Browsing tag

#kazakistan

قازقستان، پاکستان ٹرانس افغان ملٹی موڈل ٹرانسپورٹ کوریڈور کا آغاز

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) قازقستان، پاکستان نے ٹرانس افغان ملٹی موڈل ٹرانسپورٹ کوریڈور کا آغاز کیا۔ قازقستان اور پاکستان کے درمیان بہتر دو طرفہ تعلقات نئے افق پر پہنچ گئے ہیں۔ قازقستان ریلوے کے ذیلی ادارے KZT ایکسپریس اور پاکستان کی نیشنل لاجسٹک کارپوریشن کے ساتھ قاز ٹریڈ سینٹر فار ٹریڈ پالیسی ڈویلپمنٹ کمپنی […]

ترک ریاستوں کو عالمی طاقت کی دشمنی روکنے کیلئے اپنی صفوں کو مضبوط کرنا چاہئے ،ترک وزیر خارجہ

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کی کہنا ہے کہ ترک ریاستوں کو عالمی طاقت کی دشمنی روکنے کیلئے اپنی صفوں کو مضبوط کرنے کی ضرورت ہے ۔ ترک وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے آذربائیجان کے سوشا شہر میں آرگنائزیشن آف ترک سٹیٹس (OTS) کے سربراہی اجلاس میں کہا کہعالمی طاقت […]

پاکستان ،ترکیہ اور آذربائیجان باہمی دلچسپی اور مسائل پر یکساں نقطہ نظر رکھتے ہیں ،وزیراعظم

آستانہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان ،ترکیہ اور آذربائیجان باہمی دلچسپی اور مسائل پر یکساں نقطہ نظر رکھتے ہیں ۔ قازقستان میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) سربراہی اجلاس کے موقع پر پاکستان-ترکیہ-آذربائیجان سہ فریقی سربراہی سمٹ کا افتتاحی اجلاس منعقد ہوا۔ سربراہی اجلاس میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف […]

آذربائیجان، قازقستان اور ازبکستان کا یورپی یونین کو بجلی برآمد کرنے کیلئے مشترکہ توانائی منصوبہ تیار

باکو (پاک ترک نیوز) وسطی ایشیائی ریاستوں کے درمیان اقتصادی انضمام کی کوششیں زور پکڑ رہی ہیں۔ آذربائیجان، قازقستان اور ازبکستان یوروپی یونین کو بجلی برآمد کرنے کے لئے اپنے پاور گرڈ کو جوڑنے کے لئے سبز توانائی کا منصوبہ تیار کر رہے ہیں۔ تینوں ممالک کے توانائی کے وزراء نے مئی کے اوائل میں […]

قازقستان :سابق وزیر کو بیوی پر تشدد اور قتل کے جرم میں 24 سال قید

آستانہ (پاک ترک نیوز) قازقستان میں سابق وزیر کو بیوی پر تشدد اور قتل کے جرم میں 24 سال قید کی سزا سنادی گئی ۔ قازقستان کی اعلیٰ عدالت نے ایک سابق وزیر اقتصادیات کو اپنی اہلیہ پر تشدد اور قتل کرنے کے جرم میں 24 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ 44 سالہ کوانڈیک […]

قازقستان نے امارات اسلامیہ کو کالعدم گروپوں کی فہرست سے نکال دیا

آستانہ (پاک ترک نیوز) قازقستان نے امارت اسلامیہ کو کالعدم گروپ کی فہرست سے نکال دیا۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان میں قازقستان کے سفیر علیم خان یاسین گالدیف نے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ملاقات میں کہا کہ ان کے ملک نے امارت اسلامیہ کو ان گروہوں کی فہرست سے نکال دیا […]

قازقستان :کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے22 کان کن ہلاک

آستانہ(پاک ترک نیوز) قازقستان میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی کے واقعے میں22 کان کن ہلاک ہوگئے۔ قازقستان کے وسطی علاقے میں واقع انڈسٹریل زون میں کوئلے کی کان میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 22 کان کن ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے۔ انتظامیہ نے حادثے کی اطلاع ملتے ہیں ریسکیو کارروائیاں شروع […]

حالیہ تاریخ میں دارالحکومت تبدیل کرنے والے آٹھ ملکوں میں پاکستان بھی شامل

لاہور (پاک ترک نیوز) انسانی تاریخ میں لاتعداد شہروں نے دارالحکومت یا دار االخلافہ کے طور پر اپنا تشخص تسلیم کروایا ہے۔مگر وقت کے ساتھ اقوام کے عروج وزوال نے شہروں کو انکی اس حیثیت سے محروم کرنے کا سلسلہ بھی جاری رکھا ہے۔البتہ حالیہ تاریخ میں بیسویں صدی کے آغاز سے اب تک صرف […]

ترک ممالک نے IMFکے مقابلے میں TIF قائم کرلیا

انقرہ ( پاک ترک نیوز ) ترک زبان بولنے والے آٹھ ممالک کی تنظیم (OTS) نے ترک انویسٹمنٹ فنڈ قائم کیاہے ۔ جسےآنے والے برسوں میں ترک ریاستوں میں معاشی تعاون کے لیےعالمی مالیاتی فنڈ (IMF) کے مقابلے کا فنڈ قرار دیا جارہا ہے ۔ ترک ریاستوں نے یہ تاریخی معاہدہ ترکیہ کے دارلحکومت انقرہ […]

