Browsing tag

#kazakhstan

قازقستان :سابق وزیر کو بیوی پر تشدد اور قتل کے جرم میں 24 سال قید

آستانہ (پاک ترک نیوز) قازقستان میں سابق وزیر کو بیوی پر تشدد اور قتل کے جرم میں 24 سال قید کی سزا سنادی گئی ۔ قازقستان کی اعلیٰ عدالت نے ایک سابق وزیر اقتصادیات کو اپنی اہلیہ پر تشدد اور قتل کرنے کے جرم میں 24 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ 44 سالہ کوانڈیک […]

قازقستان، ازبکستان، کرغزستان میں بجلی کا بریک ڈاؤن

نور سلطان (پاک ترک نیوز) وسطی ایشیائی ممالک قازقستان ،ازبکستان اور کرغزستان میں تکنیکی وجوہات کی بنا پر بجلی کا بڑا بریک ڈاؤن ہو گیا جس کے باعث متعدد شہر تاریکی میں ڈوب گئے ۔مقامی افراد کا کہنا ہے کہ قازقستان میں بجلی کی ایک بڑی لائن میں خرابی کے باعث تینوں ممالک کئی شہر […]

قازقستان :سابق سیکورٹی چیف غداری کے الزام میں گرفتار

الماتے(پاک ترک  نیوز) قازقستان میں سابق سیکورٹی چیف کو غداری کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا۔ قازقستان کی خفیہ ایجنسی نے بیان میں کہا کہ خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ کریم میسزیموف کوغداری کے الزام میں گرفتارکرلیا گیا ہے۔ سابق سیکورٹی چیف کو ملک میں جاری پرتشدد ہنگاموں کے بعد برطرف کردیا گیا تھا۔بیان میں کہا […]

قازق صدر نے فوج کو مظاہرین پر گولیاں چلانے کاحکم دیدیا

نورسلطان(پاک ترک نیوز) قازقستان کے صدر نے مظاہرین پر فوج کو گولیاں برسانے کا حکم دیدیا ۔ملک میں جاری پیٹرولیم مصنوعات میں اضافے کیخلاف ہونے والے پُرتشدد مظاہروں میں ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 46 ہوگئی ہے جب کہ قازق صدر نے فوج کو بغیر خبردار کیے مظاہرین پر گولی چلانے کی اجازت دیدی۔ […]

قازقستان : پرتشدد مظاہروں ہلاکتوں کی تعداد46 ہو گئی

نورسلطان(پاک ترک نیوز) قازقستان میں جاری پر تشدد مظاہروں میں ہلاک ہونیوالوں کی تعداد 46ہو گئی ۔ہلاک ہونیوالوں میں 18پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ الماتی اور مینگسو میں ایمرجنسی کے نفاذ اور رات کے کرفیو کے باوجود تاحال حالات کشیدہ ہیں۔ ان شہروں میں صدر صدر قاسم جومارت توقایف کی ہدایت پر مظاہرین کے خلاف […]

قازقستان میں پرتشدد ہنگامے، روسی دستے مدد کو پہنچ گئے

الماتی(پاک تر ک نیوز) روس نے قازقستان میں جاری پرتشدد ہنگاموں اور بغاوت کی جانب بڑھتے ہوئے مظاہروں کو روکنے میں قازق حکومت کی مدد کے لئے اپنے چھاتہ بردار دستے بھیج دیئے ہیں۔ جمعرات کے روز جاری ہونے والے سرکاری بیان کے مطابق پولیس نے مرکزی شہر الماتی میں درجنوں فسادیوں کو ہلاک کیا […]

قازقستان :پرتشدد مظاہروں میں 12پولیس اہلکاروں سمیت متعدد ہلاک

نور سلطان (پاک ترک نیوز) قازقستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد جاری احتجاج میں شدت آ گئی ۔ پرتشدد مظاہروں کے دوران 12پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد ہلاک ہو گئے۔ الماتی مین اسکوائر پر فورسز اور سیکڑوں مظاہرین کے درمیان جھڑپوں میں 12 پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد ہلاک ہوگئے۔ مظاہرین […]

روس کے زیر قیادت فوجی اتحاد کا پہلا فوجی دستہ قازقستان روانہ

ماسکو(پاک ترک نیوز) روس کی زیر قیادت بننے والے فوجی اتحاد نے اپنا پہلا فوجی دستہ قازقستان روانہ کردیا ۔ فوجی دستہ بدامنی پر قابو پانے میں مدد کرے گا۔فوجی دستہ حالات معمول پر آنے تک قازقستان میں ہی رہیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق روس کے زیرقیادت فوجی اتحاد کے بیان میں کہا گیا […]

قازقستان۔ عسکر مومن مستعفی، علی خان عبوری وزیر اعظم نامزد

نور سلطان (پاک ترک نیوز ) قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف نےملک میں توانائی کی قیمتوں میں اضافے کےنتیجے میں شروع ہونے والے مظاہروں پروزیراعظم عسکر مومن کی حکومت کا استعفیٰ قبول کر لیا ہے او رسمائیلوف علی خان کو نئی حکومت کی تشکیل تک عبوری وزیر اعظم نامزد کی دیا ہے ۔ جبکہ […]

شمال مغربی چین سے ازبکستان، قازقستان کیلئے مال بردار ٹرین سروس شروع

شان زی، چین( پاک ترک نیوز) چین کے شمال مغربی صوبے شانزی کے شہرہانزہونگ سے ازبکستان اور قازقستان کے لیے پہلی مال بردار ٹرین 767 ٹن مال لیکر اپنی منزل کی طرف روانہ ہو گئی ہے۔ اور ساتھ ہی اس شہر سے ایک نئی چین سے یورپ تک مال بردار ٹرین سروس کا آغاز ہو […]