز) طالبان نے لڑکیوں کو ہائی سکول بھیجنے کی اجازت دیدی ہے۔ افغان وزارت تعلیم کے ترجمان کہنا ہے کہ تمام لڑکوں اور لڑکیوں کیلئے کھولے جا رہے ہیں تاہم طالبات کو لڑکوں سے الگ اور خواتین اساتذہ کےذریعے ہی پڑھایا جائے گا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ ایک بھی سکول بند […]

کابل ایئرپورٹ چلانےکے لیے ترکی اور قطر کا پہلا انتخاب

انطالیہ (پاک ترک نیوز)افغانستان کی عبوری طالبان حکومت نے کہا ہے کہ وہ ملک کے دارالحکومت کابل سمیت دیگر شہروں کے ہوائی اڈوں کو چلانے کے حوالے سے مہینوں کی بات چیت کے بعد ترکی اور قطر کے ساتھ معاملات طے کرنے کے قریب پہنچ چکے ہیںاور جلد ہی سہ فریقی معاہدہ متوقع ہے۔ افغانستان […]

پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان رسہ کشی

سلمان احمد لالی گزشتہ برس جب طالبان نے کابل پر کنٹرول سنبھالا تو پاکستان میں بہت سے حلقوںمیں اس پر بہت خوشی کا اظہا رکیا۔پاکستان میں بہت سے لوگوںنے اسے بھارت اور امریکہ نواز حکومت کے خاتمے سے تعبیر کیا جس کے بعد پاکستان عالمی سطح پر کابل کے اہم حامیوں میں سے ایک بن […]

طالبان نے متعددسابق افغان افسروں کو قتل کردیا:اقوام متحدہ

نیویارک(پاک ترک نیوز)اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان نے غیر ملکی افوا ج کے انخلا کے بعد بین الاقوامی افواج کے ساتھ کام کرنے والے افغان اہلکاروںاور سیکیورٹی فورسز میں کام کرنے والوں کو ہلاک کردیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گوٹیرس کی سلامتی کونسل کو پیش کی جانے […]

ترکی، قطر اور طالبان کا کابل ائیر پورٹ کے انتظام پر اتفاق

دوحہ(پاک ترک نیوز) دوحہ میں سہ فریقی اجلاس میں کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو چلانے اور چلانے کے طریقہ کار پر "کئی اہم مسائل” پر اتفاق کیا گیاد ہے۔قطر، ترکی، اور افغانستان میں طالبان کی زیرقیادت عبوری حکومت نے کابل کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کو چلانے اور چلانے کے طریقے کے بارے […]

یورپی یونین کا طالبان کو تسلیم کئے بغیر افغانستان میں سفارتخانہ کھولنے کا اعلان

کابل (پاک ترک نیوز) یورپی یونین نے طالبان حکومت کو تسلیم کئے بغیر افغانستان میں محدود عملے کے ساتھ سفارتخانہ کھولنے کا اعلان کیا ہے ۔ یورپی یونین کے ترجمان پیٹر اسٹانو نے کہا کہ انسانی بنیادوں پر افغانستان میں امداد کیلئے سفارتخانہ کھول رہے ہیں کیونکہ افغانستان کو اس وقت انسانی بحران کا سامنا […]