Browsing tag

#karnatak

حجاب پر کرناٹک ہائیکورٹ کا حکم:اسدالدین اویسی پھٹ پڑے

حیدر آباد دکن (پاک ترک نیوز) حیدر آباد سے لوک سبھا کے رکن اسدالدین اویسی نے کرناٹک ہائیکورٹ کے حجاب پر پابندی کو برقرار رکھنے کے فیصلے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس عدالتی حکم نے بچیوں کو تعلیم اور اللہ کے احکامات میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنے پر مجبور کردیا ہے۔ […]

کرناٹک ہائیکورٹ نے حجاب پر پابندی جائز قرار دے دی

نئی دہلی(پاک ترک نیوز) کرناٹک ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینج کے کلاس رومز میں حجاب پر بابندی کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ سنا دیا ۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ حجام اسلام لازمی جزو نہیں ہے اسلئے درخواست کو مسترد کیا جاتا ہے۔ ہائی کورٹ نے نوٹ کیا کہ […]

حجاب پرپابندی مذہبی آزادی پرکلنک کے مترادف ہے،امریکہ

واشنگٹن (پاک ترک نیوز) امریکہ نے حجاب پر پابندی کو مذہبی آزادی پر کلنک کے مترادف قرار دیدیا۔ امریکا کے مذہبی آزادی سے متعلق ادارے کے اعلی عہدیدار راشد حسین نے بیان میں کہا کہ بھارتی ریاست کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی مذہبی آزادی کی خلاف ورزی ہے۔ راشد حسین نے کہا […]