Browsing tag

#khyber

سینیٹ کی 19 نشستوں کیلئے پولنگ جاری ، کے پی میں انتخابات ملتوی

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں ووٹنگ جاری ہے۔خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کردیئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ کی 19 نشستوں کے لیے 59 امیدوار مد مقابل ہیں ۔ خیبرپختونخوا میں سینیٹ کی 11 نشستوں پر انتخابات ملتوی کردئیے گئے ہیں۔ جبکہ 18 […]

پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم گزرگاہ بند کردی

خیبر (پاک ترک نیوز) پاکستان خوش آمدید کا بورڈ لگانے پر افغان حکام نے طورخم سرحد بند کر دی جس کے باعث دونوں اطراف سے آمد و رفت معطل ہو گئی۔ طورخم زیرو پوائنٹ پر سائن بورڈ نصب کر رہے تھے جس پر افغان سکیورٹی حکام نے اعتراض کرتے ہوئے طورخم سرحدی گزر گاہ کو […]

طور خم بارڈر 9 روز بعد کھول دیا گیا

خیبر(پاک ترک نیوز) طورخم بارڈر 9 روز بعد افغانستان کی جانب سے اپنی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کے بعد کھول دیا گیا۔ طور خم بارڈر کے دونوں جانب سے گیٹ کھلنے سے عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔افغانستان سے دو گاڑیاں پاکستان داخل ہوگئی ہیں، آمدورفت کا سلسلہ […]

طورخم بارڈر پر گاڑیوں پر پہاڑی تودہ گر گیا ،ہلاکتوں کا خدشہ

  خیبر(پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر طورخم سرحد کے قریب گاڑیوں پرپہاڑی تودہ گرنے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ ضلع خیبر طور خم سرحد کے قریب ایکسپورٹ روڈ پر پہاڑی تودہ کنٹینرز پر گر گیا۔ حادثے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ متعدد افراد […]