Browsing tag

#khyberpakhtunkhwa

وزیراعظم شہبازشریف کا کانجو اور کالام کا دور ،سیلاب متاثرین سے ملاقات

سوات(پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ خیبر پختونخواکے علاقے کانجو اور کالام کا دورہ کیا ۔ اپنے دورہ کے دوران وزیراعظم نے متاثرین سے ملاقات کی اور امدادی کاموں کا جائزہ بھی لیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف خیبرپختونخوا کے سیلاب زدہ علاقے کالام اور کانجو پہنچے، وزیراعظم نے کالام میں پھنسے […]

وزیراعظم کا ارکان کے فری پٹرول میں کٹوتی کا فیصلہ

  اسلام آباد (پاک ترک نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کا کابینہ میں کمی اور ارکان کو فری پٹرول کی کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے ۔ یہ فیصلہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکے باعث کیاگیا ۔ وزیراعظم شہباز شریف نے کفایت شعاری کے تحت سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے ۔ دوسری جانب وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا […]

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا وفاقی حکومت کیخلاف طاقت کے استعمال کا اعلان

پشاور(پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے وفاقی حکومت کیخلاف طاقت کے استعمال کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ پہلے آزادی مارچ میں غیر مسلح گئے تھے، اب صوبے کی فورس استعمال کریں گے، کارکنوں کی شہادت کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کرائیں گے۔ وزیراعلیٰ محمود خان نے انصاف لائزر فورم کی تقریب سے […]

الیکشن کمیشن کا آئندہ انتخابات کیلئے 47ارب 41کروڑ روپے اخراجات کا تخمینہ

اسلام آباد (پاک ترک نیوز) الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات کے انعقاد کیلئے 47ارب41کروڑ روپے کے اخراجات کا تخمینہ لگایا ہے ۔الیکشن کمیشن نے سال 2023 کے الیکشن کے اخراجات کی تفصیلات جاری کردیں۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے اجلاس میں آئندہ الیکشن کیلئے اخراجات کی تفصیلات جاری کی گئیں۔الیکشن کمیشن نے آئندہ انتخابات […]

میر علی ،دہشت گردوں کی فائرنگ سے4 فوجی جوان شہید

راولپنڈی(پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا کے علاقے میر علی میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے 4 فوجی جوان شہید ہو گئے۔میرعلی میں بھی خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا اور آپریشن کے دوران ایک دہشتگرد کو اسلحے سمیت گرفتار کر لیا گیا۔میر علی میں آپریشن کے دوران 4 فوجی جوان جام […]

شوکت ترین سینیٹر منتخب ہو گئے ، حلف اٹھالیا

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) مشیر خزانہ شوکت ترین نے سینیٹر منتخاب ہو گئے ۔ انہوں نے حلف اٹھالیا ہے۔ ایوان بالا کا اجلاس چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیر صدارت ہوا، جہاں خیبر پختون خوا سے سینیٹر منتخب ہونے والے شوکت ترین نے حلف اٹھایا، صادق سنجرانی نے ان سے حلف لیا، اس موقع پر […]

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں 4.5شدت کا زلزلہ

پشاور (پاک ترک نیوز) خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ضلع خیبر کے کئی علاقوں اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ زلزلے کے باعث عوام میں شدید خوف وہراس پھیلا اور لوگ کلمہ طیبہ اور استغفار کا ورد کرتے ‏ہوئے اپنے گھروں سے باہر […]