Browsing tag

#khanewal

وزیراعظم آج خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم کا افتتاح کریں گے

خانیوال (پاک ترک نیوز) گرین پاکستان انیشی ایٹو کے فلیگ شپ پراجیکٹ "خانیوال ماڈل ایگریکلچر فارم” کی افتتاحی تقریب کا انعقاد ہونے جا رہا ہے۔ اطلاعات کے مطابق وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی جبکہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر بھی شرکت کریں گے۔ تقریب میں وزرائے خزانہ، […]

8قومی اور 3پنجاب کے حلقوں میں ضمنی انتخاب کل ہو گا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) 8قومی اور 3پنجاب کے حلقوں میں ضمنی انتخابات کا معرکہ کل ہو گا ۔کئی نشستوں پر کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ کراچی، فیصل آباد، پشاور سمیت سات حلقوں سے عمران خان امیدوار ہیں، ملتان میں شاہ محمود قریشی کی بیٹی اور یوسف رضا گیلانی کے بیٹے میں کانٹے کا مقابلہ متوقع […]

ضمنی انتخابات ، قومی اسمبلی کی 8جبکہ پنجاب کی 3نشستوں پر سخت مقابلہ متوقع

لاہور(پاک ترک نیوز) ضمنی الیکشن کا معرکہ اتوار کو ہو گا ۔قومی اسمبلی کی 8جبکہ پنجاب کی 3نشستوں پرسخت مقابلہ متوقع ہے ۔ قومی اسمبلی کی 7نشستوں پر چیئرمین تحریک انصاف عمران خان امید ہیں جبکہ ملتان کے حلقہ این اے 157میں شاہ محمود کی صاحبزادی مہر بانو قریشی اور یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے […]

آصفہ بھٹو ڈرون ٹکرانے سے زخمی

خانیوال (پاک ترک نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو خانیوال میں پاکستان پیپلز پارٹی کے لانگ مارچ کے دوران ڈرون ٹکرانے سے زخمی ہو گئیں۔آصفہ بھٹو چیئر مین پی پی بلاول بھٹو کے ساتھ ٹرک پر موجود تھیں جہاں پر ان کے سر پر ڈرون لگ گیا۔ ڈرون لگنے کے […]