Browsing tag

#khawajaasif

عدلیہ کا احترام کرتے ہیں مگر سیاستدانوں کو کمزور نہ سمجھا جائے، خواجہ آصف

سیالکوٹ(پاک ترک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ہم عدالتوں کا احترام کرتے ہیں عدالتوں کو بھی چاہیے کہ وہ ہمارا احترام کریں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ہم پی ٹی آئی پر پابندی کے لیے سیاست دانوں سے پارلیمنٹ میں مشاورت کریں گے، […]

بھارت نے کسی ایڈونچر کی کوشش کی تو منہ توڑ جواب دینگے: خواجہ آصف

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کسی ایڈونچر کی کوشش کرے گا تو منہ توڑ جواب دیں گے۔ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ آج سے چند سال قبل بھارت نے پاکستان میں گھس کر کارروائی کرنے کی کوشش کی، ہم نے خیرات میں ان کا پائلٹ واپس […]

حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41 ارکان اسمبلی کی کامیابی چیلنج

لاہور( پاک ترک نیوز)ن لیگ کے سینئر رہنما حمزہ شہباز، خواجہ آصف سمیت 41ارکان اسمبلی کی کامیابی کو چیلنج کر دیا گیا۔ جسٹس سلطان تنویر احمد پر مشتمل الیکشن اپیلٹ ٹربیونل اپیلوں پر سماعت کرے گا۔این اے 117لاہور سے عبدالعلیم خان کی کامیابی پی ٹی آئی کے علی اعجاز نے چیلنج کی۔ این اے 118 […]

دہشتگردوں کو افغان سرزمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں، وزیر دفاع

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ دہشتگردوں کو افغان سرزمین پر پناہ گاہیں میسر ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ افغانستان ھمسایہ اور برادر ملک ھونے کا حق نہیں ادا کر رہا اور نہ ھی دوہہ معاہدے کی پاسداری کر […]

آج بھی پاکستانی قوم امریکی حلیف ہونے کی سزا بھگت رہی ہے ،خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ آج بھی پاکستانی قوم امریکی حلیف ہونے کی سزا بھگت رہے ہیں ۔آج جو دہشت گردی ہورہی ہے یہ بھی اسی کا شاخسانہ ہے ۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے لئے […]

جس طرح جناح ہائوس کو آگ لگائی گئی یہ سب منصوبہ بندی کے تحت تھا ،خواجہ آصف

  لاہور(پاک ترک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جس طرح جناح ہائوس کو آگ لگائی گئی یہ سب منصوبہ بندی کے تحت تھا جناح ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ جو کچھ ہم نے ٹی وی اسکرینز پر 14، 15 دن میں دیکھا ، […]

9مئی واقعات ،تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کررہے ہیں، وزیر دفاع

  اسلام آباد (پاک تر ک نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ 9 مئی واقعات کے بعد تحریک انصاف پر پابندی لگانے پر غور کیا جانے لگا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا جائزہ لیا جارہا ہے، پی ٹی آئی نے عسکری و سرکاری […]

عسکری تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دشمن ہیں، خواجہ آصف

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ عسکری تنصیبات پر حملے کرنے والے ملک دشمن ہیں۔ وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے عالمی نشریاتی ادارے ”الجزیرہ“ سے گفتگو میں کہا ہے کہہم نے گرفتاریوں پر کبھی عسکری و سول تنصیبات پر حملے نہیں کئے، عسکری و سول […]

تحریک انصاف نے خواجہ آصف کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

  لاہور(پاک تر نیوز) پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر ٹکٹوں کی فروخت کا الزام لگانے پر خواجہ آصف کو ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ تحریک انصاف نے وزیردفاع خواجہ آصف کو 10 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیجا جو عثمان ڈار کی جانب سے بھجوایا گیا ہے۔ نوٹس میں […]

ججز ہماری حدود میں داخل ہونگے تو ہم بھی سوال اٹھائیں گے، خواجہ آصف

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ جب ججز ہماری حدود میں داخل ہونگے تو ہم بھی سوال اٹھائیں گے۔ قومی اسمبلی میں پالیسی بیان پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ سپریم کورٹ کی جانب سے سوموٹو کیس سے متعلق کچھ سوالات اٹھائے گئے […]

پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا، ہو چکا ہے: وفاقی وزیر خواجہ آصف

  سیالکوٹ(پاک ترک نیوز)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیفالٹ ہو نہیں رہا، ہو چکا ہے، ہم ایک دیوالیہ ملک کے رہنے والے ہیں۔ وزیر دفاع نے کہا کہ مستحکم ہونے کے لیے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ناگزیر ہے۔ ہمیں درپیش مسائل کا حل ملک کے اندر ہی ہے، آئی […]

وزیراعظم 2 روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابوظہبی(پاک ترک نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ ابوظہبی کے ہوائی اڈے پر متحدہ عرب امارات کے وزیر اقتصادی امور جناب عبداللہ طوق المری اور پاکستانی سفارت خانے کے افسران نے وزیراعظم کا استقبال کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ وفد میں وزیر خزانہ اسحاق ڈار، […]

آذربائیجان کا قومی دن ،پاکستانی گلوکار اسعد قریشی نے آذری زبان میں گانا گا کر دل جیتے لئے

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) آذربائیجان کے قومی دن پر پاکستانی گلوکار اسعدقریشی نے آذری زبان میں ان کا قومی گانا گا کر دل جیت لیے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی گلوکار اسعد قریشی نے آذربائیجان کے قومی دن پر ان کی زبان میں قومی گانا گا کر حاضرین سے خوب داد وصول کی […]

سیاست دانوں اورادارے کے سینئر افسر کا نام لے کرواقعہ کا رخ موڑا جا رہاہے، خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان پر فائرنگ کے واقعے کا رخ سیاست دانوں اور ادارے کے سینئر افسر کا نام لے کر موڑا جا رہا ہے، عمران خان پر حملے کو سیاسی رنگ دیا جا رہا ہے، چاہتے ہیں واردات کرنے والوں کی پشت پناہی کرنیوالے […]

وزیراعظم شہباز شریف نومبر میں نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے، خواجہ آصف

  اسلام آباد(پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نومبر میں آئین کے مطابق نئے آرمی چیف کا تقرر کریں گے۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ سیاست کے وقت میں سیاست ہوگی، جب انتخابات ہوں گے اور میدان سجے […]

سعودی وزارت دفاع کے اعلیٰ عہدیدار کی وزیر دفاع خواجہ آصف سے ملاقات

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) پاکستان کے دورے پر آئے ہوئےسعودی وزارت دفاع کے ترقیاتی پروگرام کے سی ای او ڈاکٹر سمیر بن عبدالعزیز الطبیب نے پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات کی ہے۔ گذشتہ روز ہونے والی ملاقات کے دوران دونوں دوست ملکوں کے درمیان تجربات کے تبادلے کے لیے یکجہتی […]

بجلی بحران ،ملک بھر کے بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

لاہور: (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا ۔ اجلاس میں ملک بھر میں توانائی کی بچت کے لیے بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا۔اجلاس میں صوبوں نے بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق کیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم […]

پاکستان اور ترکی کادفاعی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق

انقرہ (پاک ترک نیوز) ترک قومی دفاع کے وزیر ہولوسی آکار نے اپنے پاکستانی ہم منصب خواجہ محمد آصف کے ساتھ علاقائی دفاع اور سلامتی کے امور پر تبادلہ خیال کیا ہے جو کہ وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ ترکی کے تین روزہ سرکاری دورے پر ہیں۔ وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا […]

ممکن ہے نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کرا دیئے جائیں: خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ نومبر سے پہلے نگران حکومت تشکیل پانے کے بھی امکانات موجود ہیںہو سکتا ہے کہ نئے آرمی چیف کی تعیناتی سے قبل ہی انتخابات کرا دیئے جائیں۔ وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ اگلے آرمی چیف کی تعیناتی کے معاملے پر […]