قازقستان پابندیوں سے مشروط مصنوعات کی برآمد پر کنٹرول کو مضبوط بنائے گا

آستانہ (پاک ترک نیوز) قازقستان امریکہ اور یورپی یونین کی جانب سے روس پر عائد پانبدیوں کے تناظر میں روس کو برآمد کی جانے والی اشیاپر نظر رکھنے کے لئے ٹریکنگ کا نیا نظام متعارف کروائے گا۔ یہ بات قازقستان کے وزیر خزانہ یرولان جماؤ بائیف نے اس بارے میں مجلس (پارلیمنٹ کے ایوان زیریں) […]

قازقستان میں بانی صدر کے خاندان کو حاصل آئینی استثنیٰ ختم

آستانہ (پاک ترک نیوز) قازقستان کی حکومت نے ملک کی آئینی عدالت کے فیصلے کی روشنی میں اپنے بانی صدر کے خاندان کو اآئین میں دیا گیا قانونی استثنیٰ ختم کر دیا۔ ملک کی صدارتی پریس سروس کے مطابق صدر قاسم جومارت توکایف نے بدھ کی شب بانی صدر کے خاندان کو حاصل استثنیٰ کے […]

روس، قازقستان اور ازبکستان "سہ فریقی گیس یونین” بنانے پر آمادہ ہو گئے

آستانہ(پاک ترک نیوز) قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایف اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن نےکریملن میں ہونے والی ملاقات میں ازبکستان کے ساتھ مل کر "سہ فریقی گیس یونین” کے قیام پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ یہ بات قاز ق صدرکے پریس سیکرٹری روسلان زیلدیبے نے بدھ کے روز میڈیا کو بتائی۔انہوں نے کہا کہ […]

قازقستان میں سینیٹ کے انتخابات 14جنوری اوراسمبلی کے الیکشن جون 2023میں ہونگے

آستانہ (پاک ترک نیوز) قازقستان میں پارلیمنٹ کے ایوان بالا کے انتخابات 14جنوری 2023کو ہونگے۔ جبکہ ایوان زیرں کے انتخابات آئندہ سال جون میں کرانے کا منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ قازق صدر قاسم جومارت توکایف نےہفتہ کے روز اپنے عہدے کا ایک بار پھر حلف اٹھانے کے بعد14 جنوری کو پارلیمنٹ کے ایوان بالا […]

وزیراعظم شہباز شریف کی قازقستان کے صدر سے ملاقات

آستانہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی CICA سربراہی اجلاس کے موقع پر قازقستان کے صدر سے ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم محمد شہبازشریف نے آج آستانہ، قازقستان میں CICA سربراہی اجلاس کے موقع پر صدر قاسم ژومارت توکایئف سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے تجارت، باہمی روابط اور توانائی سمیت دوطرفہ تعلقات […]

ایشیا ایک ایسا خطہ ہے جہاں طاقت کے نئے مراکز ابھر رہے ہیں، پوٹن

آستانہ (پاک ترک نیوز) قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایشیا میں باہمی رابطوں اور اعتماد سازی کے اقدامات پر (سیکا) کانفرنس میں اپنے خطاب میںروس کے صدر پوٹن نے کہاہے کہ موجودہ عالمی مالیاتی نظام نے کرہ ارض پر موجود "سنہری ارب” کو دوسروں کی قیمت پر رہنے کی اجازت دی ہے۔ روس عالمی مالیاتی […]

روس یوکرین جنگ روکنے کیلئے کوشاں ہیں،ترک صدر

آستانہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہےکہ ہمارا مقصد رکاوٹوں کے باوجود روس-یوکرین جنگ میں خونریزی کو جلد از جلد روکنا ہے۔ وہ جمعرات کے روز قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں ایشیا میںباہمی رابطوں اور اعتماد سازی کے اقدامات (سیکا) کی چھٹی سربراہی کانفرنس میں خطاب کر رہے تھے […]

بامعنی اورنتیجہ خیز مذاکرات کیلئے بھارت کو اقدامات کرنے کی ضرورت ہے، شہباز شریف

  آستانہ (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہم بھارت کے ساتھ بات چیت کےلئے تیار ہیں لیکن سنجیدہ ، بامعنی اورنتیجہ خیز مذاکرات کےلئے بھارت کو اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ وزیراعظم نے مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن کے قیام کےلئے مسئلہ فلسطین حل کرنے کی ضرورت پر بھی زوردیا۔ […]

وزیرِاعظم شہباز شریف قازقستان پہنچ گئے

استانہ(پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قازقستان پہنچ گئے ۔اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف (CICA) سیکا کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف سیکا کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر قازقستان پہنچ گئے […]

وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قازقستان روانہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر قازقستان روانہ ہو گئے۔ نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خزانہ قازقستان Yerulan Zhamaubayev نور سلطان بازیف ایئرپورٹ آستانہ پر وزیرِ اعظم کا استقبال کریں گے جسے پاکستان ٹیلی ویژن براہِ راست نشر کرے گا۔ بعد ازاں وزیرِ اعظم آذربائیجان کے […]

وزیراعظم CICAکے چھٹے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان جائیں گے

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سی آئی سی اے کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان روانہ ہو نگے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف 12-13 اکتوبر 2022 کو قازقستان کے شہر آستانہ میں CICA کے چھٹے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ کابینہ کے ارکان اور اعلی حکام […]