Browsing tag

#kelectric

سرفراز احمد نے لوڈشیڈنگ سے تنگ آکر کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے

کراچی (پاک ترک نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی لوڈشیڈنگ سے تنگ آ کر کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لئے ۔ تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 2017 کا ٹائٹل جتوانے والے سابق کپتان سرفراز احمد نے بھی کے الیکٹرک کے آگے ہاتھ جوڑ لیے۔ سوشل میڈیا اکائونٹ پر انہوں […]

نگران وزیرِ اعظم کی زیرِ صدارت کے الیکٹرک کے حوالے سے اجلاس

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیرِ صدارت کراچی الیکٹرک (K.E) کے مختلف امور کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں وفاقی وزیرِ توانائی محمد علی، متعلقہ اعلی حکام اور کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے شرکت کی ۔ کراچی الیکٹرک کے وفد نے وزیر اعظم اور […]

نیپرا نے بجلی مزید 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی مزید مہنگی کر دی۔ نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 3 روپے 7 پیسے فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے، قیمتوں میں اضافہ اکتوبر کی فیول کاسٹ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔نیپرا کی جانب سے بتایا گیا ہے […]

کراچی کیلئے بجلی 10.32 روپے فی یونٹ تک مزید مہنگی کرنیکی درخواست

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) کراچی کے صارفین کیلئے بری خبر ،حکومت نے بجلی مزید 10روپے 32پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کروا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں 23-2022 کی 3 مختلف سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹس کی مد میں اضافہ مانگا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سے نیپرا میں […]

نیپرا نے بجلی ایک روپے 25پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافہ کردیا ۔بجلی ایک روپے 25پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ۔ نیپرا کی جانب سے ڈسکوز صارفین کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافہ مالی سال 23-2022 کی تیسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق […]

بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) بجلی کی قیمت میں اضافے کا امکان ہے ۔فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں ایک ماہ کیلئے بجلی 86پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی ( سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں درخواست نیپرا میں دائرکردی […]

حکومت نے مہنگائی کی ستائی عوام پر بجلی بم گرا دیا

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) حکومت نے مہنگائی کی ستائی عوام پر بجلی بم بھی گرا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیپر ا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری دیدی ۔ نیپرا میں بجلی قیمتوں میں اضافے سے متعلق سماعت مکمل ہو گئی نیپرا بجلی […]

بجلی 14 روپے 24پیسے فی یونٹ مہنگی

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) حکومت نے بجلی کی قیمت میں 14روپے 24پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا نے رواں سال بجلی کے صارفین سے 14 روپے 24 پیسے فی یونٹ تک وصول کرنے کی اجازت دیتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق کراچی کے شہریوں سے 13 روپے […]

بجلی 2 روپے 31 پیسے سستی کرنے کی منظوری

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز)نیپرا نے بجلی 2روپے 31پیسے سستی کرنے کی منظوری دیدی۔ بجلی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں سستی کرنے کی منظوری دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) توصیف حسن فاروقی کی سربراہی میں ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2 روپے 20 پیسے […]

بجلی 32پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے بجلی 32 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی۔ بجلی کی قیمتوں میں کمی اکتوبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے۔ڈسکوز کے اکتوبر کے ماہانہ فیول چارجز ایڈجسٹمنٹ کے حوالے سے نیپرا ہیڈ کوارٹر میں عوامی سماعت مکمل ہوگئی۔نیپرا […]

کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4روپے 87پیسے فی یونٹ سستی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے کے الیکٹرک صارفین کیلئے بجلی 4روپے 87پیسے فی یونٹ سستی کردی ۔ تفصیلات کےمطابق نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے کے الیکٹرک کی درخواست پر صارفین کیلئے بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 4 روپے 87 پیسے کمی کی منظوری دے دی۔نیپرا کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک صارفین کو […]

