Browsing tag

#kashmiri

دنیا بھر میں کشمیری بھارت کا یوم آزادی کو آج یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں

مظفر آباد(پاک ترک نیوز) دنیا بھر میں کشمیری بھارت کے یوم آزادی کو آج یوم سیاہ منا رہے ہیں اور وادی میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں بھارت کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے اور برہان وانی چوک سے ریلیاں نکالی جائیں گی۔بھارت […]

کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں

سرینگر(پاک ترک نیوز) کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منا رہے ہیں۔ یوم الحاق پاکستان کے موقع پر آزادی کے حق اور بھارتی ناجائز فوجی قبضے کے خلاف کنٹرول لائن کے دونوں اطراف جلسے جلوس اور ریلیاں نکالی جارہی ہیں۔قرار داد الحاق پاکستان 19جولائی 1947کو سری نگر میں منظور کی گئی تھی۔ کنٹرول لائن کے دونوں […]

مقبوضہ وادی ،قابض بھارتی افواج نے ایک اور کشمیری نوجوان شہید کردیا

سری نگر(پاک ترک نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی افواج نے ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید کردیا ۔گزشتہ روز میں شہید ہونیوالے کشمیریوں کی تعداد 17ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے ضلع اسلام آباد میں قابض بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کی آڑ میں داخلی و خارجی راستے بند کرکے گھر گھر […]

قابض بھارتی افواج نے بربریت کی انتہاکردی ،مزید4کشمیری شہید

سری نگر (پاک ترک نیوز) مقبوضہ وادی میں قابض بھارتی افواج کی جارحیت جاری ہے ۔بھارتی سکیورٹی فورسز نے مزید 4کشمیریوں کو شہید کردیا ۔تین روزمیں کشمیری شہدا کی تعداد 10ہو گئی ۔ سرچ آپریشن کے دوران قابض بھارتی فوج نے سری نگر میں ایک گھر پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں […]

مقبوضہ وادی میں بھارتی فوج کی درندگی،3کشمیری شہید

سرینگر(پاک ترک نیوز) قابض بھارتی فورسز نے مقبوضہ جموں و کشمیری میں مزید 3کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ ریاستی دہشتگردی کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔بھارتی قابض فوج نے ضلع بارہمولہ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ اور تشدد کر کے شہید کر دیا۔ نوجوانوں کو محاصرے اور تلاشی کی پرتشدد کارروائی کے دوران […]

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے ضلع بڈگام میں 3کشمیری نوجوان شہید کردیئے

سرینگر( پاک ترک نیوز) مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے ضلع بڈگام میں 3نہتے کشمیریوں کو شہید کردیا ۔دوسری جانب سرینگرمیں 4 نوجوانوں کوگھروں سے گرفتارکرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق تینوں نوجوانوں کوضلع بڈگام میں محاصرے کے دوران شہید کیا گیا۔ قابض بھارتی فوجی نام نہاد سرچ آپریشن کی آڑ میں گھروں میں گھس […]

قابض بھارتی فوج کی جارحیت جاری،مزید3کشمیری شہید

سرینگر(پاک ترک نیوز)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی جارحیت جاری ہے ۔ بھارتی فورسز نے مزید3کشمیریوں کو شہید کردیا۔کشمیری نوجوانوں کے بھارتی فورسزکے ہاتھوں جعلی مقابلوں میں قتل کیخلاف مقبوضہ وادی میں آج مکمل ہڑتال ہے۔ قابض بھارتی فوجیوں نے علاقے کی ناکہ بندی کردی۔سرچ آپریشن کے نام پربھارتی فوجی گھروں میں گھس کرکشمیریوں […]