Browsing tag

#KemalKılıçdaroğlu

کمال کلچدار اولو کا سورج 13سال بعد غروب ہو گیا، ترکیہ کی بانی ریپبلکن پیپلز پارٹی نے اوزال کو نیا سربراہ چن لیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی مرکزی اپوزیشن پارٹی ریپبلکن پیپلز پارٹی نے صدر رجب طیب اردوان اور اس کے حکمران سیاسی اتحاد کے ہاتھوں تباہ کن انتخابی شکست کے پانچ ماہ بعد کمال کلچدار اولو کی جگہ ایک غیر تجربہ کار سابق فارماسسٹ اوزگور اوزال کو پارٹی کا سربراہ منتخب کر لیا ہے۔ ریپبلکن […]

کلچدار اولو کو اب پارٹی میں قیادت کے لئے بڑے مقابلے کا سامنا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی مرکزی اپوزیشن ریپبلکن پیپلز پارٹی (سی ایچ پی) نے باضابطہ طور پر اپنی 38ویں دو روزہعمومی کانگریس کے 4اور5 نومبر کو انعقاد کا شیڈول جاری کیا ہے۔ جہاں پارٹی چیئرمین کا انتخاب کیا جائے گا۔ پارٹی ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ 26 ستمبر کو ہونے والے پارٹی اسمبلی کے […]

کلچدار اولو نے انقرہ کے پارٹی مئیر منصوریاوا کی دوبارہ نامزدگی کا اعلان کر دیا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کی مرکزی اپوزیشن جماعت ریپبلکن پیپلز پارٹی (سی ایچ پی) کے رہنما کمال کلچدار اولونے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ منصور یاوا ایک بار پھر دارالحکومت انقرہ میں اگلے سال مارچ میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں میئر کے عہدے کے لیے پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔ کلچدار […]

یونان کا ترک صدر اردوان کی کامیابی کا خیر مقدم

ایتھنز (پاک ترک نیوز) یونان نے ترکیہ کے مسلسل تیسری بار صدر منتخب ہونیوالے رجب طیب اردوان کی کامیابی کا خیر مقدم کیا ہے ۔ یونان کی جانب سے اہم سوال یہ نہیں کہ اردوان یا ان کے مخالف رہنما کمال کلیک داراوغلو کامیاب ہوں گے بلکہ وہ تاریخی طور پر خراب تعلقات میں بہتری […]

صدر اردوان کی جیت پر ترکیہ بھر میں جشن کا سماں

انقرہ (پاک ترک نیوز) رجب طیب اردوان کی جیت پر ترکیہ بھر میں جشن کا سماں ہے ۔ ملک کی سپریم الیکشن کونسل اور سرکاری انادولو ایجنسی کے غیر سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نےصدارتی انتخاب کے پہلے مرحلے میں 50 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل کرنے میں […]

کمال کلچداراولوشکست کے بعد اپنی تقریر میں ہار ماننے کا حو صلہ نہ کر سکے

انقرہ (پاک ترک نیوز) ہم آج بھی یہیں ہیں اور ہمارا مارچ جاری رہے گا تاکہ ملک کو امن اور خوشحالی دے سکیں۔ ہم نے ماضی کے مقابلے میں بہت اچھی کارکردگی دکھائی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار صدر رجب طیب اردوان سے چار فیصد ووٹوں سے شکست کھانے کے بعد اتوارکی شب اپنی […]

ترکیہ میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل اردوان اور کمال کلیگ میں سخت مقابلہ متوقع

انقرہ (پاک ترک نیوز ) ترکیہ میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ کل ہوگا ،ترک صدر رجب طیب اردوان اور کمال کلیگ داراوغلو کے درمیان سخت مقابلہ متوقع ہے ۔ یاد رہے کہ ترکیہ میں 14 مئی کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں کوئی امیدوار واضح برتری نہیں لے سکا تھا۔ انتخابات کے پہلے مرحلے […]

ترکیہ کا نیاصدر کون ،فیصلہ اتوار کو ہوگا

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان اتوار کو صدارتی انتخابات کے اہم دوڑ میں اپوزیشن کے امیدوار کمال کلیک دار اوغلو کا سامنا کریں گے۔ ترک صدر اردوان گزشتہ 20سال سے زائد عرصے تک ملک پر حکمرانی کی ہے۔ 14مئی کو ہونیوالے اتنخاب میں ترک صدر اردوان نے 49.5 فیصد ووٹ […]

اردوان کے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں جیت کے امکانات مزید بڑھ گئے

انقرہ(پاک ترک نیوز) ترک صدر رجب طیب اردوان کے صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں جیت کے امکانات مزید بڑھ گئے ۔ترکیہ کے صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں تیسرے نمبر پر آنے والے امیدوار سینان اوگن نے صدر طیب اردوان کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے۔ سینان اوگن نے انقرہ میں ایک پریس […]

ترکیہ ،صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ 28مئی کو ہو گا

  انقرہ (پاک ترک نیوز)ترکیہ میں صدارتی انتخابات 28 مئی کو ہونے والے ہیں کیونکہ پہلے مرحلے میں کسی بھی امیدوار نے 50 فیصد سے زیادہ ووٹ حاصل نہیں کیے تھے۔ ترکیہ کی سپریم الیکشن کونسل نے بتایا کہ صدر رجب طیب اردوان نے اتوار کو 49.5 فیصد ووٹ حاصل کیے، ان کے اہم حریف […]

صدارتی رن آف الیکشن میں کس کی حمایت کرنی ہے ۔فیصلہ چند روز میں کریں گے، سینان اوغان

انقرہ (پاک ترک نیوز) صدارتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پانچ فیصد ووٹ حاصل کرنے والےاے ٹی اے الائنس سے تعلق رکھنے والے سینان اوغان کا کہنا ہے کہ وہ چند دنوں میں اپنا فیصلہ کریں گے کہ صدارتی رن آف ا لیکشن میں کس کی حمایت کرنی ہے۔ گذشتہ شب دیر گئے ایک ٹیلی […]

ترکیہ کے صدارتی انتخابات دوسرے مرحلے میں جائیں گے: الیکشن کونسل

  انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک الیکشن کونسل کا کہنا ہے کہ ترکی کے صدارتی انتخابات دوسرے مرحلے میں جائیں گے۔ تفصیلات کےمطابق ترکی کے الیکٹورل چیف احمد ینر نے ملک کی سپریم الیکشن کونسل کے سرکاری نتائج کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترکیہ کے اعلیٰ داؤ والے صدارتی انتخابات دوسرے مرحلے کی […]

کلچدار اولو کا بڑا اعلان۔ ہم ترکیہ کو واپس پارلیمانی نظام کی طرف لے جائیں گے

استنبول (پاک ترک نیوز) ترکیہ میںاپوزیشن کے صدر کے مشترکہ امیدوار کمال کلچدار اولو نے کہا ہےکہ14 مئی کے انتخابات میں قائم ہونے والی اگلی پارلیمنٹ ترکی کے حکومتی ماڈل کو دوبارہ پارلیمانی نظام کی طرف لے جائے گی۔یہاں تک کہ حکمران جسٹس اینڈ ڈیولپمنٹ پارٹی بھی اس تبدیلی کی حمایت کرے گی۔ گذشتہ شب […]