Browsing tag

#khanyounis

فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا، عالمی برادری ذمہ داریاں پوری کرے: وزیراعظم

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کاکہنا ہے کہ فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ فلسطین میں انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، اقوام متحدہ سمیت عالمی برادری اپنی ذمہ داریاں پوری کرے، اسرائیلی فورسز فلسطینیوں […]

خان یونس میں اسرائیلی سنائپرز نے ہسپتال کے باہر 21فلسطینیوں کو شہید کردیا

غزہ (پاک ترک نیوز) خان یونس میں اسرائیلی سنائپرز نے ہسپتال کے باہر 21فلسطینیوں کو شہید کردیا ۔ خان یونس میں اسرائیلی اسنائپرز نے ناصر ہسپتال کے باہر کم از کم 21 افراد کو ہلاک کر دیا اور طبی عملے کو بھی نشانہ بنایا گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 107 فلسطینی شہید اور 142 […]

غز پر اسرائیلی حملوں میں مزید 183فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز ) غزہ پر گزشتہ چوبیس گھنٹوں کی بمباری سے مزید 183 فلسطینی شہید ہوگئے۔ تفصیلات کےمطابق عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کے باوجود غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے بند نہ ہوسکے، غزہ کے شہر خان یونس میں الاقصیٰ یونیورسٹی، النصر، الامل اور الخیر ہسپتالوں کے قریب شدید لڑائی جاری رہی […]

اسرائیلی فوج کا خان یونس میں اقوام متحدہ کے سینٹر پر حملہ

غزہ (پاک ترک نیوز ) اسرائیلی فورسز نے غزہ کے شہر خان یونس میں اقوام متحدہ کے ٹریننگ سینٹر پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ’بھاری جانی نقصان‘ کی اطلاعات ہیں۔ اقوام متحدہ کے ٹریننگ سینٹر میں جنگ سے دربدر ہونے والے ہزاروں افراد نے پناہ لے رکھی تھی۔ غزہ میں اقوام متحدہ کی […]

صیہونی افواج کی جبالیہ اور خان یونس پر شدید بمباری، درجنوں فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز ) صیہونی افواج کی جانب سے جبالیہ میں 2 رہائشی عمارت پر بارود برسا کر مزید 14 فلسطینیوں کو شہید کردیاگیا،گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 195 افراد شہید ہوئے۔ شمالی غزہ میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں 2 رہائشی گھروں پر اسرائیلی حملوں میں کم از کم 14 شہری جان سے […]

اسرائیلی بمباری سے مزید 142 فلسطینی شہید ، تعداد 25 ہزار تک پہنچ گئی

غزہ (پاک ترک نیوز) غزہ میں اسرائیلی بمباری سے مزید 142 فلسطینی شہید اور 278 زخمی ہو گئے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 24 ہزار 987 سے متجاوز ہو چکی ہے۔ خان یونس میں اسرائیلی فوج کی بربریت کے نتیجے میں مزید 77 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے جبکہ العمل اسپتال کے قریب بھی […]

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں مزید 12 فلسطینی شہید

غزہ(پاک ترک نیوز) غزہ پر صیہونی فوج کی بمباری کے نتیجے میں بچے سمیت مزید 12 فلسطینیوں کو شہید کر دیا۔ اسرائیل نے فلسطین کے رہائشی علاقے میں بمباری کی جس کے نتیجے میں بچے سمیت 12 فلسطینی جاں بحق ہوگئے۔اسرائیلی فضائیہ نے خان یونس میں حماس کے 3 جنگجوؤں کو بھی شہید کرنے کا […]

غزہ: اسرائیل کی وحشیانہ بمباری سے مزید 241 فلسطینی شہید

غزہ(پاک ترک نیوز) صیہونی افواج کی غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 241فلسطینی شہید جبکہ 382زخمی ہوگئے۔ اسرائیل فوج کی جانب سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خان یونس، البوریج، نصیرت سمیت 100 سے زائد مقامات پر حملے کیے گئے، توپوں کی مدد سے وسطیٰ غزہ پر گولہ باری […]

رفاہ اور خان یونس میں فضائی حملے، متعدد فلسطینی شہید، اسرائیل نے 3 اپنے شہری بھی مار دیے

غزہ(پاک ترک نیوز) خان یونس اور رفاہ میں اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں 2 صحافیوں سمیت متعدد فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ صہیونی فوج کی فائرنگ سے ان کے اپنے ہی 3 شہری مارے گئے ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی افواج کی جانب سے حملوں کا سلسلہ جاری ہے، رفاہ میں رہائشی عمارت پر طیاروں کی […]

غزہ میں صیہونی افواج کی مسلسل بمباری ،مزید 110فلسطینی شہید

غزہ (پاک ترک نیوز ) غزہ پر صیہونی فوج کی بربریت جاری ہیں ، دیرالبلاح، خان یونس، نصیرات اور بریج کیمپ پر اسرائیلی بمباری سے ایک روز میں مزید 110 فلسطینی شہید ہوگئے۔ عارضی جنگ بندی کے خاتمے کے بعد سے شہید فلسطینیوں کی تعداد ایک ہزار تک پہنچنے کا خدشہ ہے ، فلسطینی وزارت […]

غزہ کے پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی بربریت جاری ،مزید32فلسطینی شہید

غزہ(پاک ترک نیوز) غزہ کے پناہ گزین کیمپوں پر اسرائیلی فوج کی بربریت جاری ہے ، بیت حنون اور جبالیا کیمپ پر زمینی حملے میں 19 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ اسرائیل نے خان یونس پناہ گزین کیمپ پر بھی فضائی حملہ کر دیا، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 13 افراد […]

غزہ پراسرائیلی بمباری جاری، 24 گھنٹوں میں 704 فلسطینی شہید،تعداد 5800 ہوگئی

غزہ (پاک ترک ) غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے درمیان وحشیانہ بمباری کے نتیجے میں مزید 70فلسطینی شہید ہو گئے ۔اسرائیلی حملوں میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 5800سےتجاوز کر گئ ۔ تفصیلات کے مطابق صیہونی فورسز کے وحشیانہ حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ اور گردونواح […]