نیپرا نے عوام پر بجلی بم گرا دیا ، فی یونٹ 7روپے 91پیسے مہنگا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) نیپرا نے مہنگائی میں پسی عوام کو ایک بڑا جھٹکا دیدیا ۔ بجلی 7.91روپے فی یونٹ مہنگی، نیپرا نے تمام ڈسکوزاور K الیکٹرک کے یکساں ٹیرف کے حوالہ سے وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست پر فیصلہ جاری کردیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق اتھارٹی نے وفاقی حکومت کی درخواست منظور […]

حکومت کی عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی حکومت نے عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاں شروع کردیں ۔حکومت کی جانب سے بجلی کا بنیادی ٹیرف 7 روپے 91 پیسے بڑھانے کی درخواست نیپرا میں دائر کردی۔ وفاقی حکومت نے یکساں ٹیرف کے لیے درخواست نیپرا میں جمع کرا دی ہے، جس پر کل سماعت کے […]

نیپرا نے کراچی کیلئے بجلی 9روپے 42پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

کراچی(پاک ترک نیوز) کراچی والوں کیلئے بڑی عید کا بڑا تحفہ ،نیپرا نے کراچی کے شہریوں کیلئے بجلی 9 روپے 42 پیسے مہنگی کرنے کی منظوری دیدی۔ بجلی کی قیمت میں اضافہ مئی کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔ نیپرا اعدادوشمار کا جائزہ لینے کے بعد تفصیلی فیصلہ جاری کرے گا۔ […]

کراچی والوں کیلئے بری خبر ،کے الیکٹر ک نے بجلی 11روپے 34پیسے فی یونی مہنگی کرنیکی تیاریاں

کراچی (پاک ترک نیوز) شہر قائد کے بجلی صارفین کیلئے انتہائی بری خبر ، کے الیکٹرک نے بجلی 11روپے 34پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کردی ۔بجلی میں اضافے کی درخواست ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی گئی ہے ۔نیپرا کے الیکٹرک کی درخواست پر 4 جولائی کو سماعت کرے گا۔ کے […]

نیپرا نے بجلی 2روپے 86پیسے فی یونٹ مہنگی کردی

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) نیپرا نے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ۔ نیپرا نے بجلی مہنگی کرنے کانوٹیفکیشن جاری کردیا ۔نیپرا نے بجلی 2روپے 86پیسے فی یونٹ مہنگی کردی۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافہ ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے ۔ بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق کے […]

مہنگائی کانیا سونامی آگیا

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان میں ایک بار مہنگائی کا طوفان آگیا ۔ نیپرا نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں 5روپے94پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔صارفین کو آئندہ ماہ کے بلوں میں اضافی ادائیگیاں کرنی ہوں گی۔قیمت بڑھنے سے بجلی صارفین پر58 ارب روپےکا اضافی بوجھ پڑے گا۔ […]

بجلی 2روپے 59پیسے فی یونٹ سستی

کراچی (پاک ترک نیوز) نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 2روپے 59پیسے سستی کردی۔نوٹیفکیش جاری کردیا گیا ۔ نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کے الیکٹرک نے بجلی ایک روپے 80پیسے فی یونٹ کمی کی درخواست کی تھی ۔اتھارٹی نے 2فروری 2022کو ایف سی اے پر […]

بجلی کی قیمت میں 3.12 روپے فی یونٹ اضافے کا امکان

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) عوام کیلئے بری خبر بجلی کی قیمتوں میں 3.12روپے فی یونٹ اضافے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ کمپنی نے دسمبر کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی درخواست نیپرا میں جمع کرادی، کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی سستی کرنے کی درخواست جمع کرائی گئی ہے۔ نیپرا یکم اور […]

کراچی والوں کیلئے بری خبر ،بجلی کی قیمت میں 3روپے 75پیسے فی یونٹ اضافہ

کراچی (پاک ترک نیوز) کراچی کے بجلی صارفین کیلئے بری خبر ، نیپرا نے بجلی کی قیمتوںمیں 3روپے75 پیسے فی یونٹ اضافہ کردیا ۔ نیپرا کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت 3روپے 75 پیسے فی یونٹ بڑھا دی گئی ہے۔کے الیکٹرک کے مطابق […]